Home / بزنس (page 5)

بزنس

پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف میں ویڈیو کانفرنس رابطہ، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

    اسلام آباد: پاکستانی حکام اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ویڈیو کانفرنس پر رابطہ ہوا، جس کے دوران بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ویڈیو کانفرنس میں پاکستان کی طرف سے وزیر خزانہ اسد عمر اور سیکریٹری خزانہ سمیت دیگر حکام ...

مزید پڑھیں »

حکومت بزنس کمیونٹی کے مسائل سے باخبر ہے اور تاجروں و صنعتکاروں کے مسائل پر کام ہو رہا ہے اور انھیں ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا : میاں اسلم اقبال

حکومت بزنس کمیونٹی کے مسائل سے باخبر ہے اور تاجروں و صنعتکاروں کے مسائل پر کام ہو رہا ہے اور انھیں ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا : میاں اسلم اقبال کاروباری طبقہ کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔ ڈالر کی شرح بڑھنے سے درآمدی صنعتوں ...

مزید پڑھیں »

گزشتہ دو دہائےوں مےں ورلڈ اےکسپورٹ مارکےٹ مےں اےک بہت بڑی تبدےلی واقع ہوئی ہے

اےف پی سی سی آئی کے رےجنل چےئرمےن چوہدری عرفان ےوسف کو گوجرانوالہ بزنس سنٹر کے چیئرمین خواجہ ضرار کلیم یادگار سوینئر پیش کر رہے ہےں ،ان کے ہمراہ سجادہ نشین حضرت سلطان باہو صاحبزادہ سلطان احمد اور دےگر بھی موجود ہیں   لاہور(پ ر )گزشتہ دو دہائےوں مےں ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

مالی سال 2019: ابتدائی چار ماہ میں حکومت نے ایک ارب 58 کروڑ ڈالر قرض لیا

    کراچی: مالی سال 2019 کے ابتدائی چار مہینوں میں حکومت نے ایک ارب 58 کروڑ ڈالر قرض لیا۔مالی سال کے ابتدائی دو مہینوں میں ملکی مالیاتی نظام نگراں حکومت کے پاس تھا اور جولائی سے اگست میں حکومتی قرضوں کا حجم 82 کروڑ ڈالر تھا۔ نئی حکومت برسراقتدار آئی ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں کربلا جیسی صورتحال بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے ، ایازمیمن موتی والا۔

      کراچی میں کربلا جیسی صورتحال بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے ، ایازمیمن موتی والا۔ اگر یہ تحریک انصاف کیخلاف سازش ہے تو وزیراعظم عمران خان جلد نوٹس لیں۔ موجود ملکی بحرانوں کا ساراملبہ تحریک انصاف کی تین ماہ کی حکومت پر ڈالنا درست نہیں ۔ ...

مزید پڑھیں »

BMP کی جد وجہد بزنس کمیونٹی کے دیرینہ وپیچیدہ مسا ئل کے حل کےلئے ہے: میاں انج

MP کی جد وجہد بزنس کمیونٹی کے دیرینہ وپیچیدہ مسا ئل کے حل کےلئے ہے: میاں انجم نثار،میاں زاہد حسین FPCCIکاالیکشن حکمرا نی نہیں ،ملک اور بز نس کمیونٹی کی خدمت کےلئے لڑ رہا ہوں :علاﺅ الدین مری FPCCIکا بر سراقتدار گروپ جائز اور فوری بز نس مسائل کے حل ...

مزید پڑھیں »

غیر ضروری اشیاءکی درآمدات مرحلہ وار ختم کی جائےں : پیاف

    غیر ضروری اشیاءکی درآمدات مرحلہ وار ختم کی جائےں : پیاف غیر ضروری درآمدات مےں اضافہ اور برآمدات مےں کمی سے تجارتی خسارہ بڑھ رہا ہے ۔ لوکل پروڈکٹس کو سپورٹ کیا جائے: مےاں نعمان کبےر ،ناصر حمےد خان ،جاوےد اقبال صدےقی لاہور (پریس ریلیز)پاکستان انڈسٹرےل اےنڈ ٹرےڈرز ...

مزید پڑھیں »

جنوبی پنجاب کی فلور ملوں کو قریبی سینٹرز سے گندم کی فراہمی ےقےنی بنائی جائے، حبیب الرحمن لغاری

    جنوبی پنجاب کی فلور ملوں کو قریبی سینٹرز سے گندم کی فراہمی ےقےنی بنائی جائے، حبیب الرحمن لغاری محکمہ خوراک پنجاب فلور ملز مالکان کو اعتماد میں لئے بغیر گندم کی ایلو کیشن کر رہا ہے، فلور ملز مالکان کیلئے مشکلات پیدا نہ کی جائیں پرانی گندم فیڈ ...

مزید پڑھیں »

بزنس مین پینل نے نائب صدارت کے لئے عدنان خالد بٹ )پنجاب( اور فیڈرل (کیپٹل) چیمبرزکلاس سے محمد شعیب خان کوایف پی سی سی آئی الیکشنز2019 کے لئے امیدوارنامزد کردیے۔

بزنس مین پینل نے نائب صدارت کے لئے عدنان خالد بٹ )پنجاب( اور فیڈرل (کیپٹل) چیمبرزکلاس سے محمد شعیب خان کوایف پی سی سی آئی الیکشنز2019 کے لئے امیدوارنامزد کردیے۔ بزنس کمیونٹی کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے ےتمام چیمبرز اور ایسوسی ایشنز کا کھویا ہوا مقام واپس دلائیں ...

مزید پڑھیں »

فرانس کے سابق تجارتی ایڈوائزر مائیکل سیکولیس کا اپنی مسزچانٹل کے ہمراہ چنیوٹ کا دورہ

فرانس کے سابق تجارتی ایڈوائزر مائیکل سیکولیس کا اپنی مسزچانٹل کے ہمراہ چنیوٹ کا دورہ چناب نگر( نمائندہ خصوصی)فرانس کے سابق تجارتی ایڈوائزر مائیکل سیکولیس کا اپنی مسزچانٹل کے ہمراہ چنیوٹ کا دورہ، تجارتی ایڈوائزر نے فرنیچر مارکیٹ اور عمر حیات محل کا دورہ کیا، تفصیلات کے مطابق فرانس کے ...

مزید پڑھیں »