Home / 2020 / June / 23

Daily Archives: June 23, 2020

پی ٹی آئی حکومت کے پاس 6 ماہ ہیں، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے پاس چھ ماہ ہیں اور وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ سے کہا ہے کہ چھ ماہ میں کارکردگی نہ دکھائی تو معاملات دوسری طرف چلے جائیں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے وائس آف ...

مزید پڑھیں »

حکمران نہ آئین اورنہ کوئی اصول مانتے ہیں بلکہ ہر چیز توڑ دینا چاہتے ہیں،آصف زرداری

 لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکمران نہ تو آئین اور نہ ہی کسی اصول کو مانتے ہیں بلکہ ہر چیز توڑ پھوڑ دینا چاہتے ہیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان ...

مزید پڑھیں »

کورونا وبا؛ رواں برس صرف سعودی عرب میں مقیم افراد ہی حج کریں گے

ریاض: سعودی عرب نے رواں سال کے لیے حج پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق اس برس صرف سعودی عرب میں مقیم افراد حج کی ادائیگی کرسکیں گے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت حج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس سال حج کو محدود رکھا جائے ...

مزید پڑھیں »

پیٹرولیم بحران؛ ایف آئی اے کو کارروائی سے روکنے کی درخواست مسترد

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پیٹرولیم بحران پر ایف آئی اے کو آئل کمپنی کے خلاف کارروائی سے روکنے کی درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے آئل کمپنی کی ایف آئی اے کے طلبی نوٹس کے درخواست پر سماعت کی۔  درخواست گزار وکیل ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی کو پریکٹس کی کمی کھٹکنے لگی

 لاہور: شاہین شاہ آفریدی کو پریکٹس کی کمی کھٹکنے لگی، نوجوان پیسر کا کہنا ہے کہ کنڈیشنز میں تبدیلی کی وجہ سے دورۂ انگلینڈ میں مشکل پیش آئے گی۔ بولنگ کوچ وقار یونس کی رہنمائی میں ٹریننگ سے ردھم حاصل کرنے کیلیے محنت کروں گا،کوشش ہوگی کہ گذشتہ سیریز کی کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

معروف ریسلر انڈرٹیکر ڈبلیوڈبلیو ای سے ریٹائرہوگئے

 نیویارک: معروف ریسلر انڈرٹیکر ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائر ہوگئے۔ انھوں نے 1990 میں ورلڈ ریسلنگ اینڈ انٹرٹینمنٹ کو جوائن کیا جبکہ اے جے اسٹائلز کے خلاف آخری فائٹ میں حصہ لیا تھا۔ 55 سالہ ریسلر نے کیریئر کے دوران 7 مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا جبکہ ٹیگ ...

مزید پڑھیں »

کورونا جنوبی افریقی کرکٹ میں بھی پھیلنے لگا، 7 مثبت ٹیسٹ

جوہانسبرگ:  کورونا وائرس جنوبی افریقی کرکٹ میں بھی پھیلنے لگا، بورڈ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ حال ہی میں مجموعی طور پر آرگنائزیشن، ایسوسی ایشنز اور کنٹریکٹ یافتہ پلیئرز سمیت 100  افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ لیے گئے۔ ان میں سے 7 کا نتیجہ مثبت  آگیا، متاثرہ افراد ...

مزید پڑھیں »

’میرا جی آپ ایک ہی ہیں،‘ یاسرحسین بھی اداکارہ کے مداح نکلے

 کراچی: اداکاریاسرحسین کا کہنا ہے کہ ایک فلم کی ہیروئن کیسے دکھتی ہے اور کیمرے کے سامنے کس طرح پرفارم کرتی ہے یہ کوئی اداکارہ ’میرا جی‘ سے سیکھے۔ اداکاریاسرحسین نے انسٹاگرام پرفلم ’پرے ہٹ لو‘ کا گانا شئیر کیا جس میں اداکارہ میرا رقص کررہی ہیں۔ یاسر حسین نے اداکارہ ...

مزید پڑھیں »