نمائندہ خصوصی اظہراقبال مغل کی سنگر ہما چوہدری سے خصوصی گفتگو
۔ میں اپنے کیئرئیر کا آغاز لاہور سے شروع کیا اور 1 سال ہوگیا ہے

 

۔میری خواہش سب سے بڑی یہ تھی کے میں سنگر بنوں اور اللہ کا شکر ہے
میرا ایک البم مارکیٹ میں آگیا اور دوسرے البم کا آڈیو کا مکمل ہوگیا ہے

 

اور ویڈیو کا کام محرم کے بعد ہوگا۔ جی اللہ پاک کے فضل و کرم سے اپنے
کام سے مطمین ہوںمجھے اس فیلڈ بچپن سے ہی پسند تھی

 

۔ اللہ کا شکر ہے کھانے میں سب پسند ہے۔اللہ کا کرم ہے کوکنگ
سب کر لیتی ہوں۔اگر میں سنگر نہ ہوتی تو عام عورتوں کی طرح گھر ہوتی۔

 

۔جی آج کے میوزک میں بہت جددت ہے۔ بس دل میں ایک چاہت ہے
کے میں مسقبل کی ایک اچھی سنگر بنوں۔ اگر انڈیا جاوں تو وہاں اپنے پیارے وطن کا

 

نام روشن کروں۔۔ جی نہیں مجھے فلموں میں کام کرنے کا کوئی شوق نہیں اور نہ لگن۔
میرا کوئی ارادہ نہیں ہے شادی کا ابھیاور جی ہم سے بہتر آپ جانتے ہیں کوئی کمی پیشی
ہو تو آپ خود پوری کر دینا اور میرا البم جو عید پر آیا وہ البم ڈوئٹ تھا سنگر میڈم شازیہ رانی

 

اور اس البم کے شاعر اور کمپیوزر ایم ممتاز ناز خوشی صاحب تھے
اور میری پسنددہ شخصت میڈم نور جہان اور غلام علی صاحب ہیں

 

Check Also

فاطمہ خان کہتی ہے،میں نے اپنے کیئرئیر کا باقاعدہ آغاز 2014 میں کیا۔میں

  نمائندہ خصوصی اظہراقبال مغل کی پاکستان کی ابھرتی ماڈل فاطمہ خان سے خصوصی گفتگو ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *