تازہ ترین خبریں
Home / جرائم (page 11)

جرائم

ایگزیکٹ اسکینڈل؛ شعیب شیخ کو رشوت لے کر بری کرنیوالے جج کے خلاف تحقیقات

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کمپنی کے مالک شعیب شیخ کو مبینہ طور پر رشوت لے کر بری کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کمپنی کے مالک شعیب شیخ کو مبینہ طور پر رشوت لے کر بری ...

مزید پڑھیں »

سی پیک میں چینی کمپنی کو دیے گئے 294 ارب کے ٹھیکے میں بے قاعدگی کا انکشاف

    اسلام آباد: چیئرمین این ایچ اے نے چینی کمپنی کو سی پیک کے تحت موٹروے کی تعمیر کے لیے ٹھیکہ دینے میں 2.9 ارب ڈالر کی بے قاعدگیوں کا اعتراف کرلیا جس سے اربوں ڈالر کی ڈیلز میں شفافیت کے حوالے سے خدشات ابھرنے لگے ہیں۔چیئرمین این ایچ اے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ:ڈی ایس پی حمید اللہ دستی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

    کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اسمنگلی روڈ پر ڈی ایس پی حمید اللہ دستی کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق اسمنگلی روڈ پر نامعلوم افراد نے ڈی ایس پی حمیدا للہ دستی کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔پولیس کے ...

مزید پڑھیں »

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں پی ٹی آئی کارکن سمیت 3 افراد زخمی

  کراچی: شہر قائد میں پیش آنے والے فائرنگ کے مختلف واقعات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سچل کے علاقے میں نامعلوم نقاب پوش ملزم نے پی ٹی آئی سندھ یوتھ کے جنرل سیکریٹری علی میر جت پر گھر ...

مزید پڑھیں »

تھانہ سٹی میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او کو ڈاکوﺅں کی پہلی سلامی

    جڑانوالہ( تحصیل رپورٹر) تھانہ سٹی میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او کو ڈاکوﺅں کی پہلی سلامی ،نا معلوم ڈاکو راہگیر سے ہزاروں روپے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے راہگیر شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی ...

مزید پڑھیں »

لاہور: بچوں کی چاکلیٹ کھانے پر ملازمہ پر تشدد کرنے والا شخص گرفتار

    لاہورکے علاقے گلشن راوی میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزم بلال پر10 سالہ شکیلہ کو اپنے بچوں کی چاکلیٹ کھانے پر استری سے جلانے کا الزام ہے۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مطابق گلشن راوی میں 10 سالہ گھریلو ملازمہ شکیلہ ...

مزید پڑھیں »

لودھراں میں قتل ہونے والی 6 سالہ عاصمہ سے بدفعلی کے شواہد ملے ہیں: ڈی پی او

    لودھراں: صوبہ پنجاب کے شہر لودھراں میں لاپتہ ہونے والی بچی عاصمہ کی لاش 6 دن بعد مل گئی، جس کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچی سے بدفعلی کے شواہد ملے ہیں۔لودھراں کے علاقے دنیا پور کی رہائشی 6 سالہ عاصمہ 19 فروری کی شام لاپتہ ہوئی ...

مزید پڑھیں »

افغان دارالحکومت کابل میں خودکش حملہ، ایک شخص ہلاک، 6 زخمی

    کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب دانش نے بتایا کہ کابل کے علاقے شش درک میں ایک خودکش بمبار نے خود کو دھماکے ...

مزید پڑھیں »

احد چیمہ کی گرفتاری: نیب لاہور آفس کے باہر رینجرز کی اضافی کمپنی تعینات

  لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( ایل ڈی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ کی گرفتاری کے بعد پنجاب حکومت اور قومی احتساب بیورو (نیب) میں تناؤ کے تناظر میں نیب لاہور آفس کی سیکیورٹی اور حفاظت کے لیے رینجرز کی ایک اضافی کمپنی تعینات کردی گئی۔نیب ذرائع کے مطابق رینجرز کی ...

مزید پڑھیں »

پنجاب پولیس کے انسپکٹر کو ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

  سیالکوٹ (بیورورپورٹ)پنجاب پولیس کے انسپکٹر کو ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مراد پور علاقہ پکا گڑھ پنجاب پولیس کے انسپکٹر حسن رضا جو کہ نماز کی ادائیگی کے بعد اپنے گھر جا رہا تھاکہ نامعلوم ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس ...

مزید پڑھیں »