Home / 2020 / July

Monthly Archives: July 2020

 قربانی

ازقلم: نادیہ طاہر گھمن ذی الحج حج اور قربانی کا مہینہ،عرفات میں حاضری کا مہینہ،ثواب کا مہینہ،اللہ کو پانے کا مہینہ،معافی کمانے کا مہینہ اس سے قربت کا مہینہ اپنے بندوں کواپنے در پر دیکھ کر،خالق کے فخر کا مہینہ،دعائیں مانگنے کا مہینہ،قبولیت کا مہینہ،عمروعثمان کا مہینہ،امام حسن و حسین ...

مزید پڑھیں »

”ادبی جھٹکا”

  ”ادبی جھٹکا” میمونہ ارم(مونشاہ ) ماہی میری دی گئی تحریر کا کیا بنا کسی ڈائجسٹ میں دی؟؟ اگر دی ہے تو شائع کب ہوگی؟ کس ڈائجسٹ میں بھیجی مجھے جلدی سے بتا¶ میں نے امی بابا کو بتا کر انہیں سرپرائز دینا ہے” رات کے بارہ بجے وہ ہانیہ ...

مزید پڑھیں »

مخفی تدابیر

  مخفی تدابیر تحریر: حافظہ صباءبتول(انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد) کرونا وائرس نے جہاں پوری دنیا کو جسمانی طور پر متاثر کیا ہے وہاں روحانی طور پر بہی انسان کی سوچ اسکے شعور و لاشعور کی سطحوں کو بری طرح متاثر کرتے ہوئے اب انسانیت میں سرایت کر گیا ہے۔اس ...

مزید پڑھیں »

بہترین لکھاری

  بہترین لکھاری تحریر: انعمتہ عطاریہ (اسلام آباد) میں سمجھتی ہوں یہاں بڑے بڑے درخشاں ستاروں کی موجودگی میں میرا کچھ کہنا ذرہ بے نشاں کے مترادف ہوگا مگر پھر بھی لب پر آئی بات دوسروں تک پہنچادینے میں مضائقہ نہیں سمجھتی جو احباب کچھ لکھنا چاہتے ہیں مگر لکھنے ...

مزید پڑھیں »

چائلڈلیبر،ایک بد نما داغ

  چائلڈلیبر،ایک بد نما داغ تحریر: آمنہ ظہیر اسے کھلونوں سے بڑھ کر ہے فکر روٹی کی ہمارے دور کا بچہ جنم سے بوڑھا ہے جب پیٹ خالی ہواور بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے خاطر خواہ وسائل نہ ہوں تو خوشحال زندگی کسی دیوانے کا خواب معلوم ہوتی ...

مزید پڑھیں »

آ ہ کشمیر

  آ ہ کشمیر تحریر۔ عین الصبا کشمیر جنت کی مانند ہے اور اس میں رہنے والے لوگوں کی زندگی پہاڑوں کے ان راستوں کی طرح ہے جو بل کھاتے ہوئے ان پہاڑوں میں سے نکلتی ہیں اتنے خوبصورت علاقے میں رہتے ہوئے بھی یہاں کے لوگ پرسکون اور پرامن ...

مزید پڑھیں »

فی لیٹر پیٹرول پر 47.86 روپے اور ڈیزل پر 51.41 ٹیکس لےرہے ہیں،عمر ایوب

 اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پیٹرول پر 47 روپے 86 پیسے جب کہ ڈیزل پر 51 روپے 41 پیسے فی لیٹر ٹیکس وصول کر رہے ہیں۔ سینیٹ اجلاس کے دوران جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ حکومت پیٹرول کی قیمت خرید ...

مزید پڑھیں »

سنتھیا رچی کسی غیر قانونی اور ریاست مخالف سرگرمی میں ملوث نہیں، وزارت داخلہ

 اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے امریکی خاترون شہری سنتھیا ڈی رچی کو کلین چٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی غیر قانونی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث نہیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے امریکی خاتون شہری سنتھیا ڈی رچی کو ملک بدر کرنے ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن مر کر بھی عمران خان کو کرپٹ ثابت نہیں کر سکتی، ڈاکٹر شہباز گِل

 اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ اپوزیشن مر کر بھی عمران خان کو کرپٹ ثابت نہیں کر سکتی۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت اپنی کرپشن کی وجہ سے جیل میں ہے، شریف خاندان ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کردیئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع کلگام میں بھارتی فورسزنے ایک بارپھربربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرچ آپریشن کی آڑمیں 3 کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔ وادی کے مختلف علاقوں میں بھارتی فورسز ...

مزید پڑھیں »