Home / بزنس (page 8)

بزنس

کاروباری روابط کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کے لئے بہت اہمےت کے حامل ہوتے ہے

  لاہور( پ ر )کاروباری روابط کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کے لئے بہت اہمےت کے حامل ہوتے ہےں۔پاکستان مےں کان کنی و معدنےات کے بہت زےادہ ذخائر موجود ہےں،اس سےکٹر مےں سرماےہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہےں۔پاکستان مےں بھی ناےاب قسم کے ہنڈی کرافٹ کے ائٹم ...

مزید پڑھیں »

انجمن تاجران راولاکوٹ نے ضلع کونسل کے ٹیکسز ، موبائل فون ٹیکسز اور سٹی ڈویلپمنٹ منصوبہ جات کو اپنے کنٹرول میں لینے

  راولاکوٹ() انجمن تاجران راولاکوٹ نے ضلع کونسل کے ٹیکسز ، موبائل فون ٹیکسز اور سٹی ڈویلپمنٹ منصوبہ جات کو اپنے کنٹرول میں لینے سے محکمہ جات کے انکار سمیت دیگر مسائل پر گرینڈ اجلاس دس جولائی کو دن دو بجے راولاکوٹ میں طلب کر لیا گیا ہے، گرینڈ اجلاس ...

مزید پڑھیں »

روپے کی بے قدری، غیرملکی قرضوں میں مزید1500 ارب کا اضافہ

کراچی:  عالمی مالیاتی اداروں کے دباؤ پر کی جانے والی پاکستانی روپے کی قدر میں کمی سے غیرملکی قرضوں کے بوجھ میں مزید 1500 ارب روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔کرنسی کی قدر گرنے سے ہر پاکستانی پر واجب غیرملکی قرضوں اور واجبات میں دسمبر سے جون تک مزید 7200 روپے ...

مزید پڑھیں »

امریکی ڈالر بلند ترین سطح پر، 124 روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی:  عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد مارکیٹس کھلنے کے بعد زرمبادلہ کی دونوں منڈیوں میں ہلچل برقرار رہی اور امریکی ڈالر نے اپنا سفر وہیں سے شروع کیا جہاں سے چھوڑا تھا جبکہ روپے کی قدر میں کمی روکی نہ جا سکی، منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر تمام حدیں ...

مزید پڑھیں »

مزید15برآمدی مصنوعات پر ڈیوٹی ڈرابیک دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے لوکل ٹیکسز اینڈ لیویز ڈرابیک آرڈر 2018کے تحت فٹ بال اور دیگر کھیلوں کی مصنوعات، لیدر گارمنٹس، سرجیکل مصنوعات، میڈیکل آلات، الیکٹرونک فین، آٹو پارٹس اینڈ اسسریز اور فرنیچر سمیت 15مختلف برآمدی اشیا کو مختلف ریٹس پر ڈیوٹی ڈرابیک دینے کا فیصلہ کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

ایف بی آرنے7 ٹیکسٹائل ملزکو سیلز ٹیکس استثنیٰ دے دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک کی 2 بڑی آئل کمپنیوں کی جانب سے نجی ٹیکسٹائل ملزکو بوائلرز اور جنریٹرز کے لیے ڈیزل آئل اور فرنس آئل کی سپلائی پر 1 سال کے لیے صفر سیلز ٹیکس کی سہولت دے دی ہے جبکہ 6 ٹیکسٹائل یونٹس کے لیے بجلی و گیس ...

مزید پڑھیں »

انٹربینک میں ڈالر 61 پیسے مہنگا، 122 روپے کی بلند ترین سطح پر آگیا

  کراچی: انٹر بینک میں ڈالر 61 پیسے مہنگا ہوکر 122 روپے کی بلند ترین سطح پر آگیا۔فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 61 پیسے مہنگا ہوا جس سے اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 122 روپے ...

مزید پڑھیں »

حکومت کوٹےج انڈسٹری کی ترقی کے لئے کوٹےج اےنڈ سمال انڈسٹری کو فوری طور پر کم شرح سود پر قرضے فراہم کرے

اےف پی سی سی آئی رےجنل قائمہ کمےٹی برائے”کاٹےج انڈسٹری“ کے اجلاس کے موقع پر چےئرمےن محمد ےاسےن اور راجہ حسن اختر کا آغا عدنان خان،سردار وسےم،مدےحہ وقا ص،صدام اطہر خان ،محمد شاہد اور دےگر کے ہمراہ گروپ فوٹو   لاہور(پ ر ) حکومت کوٹےج انڈسٹری کی ترقی کے لئے ...

مزید پڑھیں »

1 لاکھ گھربنانے کے لیے ڈیڑھ ارب کے قرضے دیے جائیں گے

لاہور: پاکستان مائیکروفنانس انویسٹمنٹ کمپنی (پی ایم آئی سی) نے نیشنل رورل سپورٹ پروگرام (این آرایس پی) کے ساتھ 1500ملین روپے مالیت کی قرضے سہولت کی فراہمی کا معاہدہ کرلیا ہے تاہم اس سہولت سے این آر ایس پی کو پاکستان بھر سے ایک لاکھ سے زائد گھرانوں کی فنانسنگ سہولتیں ...

مزید پڑھیں »

جولائی تا مارچ؛ بجٹ خسارہ 14.81کھرب روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے انکشاف کیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ (جولائی تا مارچ)کے دوران ملک کامالیاتی خسارہ 4.3فیصد اضافہ کے ساتھ 14کھرب 80 ارب 92کروڑ 90 لاکھ روپے ہوگیا ہے جبکہ ملکی جی ڈی پی کا حجم بڑھ کر 34396 ارب روپے ہوگیا ہے۔’’ وزارت ...

مزید پڑھیں »