پاکستان کے مایہ ناز فیشن آرگنائزر جناب دانیال راجپوت سے نمائندہ خصوصی اظہراقبال کی خصوصی گفتگو
نمائندہ: اسلام وعلیکم
دانیال وعلیکم سلام
نمائندہ: جی کیسے ہیں آپ
دانیال: جی ٹھیک ہوں
س: آپ نے اپنے کیئرئیر کا آغاز کب اور کہاں سے شروع کیا
ج: میں نے اپنے کئرئیر کا آغاز 2015 میں کیا
س:آپ نے اس فیلڈ ہی میں آنا پسند کیوں کیا
ج: میں لوگوں کو فیشن کا مطلب بتانا چاہتا تھا اس لیئے اس فیلڈ میں آیا
س: آ پ کو کھانے میں کیا پسند ہے
ج: مجھے کھانے میں چائینز بہت پسند ہے

 

س: اس فیلڈ میں نہ آتے تو کیا کرتے
ج:اگر اس فیلڈ میں نہ آتا تو شائد آج ایک ڈاکٹر ہوتا
س: آج کل جو کام ہو رہا ہے اس میں کوئی تبدیلی آنی چاہئے
ج:آج کل اس فیلڈ میں جعلی لوگ کافی آگئے ہیں جو کہ وقت ضائع کر رہے ہیں اس شعبہ کو بدنام کر رہے ہیں اگر ان لوگوں سے اس شعبہ کا پاک کر دیا جائے تو اس میں بہتری آ سکتی ہے
س: آپ اپنے کام سے مطمئن ہیں
ج: جی ہاں میں اپنے کام سے مطمئن ہوں کیوں کہ میں جہاں بھی جاتا ہوں مجھے لوگ بہت عزت دیتے ہیں
س: آپ کو اس فیلڈ میں آنے کا خیال کیسے آیا
ج: مجھے بچپن ہی سے اس فیلڈ میں آنے کا شوق تھا ۔اس لیئے میں نے اسی فیلڈ میں آنا بہتر سمجھا

 

س:مستقبل میں کیا کرنے کا اردہ ہے
ج:مستقبل میں کمرشل اور اور مویز بنانے کا اردہ رکھتا ہوں اور پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں پاکستان کو فیشن کے حوالے سے پوری دینا میں متعارف کرنا چاہتا ہوں
س:ا گر انڈیا جا کر کام کرنے کا موقع ملا تو کریں گے
ج: جی ہاں ار موقع ملا تو ضرور کام کرونگا
س:فلم بنانے کا ادرہ رکھتے ہیں
ج:جی ہاں میں ایک معیاری فلم بناے کا اردہ رکھتا ہوں ۔جوکہ اپنے دور کی ایک منفرد فلم ہو گی

 

س:اگر فلم کام کرنے کا موقع ملا تو کس پاکستانی ہیروئن کے ساتھ کام کرنا پسند کریں گے
صبا قمر کے ساتھ کام کرنا پسند کروں گا کیوں کہ وہ بہت ہی ٹیلنٹ رکھنے والی اداکارہ ہے
س:شادی کب کر رہے ہیں
ج:جی شادی۔۔۔۔۔ انشااللہ 2022 تک کرونگا
س:کس شخصیت سے بہت متاثر ہیں آپ
میں پاکستانی ایکٹر فواد خان سے متاثر ہوں وہ اہک اچھا ایکٹر ہے ج:
س: آپ کو وزیراعظم بنا دیا جائے تو پہلا کام کیا کریں گے
ج:ویری سوری مجھے وزیراعظم بننے کا شوق ہی نہیں اس لیئے نو کمنٹس
س:پاکستانی عوام کو کوئی پیغام دینا چاہیئں گے
ج:پاکستانی قوم کو یہی پیغام دینا چاہوں گا کہ ایک متحد قوم بن کر رہیں اچھی سوچ رکھیں اور آگے بڑھیں
نمائندہ: آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت دیا
دانیال:جی میری خوش قسمتی ہے

 

Check Also

علی پٹھان انڈین فلم انڈسٹری میں بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کر چکے ہیں

    علی پٹھان انڈین فلم انڈسٹری میں بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کر چکے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *