Home / تعلیم

تعلیم

گورنمنٹ علامہ اقبال ڈگری کالج برائے خواتین خادم علی روڈ میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گی

  سیالکوٹ(بیورورپورٹ)گورنمنٹ علامہ اقبال ڈگری کالج برائے خواتین خادم علی روڈ میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیامحفل میلاد پر نور میں تلاوت قرآن پاک شیزہ الیاس، حمد باری تعالیٰ طالبہ تسکین جی ملک، اور نعت شریف زوناش بابر نے پیش کی ...

مزید پڑھیں »

چناب نگر نظارت تعلیم کے تحت بیوت الحمدپرائمری سکول میں رنگا رنگ فن فیئر تقریب کا انعقاد

    چناب نگر نظارت تعلیم کے تحت بیوت الحمدپرائمری سکول میں رنگا رنگ فن فیئر تقریب کا انعقاد چناب نگر(نمائندہ خصوصی)بیوت الحمد پرائمری سکول میں ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ فن فیئر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔سالانہ رنگا رنگ فن فیئر تقریب میں فوڈ سٹریٹ ،گھوڑے ...

مزید پڑھیں »

ہر سکول پرنسپل کو اپنی ذاتی کاوش کو بھی بروئے کار لانا ہوگا تاکہ شرح خواندگی مےں اضافہ کےا جا سکے، رانا عبدالرحمان

    نجی تعلےمی اداروں کے نمائندگان کو بھی پالےسی سازی مےں شامل کےا جائے،نیپس حکومت نجی تعلےمی اداروں کو درپےش مسائل کا حل اور سےکےورٹی کے چےلنج کا سامنا کرنے مےں مدد کرے ،ملک سفیر ہر سکول پرنسپل کو اپنی ذاتی کاوش کو بھی بروئے کار لانا ہوگا تاکہ ...

مزید پڑھیں »

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر فرخ نویدنے کہا ہے کہ خصوصی بچوں کو دی جانے والی سفری سہولیات کو معیاری اور محفوظ بنانے کیلئے

  سیالکوٹ (بیورورپورٹ) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر فرخ نویدنے کہا ہے کہ خصوصی بچوں کو دی جانے والی سفری سہولیات کو معیاری اور محفوظ بنانے کیلئے چاروں تحصیلوں میںقائم گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ فاردی سلو لرنرزکے 8بسوں میں انٹرنیٹ پروٹوکول کلوز سرکٹ ٹیلی ویژن کیمرے بمعہ ڈیجیٹل وڈیو ریکارڈر نصب کردیئے ہیں ...

مزید پڑھیں »

فرسٹ سول جج و جڈیشنل ماجسٹریٹ نوشہروفیروزعبدالحفیظ چاچڑنے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشہروفیروز

  نوشہرو فیروز(ہینڈ آﺅٹ) : ۔ فرسٹ سول جج و جڈیشنل ماجسٹریٹ نوشہروفیروزعبدالحفیظ چاچڑنے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشہروفیروز کی ہدایات پر گورنمنٹ ہائی اسکول مچر،گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول مچر، گورنمنٹ پرائمری اسکول گاﺅں بولانی وسطڑا ، گورنمنٹ پرائمری اسکول اللہ بچایو مانگڑو کادورہ کیا۔ دورے کے دوران سول جج ...

مزید پڑھیں »

سیالکوٹ میں ہائیر سیکنڈری سکول گوہد پور مراد پور کی انتظامیہ نے طالب علموں سے پانی منگوانا شروع کر دیا

  سیالکوٹ(بیورورپورٹ)سیالکوٹ میں ہائیر سیکنڈری سکول گوہد پور مراد پور کی انتظامیہ نے طالب علموں سے پانی منگوانا شروع کر دیا،سکول میں تعلیم حاصل کرنے کےلئے آنے والے بچوں کو سکول سے باہر فلٹر پلانٹ سے پینے کا پانی بھروایا جانے لگا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کا پڑھو پنجاب ...

مزید پڑھیں »

گورنمنٹ ہائی سکول مٹہ کے گراونڈ میں بنائے گئے غیر قانونی کارپارکنگ

  مٹہ گورنمنٹ ہائی سکول مٹہ کے گراونڈ میں بنائے گئے غیر قانونی کارپارکنگ کی خلاف بالا اخر سکول کی سینکڑوں طلباءکی صبر کا پیمانہ لبریز ہوکر سکول سے نکل گئے گراونڈ کو گاڑیوں سے خالی کرادی مٹہ بہا روڈ کو بلاک کردیا سکول کی گراونڈ میں کار پارکنگ کہاں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان مسلم لیگ ماضی کی طرح مستقبل میںبھی طلباءکے حقوق کی جنگ لڑتی رہے گی ،خدیجہ فاروقی

  پاکستان مسلم لیگ ماضی کی طرح مستقبل میںبھی طلباءکے حقوق کی جنگ لڑتی رہے گی ،خدیجہ فاروقی پاکستان مسلم لیگ نے میٹرک تک تعلیم مفت کی موقع ملا تو بی اے تک تعلیم و کتابیں مفت فراہم کرینگے میڈیکل کالجز کی سیٹیں ملک کی آبادی کے حساب سے بڑھائی ...

مزید پڑھیں »

جوائننگ ہینڈز اور سیلانی میڈیکل کے زیر اہتما م ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔

  آئی اور ڈینٹسٹ سپیشلسٹ ،جنرل اوپی ڈی اور گائنا کالوجسٹ ڈاکٹرز نے شہریوں کا طبی معائنہ کیا۔ سپیشلسٹ ڈاکٹروں نے سینکڑوں مریضوں کی تشخیص کرنے کے بعدان میں مفت ادویات تقسیم کی ۔ ثمینہ میمن ، نسیمہ مری ،شاہین رمیز،ساجد حبیب ،شفیق شیخ ،روزخان،اریبہ شیوانی ودیگر موجود تھے۔ امید ...

مزید پڑھیں »

موت جسم کو آتی ہے جذبے کو نہیں‘ زندہ قومیں اپنے رہبروں کو کبھی نہیں بھولتی

  فیصل آباد(پ ر)موت جسم کو آتی ہے جذبے کو نہیں‘ زندہ قومیں اپنے رہبروں کو کبھی نہیں بھولتی اور ان کے افکار سے ہمیشہ رہنمائی حاصل کرتی ہیں‘ ہم آج بھی علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے فرمودات سے استفادہ کر رہے ہیں ‘ ان خیالات کا اظہار فیصل آباد ...

مزید پڑھیں »