Home / جرائم (page 12)

جرائم

پنجاب پولیس کے انسپکٹر کو ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

  سیالکوٹ (بیورورپورٹ)پنجاب پولیس کے انسپکٹر کو ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مراد پور علاقہ پکا گڑھ پنجاب پولیس کے انسپکٹر حسن رضا جو کہ نماز کی ادائیگی کے بعد اپنے گھر جا رہا تھاکہ نامعلوم ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس ...

مزید پڑھیں »

قصور:معمولی جھگڑے پر سسرالیوں نے بہو کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی

    صور: صوبہ پنجاب کے ضلع قصور کے گاؤں لدھیکی میں سسرالیوں نے معمولی جھگڑے پر مبینہ طور پر بہو کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔خاتون کو تشویشناک حالت میں جناح اسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی گئی۔اسپتال ذرائع کے مطابق خاتون کا ...

مزید پڑھیں »

رتوڈیرو میں 2 مانھ قبل قتل ہونے والے دو سگے بھائیوں کے قاتل گرفتار نہ ہونے پر پولیس کےخلاف ورثہ کا احتجاجی مظاہرہ

    رتوڈیرو رپورٹ رتوڈیرو میں 2 مانھ قبل قتل ہونے والے دو سگے بھائیوں کے قاتل گرفتار نہ ہونے پر پولیس کےخلاف ورثہ کا احتجاجی مظاہرہ، باء پاس پر دھرنا، پولیس کے جانب سے قاتلوں کی گرفتاری کی یقین دھانی کے بعد دھرنا ختم،تفصیلات کے مطابق 2 مانھ قبل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں 5 سال کے دوران 17,862 بچوں سے جنسی زیادتی کا انکشاف

  اسلام آباد: ملک بھرمیں 5 سال کے دوران بچوں سے زیادتی کے 17 ہزار 862 واقعات رپورٹ ہونے کا انکشاف ہواہے۔ایکسپریس نیوزکے مطابق اسپیکرایازصادق کی زیرِصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں وزارت انسانی حقوق نے ملک بھرمیں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی سے متعلق رپورٹ پیش کی، یہ ...

مزید پڑھیں »

لاہور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے پروفیسر قتل

    لاہور: کلمہ چوک کے قریب گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے پروفیسر کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے شعبہ باٹنی کے پروفیسر تنظیم اکبر چیمہ اپنی گاڑی پر جا رہے تھےکہ کلمہ چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار افراد نے انہیں روکا ...

مزید پڑھیں »

رتوڈيرو میں سي آء اي ون اور پوليس کی کاروائي جس میں ایک پوليس اهلکار اياز علي جوکھيو گرفتار قبضے

  رتوڈیرو رپورٹ رتوڈيرو میں سي آء اي ون اور پوليس کی کاروائي جس میں ایک پوليس اهلکار اياز علي جوکھيو گرفتار قبضے سے 233 مختلف شراب کی برانڈس کی بوتلیں 2 کلوچرس اور بيئر کی بوتلیں برآمد، ملزم پر ايف آر درج، ايس ايس پي لاڑکانہ نے کانسٹيبل کو ...

مزید پڑھیں »

حافظ آباد: ‘بون میرو’ نکالنے سے متاثرہ 16 خواتین سامنے آگئیں

    حافظ آباد: پنجاب کے شہر حافظ آباد میں گزشتہ روز خواتین کی ریڑھ کی ہڈی سے پانی (بون میرو) ںکال کر اسے فروخت کرنے کا انکشاف ہوا تھا اور اب مزید 16 متاثرہ خواتین سامنے آگئیں۔ریڑھ کی ہڈی سے پانی نکالے جانے والی متاثرہ خواتین کو میڈیکل ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

رتوڈیرو کسان اور آبادگاروں کا پانی کی قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،

    رتوڈیرو کسان اور آبادگاروں کا پانی کی قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، روڈ بلاک ٹریفک جام، آبادگار امام دین بروھی، مولا بخش بروھی، امان اللہ، قاضی فضل اللہ، محمد علی کی رھنمائی میں نیشنل پریس کلب رتوڈیرو کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ایریگشن انتظامیہ کےخلاف سخت نعریبازی ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں لڑکیوں کی ریڑھ کی ہڈی سے گودا نکالنے والا گروہ گرفتار

    حافظ آباد: غریب گھرانوں کی لڑکیوں کی ریڑھ کی ہڈی کا گودا بیچنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا اور ملزمان میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔حافظ آباد میں جہیز پیکیج کا لالچ دے کر غریب گھرانوں کی لڑکیوں کی ریڑھ کی ہڈی سے بون میرو اور دیگر مواد نکالنے ...

مزید پڑھیں »

زینب قتل کیس کے ملزم عمران علی پر فرد جرم عائد

لاہور: قصور میں قتل ہونے والی کم سن زینب قتل کیس کے ملزم عمران علی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج نے زینب قتل کیس کی سماعت کی۔ جج نے چالان میں درج قتل، اغوا، زیادتی اور دہشتگردی سمیت ...

مزید پڑھیں »