تازہ ترین خبریں
Home / بزنس (page 14)

بزنس

صدر ا نجمن تاجرا ن سٹی فیصل آ باد خواجہ شاہد رزاق سکا نے کہا ہے کہ اس وقت ملک وقوم کو جن گوناگوں مسائل کاسامنا ہے

    فیصل آباد( )صدر ا نجمن تاجرا ن سٹی فیصل آ باد خواجہ شاہد رزاق سکا نے کہا ہے کہ اس وقت ملک وقوم کو جن گوناگوں مسائل کاسامنا ہے ان میں ایک سنگین مسئلہ تعلیمی بحران کا ہے ملک کی ترقی اور مہذب معاشرے کی تشکیل کےلئے معاشرے ...

مزید پڑھیں »

30 کروڑ کے فراڈ کے مرکزی ملزم کی گرفتاری پرپیاف تاجر برادری پنجاب پولیس افسران کی شکر گزار

  30 کروڑ کے فراڈ کے مرکزی ملزم کی گرفتاری پرپیاف تاجر برادری پنجاب پولیس افسران کی شکر گزار متاثرہ ممبران کی لوٹی ہوئی رقم کی بازیابی کے لئے ہر ممکن تعاون کیا جائے تاکہ تاجروں کی مالی پریشانی دور ہو سکے۔ عرفان اقبال شیخ لاہور (پریس ریلیز(پاکستان انڈسٹریل اینڈ ...

مزید پڑھیں »

پانی بجلی کا بحران ، کراچی و حب میں صنعتیں بند کرنے کی دھمکی

کراچی: کراچی کے 7 صنعتی علاقوں کی نمائندہ ایسوسی ایشنز نے حکومت کوبجلی اور پانی کا بحران ختم کرنے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ الٹی میٹم کی مدت ختم ہونے پرکراچی کی تمام صنعتی علاقوں میں قائم صنعتوں کی تالا بندی کردی جائے گی۔ پی ایچ ایم اے ...

مزید پڑھیں »

جولائی تا مارچ کے دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 2 ارب ڈالر سے متجاوز

کراچی:  ملک میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران 2ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی جس میں سب سے بڑا حصہ چین کا 1ارب 34 کروڑ ڈالر رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2017 سے مارچ ...

مزید پڑھیں »

سےاحت کی صنعت مختلف ممالک کے درمےان صحت مند تعلقات کو فروغ دےنے مے

  ےف پی سی سی آئی قائمہ کمےٹی برائے ©©”ٹورازم“ کے چےئرمےن راجہ حسن اختر لاہور آفس مےں ”سےاحت کے فروغ“کے عنوان سے منعقدہ خصوصی اجلاس سے خطاب کر رہے ہےں۔ان کے ہمراہ دےگر ممبران بھی موجود ہےں۔     لاہور(پ ر ) سےاحت کی صنعت مختلف ممالک کے درمےان ...

مزید پڑھیں »

جولائی تا مارچ بینکوں کے کارپوریٹ ٹیکس میں 21 فیصد نمایاں کمی

    کراچی: جولائی تامارچ بینکوں کےکارپوریٹ ٹیکس میں 21 فیصدنمایاں کمی واقع ہوئی۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے 9 ماہ بینکوں سےکارپوریٹ ٹیکس میں 12 ارب کمی ہوئی، کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کے باعث 44 ارب روپے اکٹھے ہوئے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ بینکوں کاسرمایہ کاری ...

مزید پڑھیں »

ملک کی معاشی ترقی کی رفتار سے مطمئن نہیں: مشیر خزانہ

    اسلام آباد: مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ ملک کی معاشی ترقی کی رفتار سے مطمئن نہیں لہٰذا اسے اور زیادہ ہونا ہے جب کہ پاکستان کوسالانہ 10 فیصد اقتصادی ترقی کی رفتارسے آگے بڑھنا ہوگا۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل ...

مزید پڑھیں »

فوری پالےسی اصلاحات وقت کیااہم ضرورت ہے، اقوام متحدہ کی انڈسٹرےل ڈوےلپمنٹ آرگنائزےشن ملک کے صنعتی اور اقتصادی ترقی کے لئے مے

    اےف پی سی سی آئی کے رےجنل چےئرمےن چوہدری عرفان ےوسف کا UNIDOکی طرف سے منعقدہ مشاورتی سےشن کے موقع پر چےف اےشےا پےسفک ،جےن وانگ، نادےہ آفتاب اور دےگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔   لاہور( پ ر )فوری پالےسی اصلاحات وقت کیااہم ضرورت ہے، اقوام متحدہ کی ...

مزید پڑھیں »

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تین روزہ گلگت بلتستان فیسٹیول شروع ہوگیا جس کا افتتاح گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت فدا خان فدا

  لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر جاوید اور گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت فدا خان فدافیسٹیول کا افتتاح کررہے ہیں۔ خواجہ خاور رشید بھی موجود ہیں۔   لاہور، ( ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تین روزہ گلگت بلتستان فیسٹیول شروع ہوگیا جس کا افتتاح گلگت بلتستان ...

مزید پڑھیں »

سےالکوٹ ٹےکس بار اےسوسی اےشن کے سالانہ انتخابات مےں ارشد نواز مان بھاری اکثرےت سے صدر منتخب

  سیالکوٹ(بےورورپورٹ) سےالکوٹ ٹےکس بار اےسوسی اےشن کے سالانہ انتخابات مےں ارشد نواز مان بھاری اکثرےت سے صدر منتخب ۔تفصےلات کے مطابق سےالکوٹ ٹےکس بار اےسوسی اےشن کے چےئرمےن الےکشن بورڈ اکرم رضا اور ممبران عبدالقےوم قادری، علی سلےمان ارشد کے مطابق الےکشن 2018-19 کےلئے ارشد نواز مان 62ووٹ لےکر ...

مزید پڑھیں »