گذشتہ دنوں پاکستان کی رخشندہ چوہدری سے خصوصی نمائندہ اظہراقبال مُغل کا انٹر ویو دلچسپ گفتگو
نمائندہ: اسلام و علیکم
رخشندہ
س۔اچھا تو یہ بتائیں آپ نے اپنے کیئریر کا آغاز کب اور کہاں سے شروع کیا
ج: 2 سال پہلے کراچی سے اپنے کیئرئر کا آغاز کیا
س۔آپ نے اس فیلڈ میں ہی کام کرنا کیوں پسند کیا
ج: مجھے بچپن سے ہی شوق تھا ماڈلنگ کا اس لیئے اس میں آنا پسند کیا
س۔ ا چھا جی یہ بتائیں آپ کو کھانے میں خاص طور پر کیا پسند ہے کیا چیز ہے جو بہت شوق سے کھاتی ہیں
ج: جی میں سب کچھ ہی شوق سے کھا لیتی ہوں
س۔آپ کو کوگنگ آتی ہے کیا اچھا بنا سکتی ہیں
ج: جی ہاں کر لیتی ہوں سب کچھ بہت اچھا بنا لیتی ہوں
س۔اگرآپ کو فلم کی آفر ہوئی تو فلم میں کام کریں گی
ج: جی میں صر ف اور صرف ماڈل ہوں مجھے اداکاری کا کوئی شوق نہیں
س۔ آپ کو کب لگا کہ آپ ماڈلنگ کر سکتی ہیں
ج: مجھے بچپن سے ہی ماڈلنگ کا شوق تھا اس لیئے مین بچپن سے ہی ویل ڈریسنگ کرتی ہوں

س۔آج کل جو کام ہو رہا ہے آپ کے خیا ل میں اس میں کچھ تبدیلی ہونی چاہ
ج: آج کل اخلاق کی بہت کمی ہے بڑوں کی کی عزت کرنی چاہیئے اور بڑون کو بھی چاہیئے بچوں سے پیار اور اخلاق سے پیش آئیں
س۔مستقبل میں کیا کرنے کا اردہ ہے
ج: مین ایک ماڈل ہوں اس لیئے مستقبل میں بھی ماڈلنگ ہی کروں گی اور اپنے پاکستان کا نام

روشن کروں گی

س۔اگر آپ کو انڈین فلم میں کام کی آفر ہو تو انڈین فلم میں کام کریں گی
ج: نہیں جی میں جیسا کہ پہلے بھی بتا چکی ہوں کہ مجھے صرف ماڈلنگ کا ہی شوق ہے اداکاری کا مجھے بالکل شوق نہیں
س۔ آپ اپنے کا م سے مطمئن ہیں
ج: جی ہاں میں اپنے کام سے کافی حد تک مطمئن ہوں
س: آپ کے خیال میں ایک شوہر کو کیسا ہونا چاہیئے
ج: سب کی خواہش ہوتی ہے کی اس کا شوہر پیار کرنے والا اور خیال رکھنے والا ہو

س۔اگر اماڈل نہ ہوتی تو کیا ہوتی

ج: جی اگر میں ماڈل نہ ہوتی تو شائد ایک بہت اچھی سیاستدان ہوتی
: س۔اگر آپ کو ملک کا وزیر اعظم بنا دیا جائے تو سب سے پہلا کام کیا کریں گی
ج: اگر مجھے وویر بنا دیا جائے تو میں سب سے پہلے تعلیم کو عام کروں گی۔اور ساری تعلیم کو صر ف اردو میں کرونگی
13۔ کوئی ایسی شخصیت جس سے آپ بہت متاثرہو
ج: جی ہاں میں نیسلے منڈیلا اور ذوالفقار بھٹو صاحب سے بہت زیادہ متاثر ہوں
س۔کوئی ایسی خواہش جو آج تک پوری نہ ہو سکی ہو
ج: اللہ نے بہت دیا ہے کوئی خواہش نہیں ہے جو پوری نہ ہوئی ہو
س۔ایک پاکستانی ہونے کے ناطے پاکستانی قوم کو کوئی پیغام دینا چاہیئں گی
ج: پاکستانیوں کو صرف اتنا ہی پیغام دوں گی کہ اپنے ووٹ کا صیح استعمال کریں۔تاکہ بعد میں آپ کو اپنے کیے پر پچھتاوا نہ ہو

ج: مین ایک ماڈل ہوں اس لیئے مستقبل میں بھی ماڈلنگ ہی کروں گی اور اپنے پاکستان کا نام روشن کروں گی

Check Also

علی پٹھان انڈین فلم انڈسٹری میں بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کر چکے ہیں

    علی پٹھان انڈین فلم انڈسٹری میں بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کر چکے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *