تازہ ترین خبریں
Home / بزنس (page 6)

بزنس

پاکستان ہوزری مےنوفےکچررز اےنڈ اےکسپورٹرز اےسو سی اےشن (نارتھ زون)کے سےنئر وائس چےئرمےن مےاں کاشف ضےاءو سابق چےئرمےن مےاں نعےم احمد کی آج وفاقی وزےرمملکت رےونےو سے اسلام آباد مےں ملاقات

    پاکستان ہوزری مےنوفےکچررز اےنڈ اےکسپورٹرز اےسو سی اےشن (نارتھ زون)کے سےنئر وائس چےئرمےن مےاں کاشف ضےاءو سابق چےئرمےن مےاں نعےم احمد کی آج وفاقی وزےرمملکت رےونےو سے اسلام آباد مےں ملاقات ۔ فےصل آباد ()پاکستان ہوزری مےنوفےکچررز اےنڈ اےکسپورٹرز اےسو سی اےشن (نارتھ زون)کے سےنئر وائس چےئرمےن مےاں ...

مزید پڑھیں »

بزنس مین پینل نے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان علاﺅالدین مری کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ۔

  بزنس مین پینل نے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان علاﺅالدین مری کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ۔ کاروباری طبقہ کی عزت اور ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہونگے تو ملکی معیشت پروان چڑھے گی : علاﺅالدین مری بلوچستان کی بزنس کمیونٹی کی محرومی دور کرنے کے لئے ...

مزید پڑھیں »

ویلیو ایڈڈ ٹےکسٹائل سیکٹر کی برآمدات کو بڑھانے کیلئے نٹ وئیر اور گارمنٹس کے چھوٹے اور درمیانہ درجہ کی مصنوعات کے معیار کو بہتر بنانا ضروری ہے

فیصل آباد ( ) ویلیو ایڈڈ ٹےکسٹائل سیکٹر کی برآمدات کو بڑھانے کیلئے نٹ وئیر اور گارمنٹس کے چھوٹے اور درمیانہ درجہ کی مصنوعات کے معیار کو بہتر بنانا ضروری ہے اور اس سلسلہ میں یو ایس ایڈ کا بزنس ڈویلپمنٹ پروگرام کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ یہ بات ...

مزید پڑھیں »

محکمہ ڈاک کی 27 شہروں میں ’’ سیم ڈے ڈیلیوری سروس‘‘ شروع

اسلام آباد: ملک کے 27 شہروں میں ’’سیم ڈے ڈیلیوری سروس‘‘ شروع، ایک ہی روز میں الیکٹرانک منی آرڈرکے ذریعے پاکستان پوسٹ 50 ہزار تک کی رقم شہریوں کی دہلیزتک پہنچانے کی سہولت بھی فراہم کریگا۔وزیرمملکت مراد سعیدنے گزشتہ روز اسلام آباد میں پاکستان پوسٹ کی سیم ڈے ڈیلیوری سروس اور ...

مزید پڑھیں »

ایکنک نے پشاور میٹرو سمیت 112 ارب کے منصوبوں کی منظوری دیدی

 اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی نے پشاورمیٹرو بس اور بجلی کے تین بڑے منصوبوں سمیت 112ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی۔قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی(ایکنک)نے پشاورمیٹرو بس پراجیکٹ کے لیے 66.44ارب کی نظرثانی شدہ لاگت اور 96 ارب 82کروڑ82 لاکھ کے بجلی کے تین بڑے ...

مزید پڑھیں »

راو¿ خورشید علی لاہور چیمبر کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے ” کیمیکل امپورٹرز اینڈ ٹریڈرز“ کے کنوینر مقرر

    راو¿ خورشید علی لاہور چیمبر کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے ” کیمیکل امپورٹرز اینڈ ٹریڈرز“ کے کنوینر مقرر پچھلے 30 سالہ وسیع تجربہ اور تاجر برادری کیلئے سابقہ گراں قدر خدمات کی بناءپر دوسری مرتبہ ایل سی سی آئی نے ذمہ داری سونپی ہے لاہور ۔( ) ۔۔۔۔۔ لاہور ...

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف شرائط پر خدشات، روپیہ مزید 0.61 فیصد سستا

 کراچی:  آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات میں مزید سخت اقدامات کے خدشات کے باعث روپے کی قدر میں مزید 0.61 فیصدکی مزید ڈی ویلیوایشن ہوئی۔آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات میں مزید سخت اقدامات اور روپے کی قدر سے متعلق تجویز کے خدشات کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں ...

مزید پڑھیں »

واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث ’پی ایس او‘ کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ

 کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے جب کہ ڈیفالٹ کی صورت میں آئل، ایل این جی اور پٹرولیم مصنوعات کی سْپلائی رک جائے گی۔ پاکستان اسٹیٹ آئل کے واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث ڈیفالٹ ہونے کا ...

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کا وفد 2 ہفتوں کے دورے پر آج اسلام آباد پہنچے گا

    اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 2 ہفتوں کے دورے پر آج اسلام آباد پہنچے گا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں آج آئی ایم ایف کی ٹیکنیکل ٹیم کے ساتھ مذاکرات شروع ہوں گے، جس کے دوران پاکستان آئی ایم ایف ...

مزید پڑھیں »

حکومت کی معیشت کی بحالی کے لئے آئی ایم ایف پر انحصار کرنے کی بجائے دوست ممالک سے تجاتی معاہدوں اور نرم شرائط پر قرضوں کی بدولت ملک کو بحران سے نکالنے کی کوشیشیں قابل تعریف ہیں : پیاف

    حکومت کی معیشت کی بحالی کے لئے آئی ایم ایف پر انحصار کرنے کی بجائے دوست ممالک سے تجاتی معاہدوں اور نرم شرائط پر قرضوں کی بدولت ملک کو بحران سے نکالنے کی کوشیشیں قابل تعریف ہیں : پیاف چین کی حکومت سے تجارتی معاہدوں میں اس بات ...

مزید پڑھیں »