Home / جرائم (page 10)

جرائم

سروسز اسپتال لاہور کے ڈاکٹر آپریشن کے دوران مریضہ کے پیٹ میں کپڑا بھول گئے

  لاہور: سروسز اسپتال میں ڈاکٹروں نے مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آپریشن کے دوران مریضہ کے پیٹ میں کپڑا چھوڑ دیا۔ نیوز کے مطابق لاہور میں محمد اشفاق نامی شہری نے ہیلتھ کیئر کمیشن کو درخواست دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس کی بیٹی منسا فیصل کو زچگی ...

مزید پڑھیں »

بس ہوسٹس کو قتل کرنے والے گارڈ کا اعترافی بیان سامنے آگیا

فیصل آباد میں بس ہوسٹس مہوش کے قتل میں گرفتار سیکیورٹی گارڈ عمردراز نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے شادی سے انکار پر قتل کیا۔فیصل آباد ٹرمینل پر چند روز قبل قتل ہونے والی بس ہوسٹس مہوش کے قاتل سیکیورٹی گارڈ نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ گرفتار ملزم ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی؛ خاتون سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: دشت کے علاقے میں مکان پرسی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ کوئٹہ میں دشت کے علاقے میں مکان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پرسی ٹی ڈی نے کارروائی کی، دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3 سی ٹی ڈی اہلکارزخمی جب کہ جوابی فائرنگ میں 4 ...

مزید پڑھیں »

کراچی: شوہر نے مفلوج بیوی کو مبینہ طور پر قتل کرکے خودکشی کرلی

  کراچی: شہرِ قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں شوہر نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے اپنی مفلوج بیوی کو قتل کردیا اور پھر خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق واقعہ سرجانی ٹاؤن کے علاقے یوسف گوٹھ میں پیش آیا، جہاں 70 سالہ حاجی ممتاز نے ...

مزید پڑھیں »

اورنگی ٹاؤن میں کمسن لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والا گرفتار

    کراچی:  اورنگی ٹاؤن میں کمسن لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کانشانہ بنانے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا آئی جی سندھنے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ویسٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بازار کے علاقے لیاقت چوک گلشن ضیا سیکٹر ساڑھے ...

مزید پڑھیں »

لاہور: گرین ٹاؤن میں کرنٹ لگنے سے 2 مزدور جاں بحق، 3 زخمی

  لاہور: صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں  زیرِ تعمیر بلڈنگ کا لینٹر ڈالتے ہوئے تعمیراتی مشین بجلی کے تاروں سے چھو جانے سے کرنٹ لگنے کے نتیجے میں 2 مزدور جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ گرین ٹاؤن کے علاقے میں پیش آیا، جہاں ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی میں ڈاکو بینک سے 14 کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لے اڑے

راولپنڈی: حیدر روڈ پر 6 ڈاکو بینک سے 14 کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لوٹ کر فرار ہوگئے۔ راولپنڈی کے علاقے حیدر روڈ پر 6 ڈاکو بینک سے 14 کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لوٹ کر فرار ہوگئے، بینک منیجر کا کہنا کہ ڈاکو رات 2 سے4 بجے کے دوران بینک میں ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں کالج کی طالبات کا استاد پر جنسی ہراسانی کا الزام

  ۔ایکسپریس نیوز کے مطابق  نجی کالج کی ایک طالبہ نے سوشل میڈیا پر دوران ِ پریکٹیکل پیش آنے والے واقعے کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ اسے بائیولوجی کے پریکٹیکل کے دوران نگراں استاد نے جنسی ہراساں کیا اور نازیبا گفتگو کی۔سوشل میڈیا پر معاملہ پھیلنے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

راؤ انوار کو جیل منتقل کیا جائے، نقیب اللہ کے والد کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست

  کراچی: نقیب اللہ محسود کے والد نے سابق سینئر سرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی)  راؤ انوار کو سب جیل میں قید رکھے جانے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی، جس پر سماعت کل بروز بدھ ہوگی۔اپنی درخواست میں نقیب اللہ کے والد محمد خان محسود نے موقف ...

مزید پڑھیں »

بہاولنگر: رشتے سے انکار پر لڑکی کے اہلخانہ کو پھنسانےکیلئے باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

    بہاولنگر: صوبہ پنجاب کے شہر بہاولنگر میں رشتے سے انکار پر لڑکی کے اہل خانہ کو پھنسانے کے لیے سنگدل باپ نے اپنی ہی بیٹی کو قتل کرکے الزام لڑکی کے ماموں اور کزن پر لگادیا۔پولیس کے مطابق ملزم اشرف اپنے پڑوسی کی بیٹی کو پسند کرتا تھا ...

مزید پڑھیں »