Home / بزنس (page 2)

بزنس

اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی کی روک تھام کیلئے قوانین میں ترامیم کا فیصلہ

    وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی کی روک تھام کے لیے قوانین میں ضروری ترامیم کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیرِاعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی کی روک تھام سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر ...

مزید پڑھیں »

ہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ملک طاہر جاوید نے حکام بالا پر زور دیا ہے کہ گنپت روڈ اردوبازار کے تاجروں کو آصف بخاری گینگ سے ا±ن کی فراڈ کی گئی تیس کروڑ روپے کی رقم جلد واپس دلوائیں

          لاہور، () لاکیونکہ اس میگافراڈ کی وجہ سے بہت سے تاجر دیوالیہ ہوچکے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار خامس سعید بٹ کی سربراہی میں گنپت روڈ اردوبازار کے متاثرہ تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ لاہور چیمبر کے سابق صدر میاں ...

مزید پڑھیں »

چےن پاکستان اقتصادی راہداری(سی پےک)علاقائی رابطے کا اہم فرےم ورک ہے۔سی پےک سے نہ صرف چےن پاکستان کو فائدہ ہو گا

    پاکستان نےوی کے کموڈور نعمت اللہ اےف پی سی سی آئی کے رےجنل چےئرمےن چوہدری عرفان ےوسف کو سٹےشن ہےڈ کوارٹر (نےوی) پنجاب مےں پاکستان نےوی کی شےلڈ پےش کر رہے ہےں ،ان کے ہمراہ احسان اللہ خاں اور نعےم اسحاق بھی موجود ہےں۔   لاہور(پ ر )چےن ...

مزید پڑھیں »

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر ...

مزید پڑھیں »

پیاف نے ہمیشہ تاجر دوستی کا ثبوت دیا ،چھوٹے بڑے تاجر کا فرق ختم کر دیا اور کاروباری طبقہ کے مسائل کو حل کرانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی : عرفان اقبال شیخ، محمد علی میاں

    پیاف نے ہمیشہ تاجر دوستی کا ثبوت دیا ،چھوٹے بڑے تاجر کا فرق ختم کر دیا اور کاروباری طبقہ کے مسائل کو حل کرانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی : عرفان اقبال شیخ، محمد علی میاں لاہور(پریس ریلیز(لاہور کی اہم تجارتی مرکز الیکٹرک مارکیٹ شاہ عالمی سے ...

مزید پڑھیں »

رواں سال کھالوں کی قیمت 15 فیصد تک کم ہوجائے گی

عالمی منڈی میں چمڑے کی مصنوعات اور خام چمڑے کی طلب کم ہونے کی وجہ سے اس سال کھالوں کی قیمت میں10سے15فیصد تک کمی ہوگی۔سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے رجحان اور جوش وجذبے میں ہر سال اضافہ ہورہا ہے اور رواں برس ریکارڈ تعداد میں جانور قربان کیے جانے کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان گوادر کو ’’دالیان پورٹ سٹی‘‘ کی طرز پر بنانے کا خواہشمند

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی نے گوادراورچین کے پورٹ سٹی دالیان کو جڑواں شہرقراردینے کی تجویز دیدی۔چین میں دورے کے دوران صادق سنجرانی اپنے پارلیمانی وفد کے ہمراہ ٹرین کے ذریعے بیجنگ سے دالیان پہنچے جہاںانہوں نے شہری منصوبہ بندی کے سلسلے میں منعقدہ میلے اوربندہ گاہ کے کاروباری مرکز ...

مزید پڑھیں »

جاپان پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات مزید بڑھانے کا خواہاں

کراچی: جاپان کے پاکستان میں سفیر تکاشی کورائے نے کہا ہے کہ پاکستان میں قائم ہونے والی نئی حکومت کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔جاپان کے پاکستان میں سفیر تکاشی کورائے نے ایمپلائز فیڈریشن آف پاکستان کے تحت منعقدہ پہلی سی ای او سمٹ کے موقع ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں بجٹ کا صرف 44.8 فیصد ٹیکس ریونیو سے پورا کیاجاتا ہے، تجزیہ کار

اسلام آباد: ملک میں بجٹ اخراجات کا صرف 44.8 فیصد حصہ ٹیکس محصولات سے پورا کیا جاتا ہے جبکہ بنگلہ دیش میں یہ شرح 64.1 فیصد اور بھارت میں 60.6 فیصد ہے۔تجزیہ کاروں نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ بجٹ اخراجات کے 7.8 فیصد کے مساوی وصولیاں کرتا ہے ...

مزید پڑھیں »

ایل پی جی 15 روپے کلو مہنگی، نئی حکومت کا پہلا تحفہ ہے، ڈسٹری بیوٹرز

کراچی: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ پاکستان کی غریب عوام کو نئے پاکستان کا پہلا تحفہ موصول ہو گیا۔ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو، 177 روپے گھریلو سلنڈر، 681روپے کمرشل سلنڈر کا بلا جواز اضافہ، لوکل ...

مزید پڑھیں »