Home / بزنس

بزنس

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو فارن کرنسی کی خریدو فروخت کی اجازت دے دی

 کراچی: اسٹیٹ بینک نے فارن ایکسچینج میںوئل میں ترمیم کرکے بینکوں کو فارن کرنسی کی خریدو فروخت کی اجازت دے دی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فارن ایکسچینج میںوئل میں ترمیم کردی ہے۔ جس کے بعد مجاز بینک اپنی تمام شاخوں سے غیر ملکی کرنسی کی خریدوفروخت کرسکیں گے، کسٹم ڈکلیریشن ...

مزید پڑھیں »

زیرو ریٹنگ کے خاتمہ ایس آر او 1125کی منسوخی کے خلاف فائیو زیرو ریٹیڈ ایکسپورٹ سیکٹرکا ملک گیر احتجاج

زیرو ریٹنگ کے خاتمہ ایس آر او 1125کی منسوخی کے خلاف فائیو زیرو ریٹیڈ ایکسپورٹ سیکٹرکا ملک گیر احتجاج بجٹ میںپانچ بڑے ایکسپورٹ سیکڑز (ویلیو ایڈیڈ ٹیکسٹائل، اسپورٹس گڈز، سرجیکل گڈز، لیدر اینڈ کارپیٹ)نے حالیہ بجٹ میں زیرو ریٹنگ کے خاتمہ ایس آر او 1125کی منسوخی اور نو پے منٹ ...

مزید پڑھیں »

ایف پی سی سی آئی کی ناکام پالیسیز کی بناءپربجٹ میں فیڈریشن کی تجاویز کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا : مرزا عبد الرحمان

      ایف پی سی سی آئی کی ناکام پالیسیز کی بناءپربجٹ میں فیڈریشن کی تجاویز کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا : مرزا عبد الرحمان . ایف پی سی سی آئی کا ادارہ چند لوگوں کے ہاتھوں میںغمال بنا ہوا ہے اور بزنس کمیونٹی کو مایوسی کے ...

مزید پڑھیں »

انٹر بینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: وفاقی بجٹ پیش کئے جانے کے بعد انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 35 پیسے اضافے ...

مزید پڑھیں »

شہر قائد کے تاجروں کو تحفظ فراہم کیا جائے ، تاجر الائنس کا ہنگامی اجلاس ۔ ایاز میمن موتی والا، معراج احمد خان سمیت دیگر تاجروں کی شرکت۔ شہر قائد میں تاجر بے یار ومدد گار ہیں ، جرائم پیشہ افراد کا راج ہے۔

    شہر قائد کے تاجروں کو تحفظ فراہم کیا جائے ، تاجر الائنس کا ہنگامی اجلاس ۔ ایاز میمن موتی والا، معراج احمد خان سمیت دیگر تاجروں کی شرکت۔ شہر قائد میں تاجر بے یار ومدد گار ہیں ، جرائم پیشہ افراد کا راج ہے۔ حیدری میں سونے کی ...

مزید پڑھیں »

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

    کراچی: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ عیدالفطر کے بعد پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک بار پھر مستحکم ہونا شروع ہوگیا۔ کاروباری کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 15 ...

مزید پڑھیں »

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ آج شام 5 بجے اقتصادی سروے پیش کریں گے

    اسلام آباد: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ آج شام 5 بجے اقتصادی سروے پیش کریں گے۔ اقتصادی سروے سے متعلق جیو کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق مجموعی معاشی ترقی کا ہدف 6.2 فیصد رکھا گیا تھا تاہم یہ 3.3 فیصد رہی جبکہ عمومی حکومتی خدمات نے 7.2 فیصد ...

مزید پڑھیں »

اسٹیٹ بینک نے بینک اکاؤنٹس تک رسائی سے انکار نہیں کیا: ایف بی آر

اسلام آباد: ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ بینکس اکاؤنٹس کے معاملے پر اسٹیٹ بینک نے رسائی سے انکار نہیں کیا بلکہ کمرشل بینکوں سے براہ راست معلومات لینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ جیونیوز سے بات کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے حکام ...

مزید پڑھیں »

مہنگائی کا جن بوتل سے باہر ،عید کے بعد 20 کلو گرام آٹے کا فی تھیلا بھی5 روپے مہنگا ہو جائے گا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے ہر شعبہ متاثر ہوا ہے ، پیدا واری لاگت کئی گنا بڑھ گئی ہے۔ چےئرمین حبیب الرحمن خان لغاری

    مہنگائی کا جن بوتل سے باہر ،عید کے بعد 20 کلو گرام آٹے کا فی تھیلا بھی5 روپے مہنگا ہو جائے گا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے ہر شعبہ متاثر ہوا ہے ، پیدا واری لاگت کئی گنا بڑھ گئی ہے۔ چےئرمین حبیب الرحمن خان لغاری ...

مزید پڑھیں »

حکومت سے توقعات کے حصول میں قوم مایوس ہوئی ہے،بابر علی خان

      حکومت سے توقعات کے حصول میں قوم مایوس ہوئی ہے،بابر علی خان عالمی منڈی میں پٹرولیم 63.60 ڈالر فی بیرل سے کم ہو کر 55 ڈالر پر آگےا ہے ،لہذا آئندہ بجٹ میں عوام پر مزید ٹیکسز نہ لگائے جائیں۔ تاجر برادری معاشی سرگرمیاں ماند پڑنے سے ...

مزید پڑھیں »