Home / 2020 / June / 18

Daily Archives: June 18, 2020

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں 3 ملزمان کو عمر قید

 اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 3 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی اور 4 کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے ڈاکٹر ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے سندھ کے 229 ارب روپے پر ڈاکہ ڈالا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ کے 229 ارب روپے پر ڈاکہ ڈالا ہے۔ کراچی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال ہم نے متوازن بجٹ دیا تھا تاہم اس سال کورونا ...

مزید پڑھیں »

جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازت

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازت دے دی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دس رکنی فل کورٹ نے سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسی کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے جسٹس قاضی فائز عیسی کی ...

مزید پڑھیں »

تفتان بارڈر7 روز کے لیے کھول دیا گیا

تفتان: وفاقی حکومت نے تفتان بارڈر کو 7 روز کے لئے کھول دیا ہے۔ وفاقی حکومت نے بلوچستان کے علاقے تفتان میں ایران سے ملحقہ سرحد کو تجارت کے لیے کھول دیا ہے تاہم بارڈر کھلنے پر ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب ...

مزید پڑھیں »

رواں برس کرکٹ کی عالمی جنگ نہیں چھڑ سکے گی

چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ 16ٹیموں کی بائیو سیکیورٹی آسان نہیں ہوگی جب کہ رواں سال کوئی آئی سی سی ایونٹ ہوتا نظر نہیں آتا۔ آسٹریلیا کو رواں برس ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کرنا ہے مگر کورونا نے ایونٹ پر سوالیہ نشان لگا ...

مزید پڑھیں »

دورہ انگلینڈ مشکل ضرور ہے مگر اس چیلنج کیلیے تیار ہیں، شاہین آفریدی

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ  مشکل ضرور ہے مگر اس چیلنج کیلیے تیار ہیں۔ پیسر شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ سیریز سے قبل انگلینڈ پہنچ کر وہاں ایک ماہ میں تیاری کا اچھا وقت مل جائے گا، غیر معمولی حالات میں ...

مزید پڑھیں »

شاہدآفریدی کے وینٹی لیٹرپر چلے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان نصراللہ

کراچی: کورونا کے مبتلا شاہد آفریدی کے وینٹیلیٹر پر چلے جانے کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے وینٹیلیٹرپر چلے جانے کے حوالے سے خبر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں، اس حوالے سے جب شاہد ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی سے آسٹریلیا بیزار، نیوزی لینڈ تیار

سڈنی / ویلنگٹن: ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی سے آسٹریلیا بیزار،نیوزی لینڈ تیار ہے، آسٹریلوی بورڈ نے شوپیس ایونٹ کے شیڈول پر انعقاد کو غیرحقیقی قرار دے دیا، چیئرمین ارل ایڈنگز نے کہاکہ موجودہ صورتحال میں ٹورنامنٹ منعقد کرنا بہت ہی مشکل ہوگا، دوسری جانب نیوزی لینڈ کے وزیر کھیل ...

مزید پڑھیں »

یاسر حسین کورونا کے مریضوں کو پلازمہ بیچنے والوں پر برس پڑے

کراچی:  اداکار یاسر حسین نے کورونا کے مریضوں کو پلازمہ عطیہ کرنے کے بجائے مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ پاکستان سمیت پوری دنیا میں پھیلے کورونا وائرس کے باعث اب تک لاکھوں لوگ اپنی زندگی کی بازی ہار چکے ہیں اور ابھی تک اس جان لیوا ...

مزید پڑھیں »

معروف ٹی وی میزبان طارق عزیز کے انتقال پر شوبز فنکاروں کا اظہار افسوس

 کراچی: معروف ٹی وی میزبان طارق عزیز کے انتقال پر شوبز فنکاروں نے بھی اظہار افسوس کیا ہے۔ پاکستان ٹیلی ویژن کے مشہور گیم شو نیلام گھر کے میزبان طارق عزیز علالت کے باعث 84 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ ان کے انتقال کی خبر جنگل ...

مزید پڑھیں »