Home / تعلیم (page 3)

تعلیم

مےئر بلدیہ عظمیٰ لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید نے ٹاؤن ہال میں دی ٹرسٹ سکول کے زیر اہتمام دی برین آف لاہور کے مقابلے میں دی برین آف لاہور کاٹائٹل جیتنے والی طلبہ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب تقسیم انعام میں شرکت کی

لاہور1 ( ) مےئر بلدیہ عظمیٰ لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید نے ٹاؤن ہال میں دی ٹرسٹ سکول کے زیر اہتمام دی برین آف لاہور کے مقابلے میں دی برین آف لاہور کاٹائٹل جیتنے والی طلبہ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب تقسیم انعام میں شرکت کی۔اس موقع پر مےئر لاہور ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواکے اسکولوں میں تجویدالقرآن کی تربیت دینے کا آغاز

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں پرائمری لیول پر ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کے فنڈز سے ہولی فونک قران (تجویدالقرآن) کی تربیت دینے کا آغاز کردیا ہے۔صوبہ بھر کے 23 ہزار پرائمری مردانہ و زنانہ اسکولوں کی سطح پر ایک استاد/استانی کو تین روزہ تربیت دی جائے گی۔ سابق صوبائی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی استاد احمد سایا کیمبرج یونیورسٹی کے ایوارڈ کیلئے نامزد

لندن: پاکستان سے تعلق رکھنے والے احمد سایا کو لندن کی کیمبرج یونیورسٹی کے  محنتی استاد برائے 2019کے اعزاز کیلئے نامزد کرلیا گیا۔واضح رہے کہ احمد سایا کراچی میں واقع کورڈوبا اسکول میں اے لیولز پڑھاتے ہیں۔اس ایوارڈ کے لیے دنیا بھر سے 6 معتبر اساتذہ اکرام کو نامزد کیا ...

مزید پڑھیں »

سکولوں کے درمیان کھیلوں کے مقابلے‘ ڈور آف اوئےرنےس کے طلباءنے 8میں سے 6میڈل جیت لئے

سکولوں کے درمیان کھیلوں کے مقابلے‘ ڈور آف اوئےرنےس کے طلباءنے 8میں سے 6میڈل جیت لئے ہمارے ملک میںٹیلنٹ کی کمی نہیں‘ جھگےوں مےں مقےم بچوں اور گلیوں میں اپنا ٹیلنٹ ضائع کرنے والے بچوں کو ہم مین سٹریم میں لا رہے ہیں تاکہ ےہ بھی ملک کی ترقی میں ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں اسکول و کالج وین ڈرائیورز کی ایک بار پھر ہڑتال، طلبا رل گئے

کراچی میں ایک مرتبہ پھر اسکول اور کالج وین ڈراٸیورز نے ہڑتال کر دی جس کے باعث طلبہ و طالبات کو اسکول پہنچنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔کراچی میں چند روز قبل اسکول وین میں آتشزدگی سے بچوں کے جھلسنے کے واقعے کے بعد شہر بھر میں گیس ...

مزید پڑھیں »

جھگےوں مےں مقےم بچوں کی تعلےم کےلئے کوشاں ڈور آف اوئےرنےس کی سالانہ تقرےب کا اہتمام

جھگےوں مےں مقےم بچوں کی تعلےم کےلئے کوشاں ڈور آف اوئےرنےس کی سالانہ تقرےب کا اہتمام جھگی سکولوں کا جال پورے پاکستان مےں پھےلاناچاہتے ہیں تاکہ زےادہ سے زےادہ بچے تعلےم سے سرشار ہو سکےں‘ انشاءاللہ وہ وقت دور نہےں جب ےہ بچے بھی پاکستان کی ترقی مےں خدمات سرانجام ...

مزید پڑھیں »

محراب پور: حراسکول کی جانب سے تعلیمی شعور اجاگر کرنے کیلئے ضلع کا پہلا 2 روزہ سندھ فیسٹیول کا انعقاد، خواتین و بچوں کی کثیرتعداد کی شرکت

  محراب پور(نمائندہ) مقامی اسکول حرا ماڈل اسکول کی جانب سے 2روزہ سندھ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیاتعلیمی شعور اجاگر کرنے کیلئے لگایا گیا سندھ فیسٹیول اپنی نوعیت کا ضلع کا پہلا فیسٹول شمار کیا جارہا ہے کلچرل نمائندگی کرتا سندھ فیسٹیول میں بچوں اور خواتین کی کثیر تعداد نے ...

مزید پڑھیں »

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفرآباد میں جشن میلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں میلادالنبیﷺ کانفرنس اورطلباءکے مابین تقریری مقابلہ کا انعقاد

مظفرآباد( )گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفرآباد میں جشن میلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں میلادالنبیﷺ کانفرنس اورطلباءکے مابین تقریری مقابلہ کا انعقاد ۔دینی سکالرز،علماءو اساتذہ اور طلباءنے میلادالنبیﷺ اور سیرت طیبہ پر سیرحاصل روشنی ڈالی۔ میلادالنبیﷺ کانفرنس کے مہمان خصوصی ناظم اعلیٰ تعلیم کالجزپروفسیرڈاکٹر خواجہ عبدالرحمان اور صدر تقریب پرنسپل ادارہ ...

مزید پڑھیں »

کڈزہیون سکول سسٹم منصورہ آباد میں آرٹ اینڈ سائنس کے طلباءو طالبات اور سکول سٹاف کی کاوشوں سے غوری میزائل ،ایٹم

فیصل آباد(پ ر) کڈزہیون سکول سسٹم منصورہ آباد میں آرٹ اینڈ سائنس کے طلباءو طالبات اور سکول سٹاف کی کاوشوں سے غوری میزائل ،ایٹم ،دل ،سکول،ہسپتال ،دیہات ،کلاک ٹاور سمیت پاکستان کے صوبوں اور اشیاءکی ماڈ لزکے زریعے نمائش کااہتمام کیا گیا۔طلباءو طالبات کے علاوہ بچوں کے والدین اور اہل ...

مزید پڑھیں »

علم و تحقیق کی جستجو میں مگن رہنے والے طالب علم ہی آسمان کی بلندیوں کو چھوتے ہیں

ٰفیصل آباد(پریس ریلیز)علم و تحقیق کی جستجو میں مگن رہنے والے طالب علم ہی آسمان کی بلندیوں کو چھوتے ہیں،تعلیم ہی ایک انسان کو دوسرے انسان سے ممتاز کرتی ہے، یہ بات ڈائریکٹر کالجز پروفیسر ڈاکٹر محمد عالم اور ڈپٹی ڈائریکٹر پروفیسر امداد اللہ نے گورنمنٹ کالج برائے خواتین غلام ...

مزید پڑھیں »