Home / 2020 / June / 25

Daily Archives: June 25, 2020

اس وقت تک وزیر رہوں گا جب تک وزیر اعظم کا اعتماد حاصل ہے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏اس وقت تک وزیر رہوں گا جب تک وزیر اعظم کا اعتماد حاصل ہے۔ اپنی ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ سیاست کمزور دل حضرات کا کھیل نہیں۔‏ کسی اور کی خواہش پر استعفی دینے کا سوال ...

مزید پڑھیں »

مکئی کی مارکیٹ کریش کر گئی، کاشتکاروں کو 40 ارب روپے سے زائد کا نقصان

 لاہور: پنجاب سمیت ملک بھر میں مکئی کی مارکیٹ کریش کر گئی ہے اور مکئی کے کاشتکاروں کو 40 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔ پنجاب میں 58 لاکھ ٹن سمیت ملک بھر میں اس مرتبہ لاکھ 65 لاکھ ٹن مکئی پیدا ہوئی ہے جو کہ گزشتہ سال کے ...

مزید پڑھیں »

خواجہ آصف پر نیب الزامات کی تفصیل سامنے آگئیں

 لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف پر نیب کے الزامات کی تفصیل سامنے آگئیں۔ لیگی رہنما خواجہ آصف پر نیب کے الزامات کی تفصیل سامنے آگئیں، نیب کی جانب سے لگائے گئے الزامات میں کہا گیا ہے کہ کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ میں خواجہ آصف ...

مزید پڑھیں »

 کراچی: پاکستان کی خوبرو اوردلکش اداکارہ خان کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے جاری ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ دنیا بھرمیں مداح ان کے دیوانے ہیں اوران کی اداکاری کو بہت پسند بھی کرتے ہیں اور اسی اداکاری کی بنیاد پروہ متعدد ...

مزید پڑھیں »

عدنان سمیع بالی ووڈ مافیا پر برس پڑے

ممبئی: ہر وقت بھارت کے گن گانے والے گلوکارعدنان سمیع سشانت سنگھ کی موت کے بعد بھارتی انڈسٹری پر ہی برس پڑے اور بالی ووڈ میں رائج مافیا پر برستے ہوئے وہاں نئے فنکاروں کے ساتھ ہونے والے استحصال کا پردہ فاش کردیا۔ پاکستان کی شہریت چھوڑ کر بھارتی شہریت اختیار ...

مزید پڑھیں »

کورونا میں مبتلا روبینہ اشرف تیزی سے روبہ صحت، مداحوں کا شکریہ

 کراچی: مقامی اسپتال میں زیر علاج معروف اداکارہ روبینہ اشرف کووڈ 19 سے جنگ میں اب تیزی سے روبہ صحت ہو رہی ہیں۔ حال ہی میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والی نامور اداکارہ روبینہ اشرف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی صحت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے خوش ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کیلیے پی ایس ایل 6 کی قربانی کو خارج از امکان قرار

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی نے ایشیا کپ کیلیے پی ایس ایل 6 کی قربانی کو خارج از امکان قرار دے دیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق ایشیائی ایونٹ رواں سال ہی کسی نیوٹرل مقام پر کروانے کے لیے پر امید ہیں، بھارتی میڈیا میں سامنے ...

مزید پڑھیں »

جنید خان دورہ انگلینڈ کے لیے کھلاڑیوں میں شامل نہ ہونے کا شکوہ زبان پر لے آئے

 پشاور: فاسٹ بولر جنید خان کا کہنا ہے سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر ہونے سے زیادہ دکھ اس بات کا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے لیے 29 کھلاڑیوں کا اعلان ہوا تو میرا نام شامل نہیں تھا۔ ویڈیو لنک پر بات کرتے ہوئے جنید خان نے کہا کہ اگر انگلینڈ میں پرفارمنس ...

مزید پڑھیں »