تازہ ترین خبریں
Home / بزنس (page 3)

بزنس

گردشی قرضہ ایک ہزار 148 ارب تک پہنچ گیا، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے گردشی قرضے میں انکشاف کیا گیاکہ ملک کا گردشی قرض ایک ہزار 148ارب روپے تک پہنچ گیا جس میں سے پاورڈویژن نے مختلف سرکاری ونجی اداروں سے 817.5 ارب وصول کرنے ہیں۔شبلی فراز کی زیر صدارت اجلاس میں سیکریٹری پاور ڈویژن ، سیکریٹری، خزانہ اور ...

مزید پڑھیں »

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

کراچی:  عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالرکی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1177 ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی رہی اور فی تولہ سونے کی ...

مزید پڑھیں »

ڈیم فنڈ میں 86 کروڑ 18 لاکھ روپے کے عطیات جمع

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے دیامر بھاشا اور مہمندڈیموں کی تعمیر کے لیے قائم کردہ فنڈ میںاندرون اور بیرون ملک سے عطیات دینے کا سلسلہ جاری ہے تاہم مجموعی طور پر ڈیم فنڈمیں اب تک تقریباً 86کروڑ 18 لاکھ روپے کے عطیات جمع ہوئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمارکے مطابق ...

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس: شہری اکاؤنٹ میں 8 ارب روپے دیکھ کر حیران

    منی لانڈرنگ کیس میں جعلی و بےنامی اکاؤنٹس کی تحقیقات کے دوران ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن اور کراچی کے ایک شہری عدنان جاوید کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔ذرائع ایف آئی اے نے جیو نیوز کو بتایا کہ ڈی جی ایف آئی اے نے شہری ...

مزید پڑھیں »

فےڈرےشن آف پاکستان چےمبر زآف کامرس اےنڈ انڈسٹری (اےف پی سی سی آئی) نے اقتصادی اصلاحات سے متعلقہ پالےسیوں مےں خواتےن کے کردار کو اجاگر کرنے

    لاہور(پ ر )فےڈرےشن آف پاکستان چےمبر زآف کامرس اےنڈ انڈسٹری (اےف پی سی سی آئی) نے اقتصادی اصلاحات سے متعلقہ پالےسیوں مےں خواتےن کے کردار کو اجاگر کرنے کےلئے” وےمن نےشنل بزنس اےجنڈا“ کے عنوان سے خصوصی اجلاس اےف پی سی سی آئی رےجنل آفس لاہور مےں منعقد ...

مزید پڑھیں »

وئلے سے بجلی سستی پےدا ہوتی ہے۔دنےا کے 60سے 70فےصد ممالک کوئلے سے بجلی پےدا کرتے ہے

      ور(پ ر )کوئلے سے بجلی سستی پےدا ہوتی ہے۔دنےا کے 60سے 70فےصد ممالک کوئلے سے بجلی پےدا کرتے ہےں۔پاکستان مےں صوبوں نے بجلی کے پروجےکٹ لگانے کی طرف توجہ نہےں دی اور صوبے نےشنل گرےڈ کو بجلی فراہم کرنا بھی اپنا فرض نہےں سمجھتے۔بھارت مےں بجلی کی ...

مزید پڑھیں »

روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر 130 روپے تک پہنچ گیا

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 130 روپے تک پہنچ گئی ہے۔گزشتہ کئی دنوں سے روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ...

مزید پڑھیں »

اےف پی سی سی آئی کے وفد کا نجی شعبے کے باہمی روابط بڑھاکر تجارتی سرگرمےاں مےں اضافے کےلئے ےونان کی وزارت خارجہ کے انٹرنےشنل اکنامک افےئرز کے سےکرےٹری جنرل سے ملاقات

      اےف پی سی سی آئی کے وفد کا نجی شعبے کے باہمی روابط بڑھاکر تجارتی سرگرمےاں مےں اضافے کےلئے ےونان کی وزارت خارجہ کے انٹرنےشنل اکنامک افےئرز کے سےکرےٹری جنرل سے ملاقات لاہور( پ ر )فےڈرےشن آف پاکستان چےمبرز آف کامرس اےنڈ انڈسٹری (اےف پی سی سی ...

مزید پڑھیں »

دونوں ممالک میں تجارت کی صلاحیت اس سے کہیں زیادہ ہے لہذا نجی شعبے کو باہمی روابط بڑھاکر تجارت کو فروغ دینا چاہیے

  اےف پی سی سی آئی کے رےجنل چےئرمےن چوہدری عرفان ےوسف ےونان کے اےتھنز چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹری کے صدر مسٹر ےانےس ہےٹےس پائےوی کو اےف پی سی سی آئی کی شےلڈ پےش کر رہے ہےں۔       لاہور( پ ر )دونوں ممالک میں تجارت کی صلاحیت ...

مزید پڑھیں »

کاروباری روابط کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کے لئے بہت اہمےت کے حامل ہوتے ہے

  لاہور( پ ر )کاروباری روابط کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کے لئے بہت اہمےت کے حامل ہوتے ہےں۔پاکستان مےں کان کنی و معدنےات کے بہت زےادہ ذخائر موجود ہےں،اس سےکٹر مےں سرماےہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہےں۔پاکستان مےں بھی ناےاب قسم کے ہنڈی کرافٹ کے ائٹم ...

مزید پڑھیں »