Home / بزنس (page 10)

بزنس

معاشی اصلاحات خوش آئند ہیں۔بزنس کمیونٹی کے بیشتر مسائل کو ایڈریس کیا گیا ہے : میاںنعمان کبیر

معاشی اصلاحات خوش آئند ہیں۔بزنس کمیونٹی کے بیشتر مسائل کو ایڈریس کیا گیا ہے : میاںنعمان کبیر اکنامک ریفارمز تاجر دوست ہیں، عمل درآمد سے معیشت درست سمت گامزن ہو گی : پیاف عہدیداران لاہور(پریس ریلیز.(پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے منی بجٹ (اکنامک ریفارمز) کو تاجر ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ اکنامک فورم میں شرمین عبید چنائے کی کرن جوہر سے ملاقات

ڈیووس: عالمی اقتصادی فورم (ورلڈ اکنامک فورم) کا اجلاس سوئٹزرلینڈ کے خوبصورت شہر ڈیووس میں جاری ہے، جہاں دنیا بھر سے اہم شخصیات شریک ہیں۔اس اجلاس میں پاکستان کی آسکر ایوارڈ یافتہ دستاویزی فلمساز شرمین عبید چنائے نے خواتین کے حقوق اور اہمیت کے حوالے سے ایک سیشن میں لینا خلیفہ ...

مزید پڑھیں »

چکوال میں انڈسٹری اسٹیٹ قائم کی جائے،رحیم یار خاں انڈسٹریل اسٹیٹ کو سپیشل اکنامک زونز کا درجہ دیا جائے

  اےف پی سی سی آئی کے ر یجنل چےئرمین عبد الرو¿ف مختار کا پیڈمک کے چیئرمین شعیب زاہد ملک کے دورہ اےف پی سی سی آئی کے موقع پر اجلاس کے بعد گروپ فوٹو۔ ان کے ہمراہ منظور الحق ملک ،خواجہ حبیب الرحمن اور دیگر بھی موجود ہیں   ...

مزید پڑھیں »

فیڈرل بورڈ آف ریونیوکو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرز پر خودمختار ادارہ بنایا جائے : میاں انجم نثار

فیڈرل بورڈ آف ریونیوکو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرز پر خودمختار ادارہ بنایا جائے : میاں انجم نثار ٹیکس نیٹ میں اضافہ کےلئے ضروری ہے کہ اس نظام میں کمی اور کوتاہیوں کو دور کیا جائے ۔ٹیکس ادائیگیاں اور رجسٹریشن کے طریقہ کار کو سادہ اور آسان فہم بنایا ...

مزید پڑھیں »

6 ماہ میں جاری خسارہ کم ہو کر 4.4 فیصد رہ گیا ہے: وزارتِ خزانہ

کراچی: وزارت خزانہ کے مطابق بیرونی کھاتوں پر دباؤ کم ہورہا ہے اور 6 مہینوں میں جاری خسارہ کم ہو کر 4.4 فیصد رہ گیا ہے۔ترجمان وزارتِ خزانہ ڈاکٹر خاقان نجیب کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی اعشاریہ بہتر رہے اور جولائی تا دسمبر ترسیلات زر ...

مزید پڑھیں »

امریکی کمپنی ‘کارگل’ کا پاکستان میں 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد: امریکی فوڈ اینڈ ایگریکلچر کمپنی کارگل نے پاکستان میں 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا۔کارگل کمپنی کے ہیڈ آف گلوبل اسٹریٹیجی اور چیئرمین کارگل ایشیا پیسفک ریجن مارسل اسمٹس کی سربراہی میں کارگل ایگریکلچرل سپلائی چین کے صدر گرٹ جین وان ڈین اکر پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے معاشی ڈیٹا اکھٹا کرنے کیلئے ہمارے طریقہ کار کو اپنایا، آئی ایم ایف

واشنگٹن: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے معاشی ڈیٹا اکھٹا کرنے کے لیے آئی ایم ایف کے طریقہ کار کو اپنایا اور درست معاشی ڈیٹا سے پاکستان کو اقتصادی ترقی میں مدد ملے گی۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے گزشتہ کئی عرصے سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کیا جارہا تھا جس کے لیے کمپنیاں سپریم کورٹ بھی گئیں اور ادویات کی فراہمی بند کرنے کی بھی ...

مزید پڑھیں »

صنعت و تجارت کی بہتری کے لئے جامع تجارتی پالیسی جاری کی جائے۔ریفنڈز بلا تاخیر جاری کئے جائیں۔ کاروباری طبقہ کی مشکلات کم کی جائیں: میاں انجم نثار، میاں نعمان کبیر

صنعت و تجارت کی بہتری کے لئے جامع تجارتی پالیسی جاری کی جائے۔ریفنڈز بلا تاخیر جاری کئے جائیں۔ کاروباری طبقہ کی مشکلات کم کی جائیں: میاں انجم نثار، میاں نعمان کبیر ملکی معیشت کو بہتر بنانے کے لئے شرح نمو میں اضافہ ناگزیر ہے ۔ بجٹ اور جاری کھاتوں کے ...

مزید پڑھیں »

ایف پی سی سی آئی کے نو منتخب نائب صدر و ر یجنل چےئرمین عبد الرو¿ف مختار اور نائب صدر شیری ارشد خاں نے اےف پی سی سی آئی رےجنل آفس لاہور کا چارج سنبھال لےا

سارک چیمبر کے سینئر نائب صدر افتخار علی ملک اےف پی سی سی آئی ریجنل آفس لاہور کے نومنتخب عہداداروں کے اعزاز مےں منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پرنو منتخب نائب صدر و ر یجنل چےئرمین عبد الرو¿ف مختار اور نائب صدر شیری ارشد خاں،چوہدری ...

مزید پڑھیں »