Home / جرائم

جرائم

کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار کے قتل کے الزام میں خاتون سمیت 4 ملزم گرفتار

کراچی: شہر قائد میں ٹریفک پولیس اہلکار کے قتل کے الزام میں خاتون سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔سولجر بازار پولیس نے ٹریفک پولیس اہلکار احتشام کے قتل کے الزام میں خاتون سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان اور مقتول کا تعلق اندرون سندھ کھپرو سے ہے اور گرفتار ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نےعزیربلوچ کی عدالت میں پیشی کی درخواست کا جواب جمع کرا دیا

کراچی: وفاقی حکومت نے لیاری گینگ وار اور کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سرغنہ عزیر بلوچ کی عدالت میں پیشی کی درخواست کا جواب سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس آفتاب گورڑ نے عزیر بلوچ کی عدالت میں پیشی سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔اس موقع پر وفاقی حکومت کی ...

مزید پڑھیں »

سی ٹی ڈی کے ایک اور مقابلے میں دو نوجوان جاں بحق، ساہیوال کے مقتول کا ساتھی قرار دیدیا

گوجرانوالا: لدھیوالہ وڑائچ کے علاقے میں پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ایک اور مبینہ مقابلے میں دو نوجوانوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ساہیوال میں مشکوک پولیس مقابلے میں 4 شہریوں کے قتل کا معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا کہ سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ میں بھی مقابلے ...

مزید پڑھیں »

ساہیوال: جی ٹی روڈ پر کار پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

ساہیوال: صوبہ پنجاب کے شہر ساہیوال میں جی ٹی روڈ پر اڈا قادر کے قریب کار پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 بچے معمولی زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق کار پر فائرنگ مبینہ طور پر  پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کی۔پولیس کا دعویٰ ...

مزید پڑھیں »

آج رات 12 بجے تمام مسروقہ، غیر استعمال شدہ فون بند کردیئے جائیں گے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق آج رات 12 بجے تمام مسروقہ، غیر استعمال شدہ فون بند کردیئے جائیں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل موبائل فونز کی تصدیق کے لیے پی ٹی اے نے 20 اکتوبر 2018 کی ڈیڈ لائن دی تھی، جسے بعدازاں 15 جنوری ...

مزید پڑھیں »

لاہور: گلشن اقبال پارک سے اغوا ہونیوالا 5 سالہ بچہ بازیاب، اغواکار خاتون گرفتار

لاہور کے گلشن اقبال پارک سے اغوا ہونے والے 5 سالہ بچے کو بازیاب کروا لیا گیا۔واضح رہے کہ 5 سالہ سعد اپنی فیملی کے ساتھ پارک آیا تھا اور جھولے لیتے ہوئے اہلخانہ سے بچھڑ گیا تھا۔ پولیس نے بچے کے اغوا کا مقدمہ اس کے والد فہد امان کی ...

مزید پڑھیں »

چینی قونصلیٹ حملے کے گرفتار سہولت کاروں کا 5 نئے مقدمات کے تحت 5 روزہ ریمانڈ

کراچی میں چینی قونصل خانے پر دہشت گرد حملے میں ہلاک ملزمان کے ساتھی اور سہولت کار ہونے کے الزام میں گرفتار 5 ملزمان کا پولیس نے حملے کے مقدمے میں ریمانڈ نہیں لیا بلکہ ان کے خلاف درج 5 نئی ایف آئی آرز کے تحت 5 روزہ ریمانڈ حاصل ...

مزید پڑھیں »

لیاری میں رینجرزکی کارروائی، غفار ذکری گروپ کا کارندہ شہزاد عرف فیضو دادا گرفتار

کراچی: رینجرز نے لیاری کے علی محمد محلہ میں کارروائی کے دوران گینگ وار غفار ذکری گروپ کے کارندے شہزاد عرف فیضو دادا کو گرفتار کرلیا۔ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق ملزم شہزاد عرف فیضو ٹارگٹ کلنگ، قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں، ...

مزید پڑھیں »

حافظ آباد: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سرکاری وکیل جاں بحق

حافظ آباد: صوبہ پنجاب کے شہر حافظ آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سرکاری وکیل جاں بحق ہوگئیں۔پولیس کے مطابق مقتولہ نائلہ امجد کو کسوکی روڈ پر فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، جبکہ حملہ آور جائے وقوع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس کے مطابق مقتولہ سول کورٹ میں ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں دوستوں نے 24 سالہ نوجوان اور کمسن ملازم کو قتل کر دیا

لاہور: صوبائی دارالحکومت کے علاقے نواں کوٹ میں گھر آئے دو دوستوں نے مبینہ طور پر 24 سالہ نوجوان اور اس کے 12 سالہ ملازم کو قتل کر دیا۔اہل خانہ کے مطابق 24 سالہ ارسلان نجی یونیورسٹی میں پڑھتا تھا، جس نے واقعے کے روز گھر میں بتایا کہ اس کے ...

مزید پڑھیں »