Home / جرائم (page 15)

جرائم

شہیدصحا فی ذیشان بٹ کے قاتلوں کی عدم گرفتار ی کےخلاف ضلع بھر کے تما م پریس کلبو ں

    سیالکوٹ(بےورورپورٹ)شہیدصحا فی ذیشان بٹ کے قاتلوں کی عدم گرفتار ی کےخلاف ضلع بھر کے تما م پریس کلبو ں اور صحا فی برادری نے سیالکوٹ پریس کلب کی قیا دت میں مشترکہ احتجا ج کچہری چوک میں کیا۔جس میں سمبڑیال،پسرور،ڈسکہ،بڈیا نہ،ہیڈمرالہ،کوٹلی لو ہاراں،چونڈہ،اگو کی،پھو پالوالہ،ستراہ،میترانوالی،بمبا نوالہ سمیت دیگر ...

مزید پڑھیں »

جڑانوالہ: 6 سالہ مبشرہ کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا: پوسٹ مارٹم رپورٹ

    فیصل آباد: جڑانوالہ میں قتل کی جانے والی 6 سالہ مبشرہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق کی گئی ہے۔اتوار کے روز فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں کھیتوں سے 6 سالہ لڑکی کی لاش برآمد ہوئی تھی جس کی شناخت مبشرہ کے نام ...

مزید پڑھیں »

نیشنل بینک کے ملازم سمیت 2 افراد کو کرپشن پر 10 سال قید، 20 کروڑ روپے جرمانہ

  کراچی: احتساب عدالت نے اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر نیشنل بینک کے ملازم سمیت 2 افراد کو 10 سال قید کی سزا سنادی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی احتساب عدالت نے اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر نیشنل بینک ...

مزید پڑھیں »

موبائل فون ٹھیک کرنے کی آڑ میں لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا گرفتار

  جہلم: ایف آئی اے نے موبائل فون ٹھیک کرنے کی آڑ میں تصویریں اور وڈیوز حاصل کرکے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کے اہلکاروں نے جہلم میں کارروائی کرکے خواتین کو بلیک ...

مزید پڑھیں »

آشیانہ ہاؤسنگ کیس: سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ احتساب عدالت میں پیش

    لاہور: نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے اور شاہد شفیق سمیت دیگر 2 ملزمان کو احتساب عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کردی۔نیب نے 20 مارچ کو احد چیمہ اور دیگر ملزمان کو 15 روزہ جسمانی ریمانڈ ...

مزید پڑھیں »

گجرات میں ایک شخص نے خاندان کے 5 افراد کوقتل کرکے خودکشی کرلی

گجرات: بھدرمیں خون کی ہولی کھیلی گئی جہاں خاندان کے 5 افراد کو قتل کرکے محنت کش نے خود کشی کرلی۔ گجرات کے علاقے بھدرمیں 45 سالہ مبشرنامی شخص نے اپنی 7 سالہ بیٹی مناہل ایمان، 6 سالہ فاطمہ، 3 سالہ زین، 6 سالہ ہاشراور30 سالہ بھاوج مقدس کو گولیاں مارنے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، خود کش حملہ آور سمیت 6 دہشت گرد گرفتار

لاہور: سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیورو کی مدد سے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے خودکش حملہ آور سمیت 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ لاہور میں پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور انٹیلی جنس ادارے آئی بی نے دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے ایک ...

مزید پڑھیں »

سابق ایم ڈی پیپکو رسول خان محسود اربوں روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار

لاہور: نیب نے سابق ایم ڈی پیپکو اور چیف ایگزیکٹیو این ٹی ڈی سی رسول خان محسود کو اربوں روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا۔نیب لاہور کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق رسول خان محسود 2010 سے 2012 کے درمیان پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

جہیز کی رقم میں کرپشن پر سابق سیکریٹری سندھ ورکرز بورڈ سمیت 7 افسران کو قید

  کراچی: جہیز کی رقم میں کرپشن پر سابق سیکریٹری سندھ ورکرز بورڈ سمیت 7 سرکاری افسران کو قید اور جرمانے کی سزا سنادی گئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں احتساب عدالت نے غریب مزدورں کی بیٹوں کے لئے دی گئی جہیز کی رقم میں خرد برد سے متعلق ریفرنس کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

یکب آباد: بارات روک کر رقص، ہوائی فائرنگ کرنے والی پولیس پارٹی معطل

    جیکب آباد: صوبہ سندھ کے شہر جیکب آباد میں پولیس اہلکاروں کو بارات روک کر ڈھول بجوانا، رقص کرنا اور پھر ہوائی فائرنگ کرنا مہنگا پڑگیا اور ایس ایچ او سمیت پوری پولیس پارٹی کو معطل کردیا گیا۔تھانہ اے سیشن ٹھل کے ایس ایچ او عبدالستار بھیو نے ...

مزید پڑھیں »