Home / نیوز / 4 سال کوڑا اٹھاکررقم جمع کرنے والا12سالہ لڑکا ایشز ٹیسٹ دیکھنے آگیا

4 سال کوڑا اٹھاکررقم جمع کرنے والا12سالہ لڑکا ایشز ٹیسٹ دیکھنے آگیا

مانچسٹر: 4سال کوڑا اٹھاکر رقم جمع کرنے والے 12سالہ لڑکے نے ایشز ٹیسٹ دیکھنے کا مقصد حاصل کرلیا۔میکس وائٹ نے ورلڈکپ 2015میں آسٹریلیا کی فتح دیکھنے کے بعد ہی ارادہ کیا تھا کہ ایشز کا میچ دیکھے گا، والد نے کہا کہ اس کیلیے کم ازکم 15سو آسٹریلوی ڈالرز اکٹھے کرنا ہوں گے۔میکس نے والدہ کے ساتھ پلان بنایااور 4سال تک اپنے پڑوسیوں کا کوڑا اٹھاکر پھینکتا رہا، بالآخر مانچسٹر میں میچ دیکھنے کیلیے پہنچ گیا جہاں اس کی اپنے فیورٹ کرکٹرز اسٹیون اسمتھ اور پیٹ کمنز سے ملاقات بھی ہوگئی۔

Check Also

وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے بحال کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کو بحال کردیا. اسلام آباد ہائی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *