تازہ ترین خبریں
Home / جرائم (page 14)

جرائم

ایس پی ٹاﺅن جڑانوالہ کی علی پور بنگلہ میں کھلی کچہری ،چوکی انچارج کے خلاف شکایات کے انبار لگ گئے

      جڑانوالہ( تحصیل رپورٹر) ایس پی ٹاﺅن جڑانوالہ کی علی پور بنگلہ میں کھلی کچہری ،چوکی انچارج کے خلاف شکایات کے انبار لگ گئے ،ایس ایچ او صدر کو سائلین کو فوری انصاف فراہم کرنے کا حکم ۔تفصیلات کے مطابق ایس پی ٹاﺅن جڑانوالہ شہباز الہی نے علی ...

مزید پڑھیں »

لاہور: سیشن عدالت میں دوگروپوں کا مسلح تصادم، فائرنگ سے پولیس اہلکار اور ملزم جاں بحق

  لاہور: سیشن عدالت میں دو گروپوں کے درمیان تصادم سے ایک ملزم ہلاک جب کہ پولیس اہلکار بھی شہید ہوگیا۔لاہور کی سیشن عدالت میں ایڈیشنل جج عمران شفیع کی عدالت کے باہر دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم ہوا جس میں ایک گروپ نے احاطہ عدالت میں فائرنگ کردی ...

مزید پڑھیں »

اثاثہ جات ریفرنس: پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ 8 فروری کو اسحاق ڈار کے خلاف بطور گواہ طلب

  اسلام آباد: احتساب عدالت نے پاناما اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے قائم ہونے والی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کو 8 فروری کو سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کے سلسلے میں بطور گواہ طلب کرلیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کی 3 بڑی کمپنیوں کا دیسی گھی آزمائش میں ناکام

  لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کیے جانے والے دیسی گھی کے لیبارٹری ٹیسٹ میں تین بڑی کمپنیاں ناکام ہوگئیں۔پنجاب فوڈ اتھارٹی ذرائع کے مطابق دیسی گھی کی آزمائش کے لیے 30 کمپنیوں کے نمونے لیبارٹری بھیجے گئے تھے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی نے یہ نمونے گزشتہ برس نومبر اور ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد میں ملازمہ کی موت: مصباح کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا، ڈی پی او

    وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا مشتاق غنی کے بھائی کے گھر پرسرار طور پر ہلاک ہونے والی 11 سالہ ملازمہ کی قبرکشائی کی جائے گی اور کمسن ملازمہ کا پوست مارٹم بھی کیا جائے گا۔وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا مشتاق غنی کے بھائی شعیب غنی کے گھر پُرسرار طور پر ہلاک ہونے ...

مزید پڑھیں »

اے ٹی ایم فراڈ کیس: عدالت نے دو چینی باشندوں کو سزا سنادی

  کراچی: عدالت نے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث دو چینی باشندوں کو سزا سنادی۔کراچی میں چند ماہ قبل اے ٹی ایم اسکمنگ کے ذریعے فراڈ کی وارداتوں کا انکشاف ہوا تھا جس میں کئی شہریوں کا ڈیٹا ہیک کرکے ان کے اکاؤنٹ سے رقوم نکلوائی گئی تھیں۔صارفین اور ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ: 13 سالہ لڑکی سے زیادتی اور قتل، بھائی نے اعتراف جرم کرلیا

  وئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گذشتہ روز 13 سالہ لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنے کے الزام میں لڑکی کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا، جس نے اعتراف جرم بھی کرلیا۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) عبدالرزاق چیمہ نے تصدیق کی کہ کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں دو گروپوں میں خونی تصادم، 4 افراد جاں بحق

پشاور: سربند کے علاقے اچینی بالا میں دو گروپوں کے مابین ہونے والے تصادم میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہوگئے۔ا پشاور کے علاقے سربند کے نواحی گاؤں اچینی بالا میں حاجی ایوب اور خان سید گروپ کے مابین  ہونے والے تصادم میں 4 افراد جاں بحق جب ...

مزید پڑھیں »

نابینا بچی سے زیادتی کے 2 مجرموں کو 22، 22 سال قید کی سزا

کراچی: سماعت و گوئی سے محروم ذہنی معذور نابینا بچی سے اجتماعی زیادتی کے مرتکب دو مجرموں ساجد اور منیر کو جرم ثابت ہونے پر مجموعی طور پر 22،22 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر شفیع محمد پیرزادہ نے سماعت و گوئی سے محروم ذہنی معذور ...

مزید پڑھیں »

قائد عوام یونیورسٹی میں کرپشن، 5 افسران تفتیش کے لیے میں طلب

نواب شاہ: قومی احتساب بیورو سکھر نے قائد عوام انجینئرنگ یونیورسٹی کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کا بیان حلفی ریکارڈ کرنے کے بعد کرپشن کے ملزمان موجودہ وسابق وائس چانسلر سمیت 5 افسران کو22 جنوری کو تفتیش کے لیے سکھر طلب کرلیا۔نیب سکھر نے یونیورسٹی کے گارڈنگ سپروائزراﷲ ورایو چانڈیو کی جامعہ میں ...

مزید پڑھیں »