Home / جرائم (page 13)

جرائم

پشاور کی پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار

پشاور: پولیس نے شہر کی پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور نبیلہ کنول کے قتل کے الزام میں شوہر کو گرفتار کرلیا۔ پشاور کے پھندو پولیس اسٹیشن میں سائرہ سحر زوجہ محمد نثار نامی خاتون نے رپورٹ درج کرائی تھی، جس میں کہا گیا تھا کہ اعجاز آباد میں رہائش پزیر اس کی بہن ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد پولیس کا فارم ہاؤس پر چھاپہ، 15 لڑکیوں سمیت 35 افراد گرفتار

 اسلام آباد: تھانہ بھارہ کہو پولیس نے ایک فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کر 15 لڑکیوں سمیت 35 افراد کو گرفتار کرلیا۔اسلام آباد میں بھارہ کہو پولیس نے ایک فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کر 35 افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان میں 15 لڑکیاں اور 20 لڑکے شامل ہیں۔ لڑکیوں ...

مزید پڑھیں »

جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار مزدور جاں بحق

جنوبی وزیر ستان: تحصیل لدھا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار مزدور جاں بحق ہوگئے۔جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے مومی کڑم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار مزدور جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق مزدوروں کا تعلق بندوبستی علاقہ سے بتایا جاتا ہے۔ پولیٹکل انتظامیہ نے لاشوں کو ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہزارہ برادری کے 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ: جمال الدین افغانی روڈ پر فائرنگ سے ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے جمال الدین افغانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق جمال الدین افغانی روڈ پر واقع الیکٹرونکس کی دوکان پر موٹر ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں گودام سے گدھوں اور کتوں کی کھالوں سے بھری درجنوں بوریاں برآمد

  کراچی: کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ایک گودام سے گدھوں اور کتوں کی کھالوں سے بھری درجنوں بوریاں برآمد کر لی گئیں۔ڈی آئی جی ایسٹ ذوالفقار لاڑک کا کہنا ہے کہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے میں ایک گودام پر چھاپے کے دوران کھالوں سے بھری 40 بوریاں برآمد کی ...

مزید پڑھیں »

اسلام گڑھ سے اےک کلو مےٹر کے فاصلے پر کلےال بےنسی کے مقام پر مےرپورکوٹلی روڈ پر واقع خفے

    اسلام گڑھ( )اسلام گڑھ سے اےک کلو مےٹر کے فاصلے پر کلےال بےنسی کے مقام پر مےرپورکوٹلی روڈ پر واقع خفےہ کڈنی ٹرانسپلانٹ ہسپتال پر اےس اےس پی مےرپور رےاض بخاری کی قےادت مےں چھاپہ،مرکزی ملزم شوکت حسےن سمےت 11ملزمان گرفتار کر لئے گے۔ملزمان گذشتہ چھ ماہ سے ...

مزید پڑھیں »

آمدن سے زائد اثاثے: شہبازشریف کے داماد 3 مئی کو دوبارہ نیب میں طلب

    لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ پنجاب کے داماد علی عمران کو 3 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا۔نیب لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے داماد علی عمران کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں طلب کیا تھا جس پر وہ منگل کے روز نیب کے ...

مزید پڑھیں »

بھارت: ہندوؤں کے مذہبی پیشوا اسارام باپو کو لڑکی سےزیادتی کے جرم میں عمر قید کی سزا

    بھارتی وزیراعظم نریندو مودی کے اتحادی ہندوؤں کے مذہبی پیشوا اسارام باپو کو کم عمر لڑکی کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سناد دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اسا رام باپو نے 2013 میں جودھ پور کے ایک آشرم میں 16 سالہ ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ: خودکش حملوں کا مقدمہ درج، حملہ آور کے اعضا قبضے میں لے لیے گئے

  کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملوں کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا۔کوئٹہ میں گزشتہ روز دہشت گردی کے واقعات میں پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد شہر کی فضا سوگوار ہے جب کہ سیکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کردیئے گئے ...

مزید پڑھیں »

مظفر گڑھ: خواجہ سرا پر بھائی کا تشدد، فائرنگ کرکے زخمی کردیا

  مظفر گڑھ: صوبہ پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں ایک شخص نے پیسے نہ دینے پر اپنے خواجہ سرا بھائی پر ساتھیوں کے ساتھ مل کر تشدد کیا اور فائرنگ سے زخمی کرکے فرار ہوگیا۔تحصیل کوٹ ادو  کے رہائشی خواجہ سرا نرما کے مطابق اس کا چھوٹا بھائی اجمل ...

مزید پڑھیں »