تازہ ترین خبریں
Home / بزنس (page 4)

بزنس

سونے کی قیمت مستحکم رہی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4ڈالرکے اضافے سے1287ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کودوسرے دن بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔فی تولہ سونے کا ریٹ 67800 روپے اور فی 10گرام سونے ...

مزید پڑھیں »

ممتازتاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر خادم حسین ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس

لاہور( کامرس نےوز) ممتازتاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر خادم حسین ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے وفاقی وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات اور چین کے نائب چیئرمن نیشنل ڈویلپمنٹ ریفارمز کمیشن کے درمیان سی پیک ...

مزید پڑھیں »

اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بغیر بنائی گئی پالیسز کامیاب نہیں ہو سکتی،موجودہ حکومت پالیسز بنانے سے قبل تمام ا سٹےک ہولڈرز کو اعتماد میں لے رہی

ایف پی سی سی آئی ریجنل چیئرمین چوہدری عرفان یوسف صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت کو اےف پی سی سی آئی کی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔،ان کے ہمراہ نائب صدر شفیق انجم ،شبنم ظفر ، آفتاب برلاس اور دیگر بھی موجود ہیں۔لاہور(پ ر )اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت ...

مزید پڑھیں »

عام آدمی پاکستان اور امن کونسل کے درمیان ملک و قوم کی ترقی کا معاہدہ طے پا گیا۔ ایاز میمن موتی والا امن کونسل پاکستان کے سینئر وائس چیئرمین نامزدکردیئے گئے۔

عام آدمی پاکستان اور امن کونسل کے درمیان ملک و قوم کی ترقی کا معاہدہ طے پا گیا۔ ایاز میمن موتی والا امن کونسل پاکستان کے سینئر وائس چیئرمین نامزدکردیئے گئے۔ جب تک اللہ نے زندگی دی ہے انسانیت کی خدمت کر تا رہوں گا، ایاز میمن امن کونسل پاکستان ...

مزید پڑھیں »

FPCCIکی صدارت کے لئے ایک مطلوبہ معیار اور جامع تجربہ ہونا لازمی ہے۔بزنس کمیونٹی کی عزت و احترام پرسمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ : علاﺅ الدین مری

      FPCCIکی صدارت کے لئے ایک مطلوبہ معیار اور جامع تجربہ ہونا لازمی ہے۔بزنس کمیونٹی کی عزت و احترام پرسمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ : علاﺅ الدین مری بزنس کمےونٹی کے رےفنڈز سو ارب روپے سے بڑھ کر چار سو ارب روپے تک پہنچ چکے ہےںےہ بر سر ...

مزید پڑھیں »

جنرل بس سٹینڈ لاری اڈہ کو سی(C ) کیٹیگری سے تبدیل کرکے بی(B )کیٹیگری کا درجہ دیکر میونسپل کارپوریشن کی اراضی اور آمدنی ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی

راولپنڈی( )جنرل بس سٹینڈ لاری اڈہ کو سی(C ) کیٹیگری سے تبدیل کرکے بی(B )کیٹیگری کا درجہ دیکر میونسپل کارپوریشن کی اراضی اور آمدنی ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے حوالے کرنے کے فیصلہ کیخلاف گزشتہ روز ٹرانسپورٹروں اور انجمن تاجران پیرودھائی کے عہدیداروں کی ایک ہنگامی تقریب منعقد ہوئی جس میں ...

مزید پڑھیں »

زراعت کو بحران سے نکالنے کیلئے بڑے زرعی پیکیج کا اعلان کےا جائے،سردار اظہر سلطان

زراعت کو بحران سے نکالنے کیلئے بڑے زرعی پیکیج کا اعلان کےا جائے،سردار اظہر سلطان کھاد بیج ، زرعی ادوےات اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی جائے،اور گندم ،چاول ، کپاس اورگنا کی امدادی قیمتوں میں اضافہ کےا جائے حکومت سے مطالبہ ہے کہ ہماری انڈسٹری کی بہتری اور ...

مزید پڑھیں »

محکمہ خوراک پنجاب نے ذاتی مفادت کی خاطر کرپشن کی انتہا کر دی، حبیب الرحمن لغاری

محکمہ خوراک پنجاب نے ذاتی مفادت کی خاطر کرپشن کی انتہا کر دی، حبیب الرحمن لغاری فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار رشوت لے کر پرائیویٹ افراد کو اچھی گندم فراہم کر رہے ہیں،جبکہ فلور ملز مالکان کو نظر اندازکر دےا ہے۔ فلور ملز کو قریبی سینٹرز کی بجائے دوردراز علاقوں سے ...

مزید پڑھیں »

گلاس انڈسٹری ڈالر اور گیس کی قیمتیں بڑھنے کے باعث بحران سے دوچار ،محمودالحسن خان

    گلاس انڈسٹری ڈالر اور گیس کی قیمتیں بڑھنے کے باعث بحران سے دوچار ،محمودالحسن خان تعمیراتی انڈسٹری سست روی کا شکار ہونے کی وجہ سے گلاس انڈسٹری پر بھی منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں، صدر گلاس ایسوسی ایشن لاہور ۔( )۔۔۔۔۔۔ لاہور گلاس ایسوسی ایشن کے صدر محمود ...

مزید پڑھیں »

ناجائز تجاوازات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے قبضہ گروپوں اور ٹےکس گزاروں مےں تفرےق رکھی جائے ۔پیاف

ناجائز تجاوازات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے قبضہ گروپوں اور ٹےکس گزاروں مےں تفرےق رکھی جائے ۔پیاف حقائق کو مدنظررکھے بغےر آپرےشن سے تاجربراردی کا غم و غصہ بڑھ رہا ہے۔تجاوزات آپرےشن زمےنی حقائق کے مطابق کےا جائے تاجرودکاندار اپنی جگہ کے ملکیت اور کاغذات ہونے کے باوجود دکانیں گرانے ...

مزید پڑھیں »