Home / جرائم (page 16)

جرائم

سپورٹس سٹےڈےم کے نام پر کڑورں روپے پھونک دےے گئے، نوجوان نسل سپورٹس سرگرمےوں سے دور رہ کر منشےات کی عادی اوربے راہ روی کا شکار ہو گئے

    سیالکوٹ(بیورورپورٹ)سپورٹس سٹےڈےم کے نام پر کڑورں روپے پھونک دےے گئے، نوجوان نسل سپورٹس سرگرمےوں سے دور رہ کر منشےات کی عادی اوربے راہ روی کا شکار ہو گئے ،بار بار ےاد دہانی کے باوجود سپورٹس سٹےڈےم کی تعمےر مکمل نہ ہو سکی، کرکٹ گرارونڈ موےشےوں کا بار بن ...

مزید پڑھیں »

ماہانہ اچھی کارکردگی پر14 پولےس افسران و ملازمان میں کیش پرائز و تعرےفی سرٹےفےکےٹ تقسیم

  ماہانہ اچھی کارکردگی پر14 پولےس افسران و ملازمان میں کیش پرائز و تعرےفی سرٹےفےکےٹ تقسیم چناب نگر (نمائندہ خصوصی) ڈی پی او آفس چنیوٹ مےں تقرےب تقسےم انعامات کا انعقاد ہوا۔تقریب میں ڈی ایس پی سٹی اظہر یعقوب،ڈی ایس پی چناب نگر نوید مرتضیٰ،ڈی ایس پی بھوانہ عاطف عمران ...

مزید پڑھیں »

منشےات کے فےصلہ شدہ مقدمات کے مال مقدمہ کی تلفی

  منشےات کے فےصلہ شدہ مقدمات کے مال مقدمہ کی تلفی 164382گرا م چرس، 144343 گرام ہےروئن ، 9090 گرام افےون اور 374 لےٹر شراب اور 229 کلو پوست تلف چناب نگر(نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن جج کے حکم پر مال خانہ صدر مےں محمد اعظم مجسٹرےٹ دفعہ 30 ، ...

مزید پڑھیں »

ڈولفن فورس کے خلاف خواتین کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج

 لاہور: ڈولفن فورس کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خواتین کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ڈولفن فورس کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خواتین کو ہراساں کرنے کا مقدمہ تھانہ صدر بیرونی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سیفٹی آفیسر صائمہ اکرام نے درج کرایا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

آپس میں بات کرنے پرلڑکی اورمنگیترقتل

گھوٹکی: آپس میں بات کرنے پر ماموں نے بھانجی اوراس کے منگیترکو قتل کردیا. گھوٹکی کے نواحی گاؤں ننی واہی کی رہائشی نذیراں اپنے منگیترشاہد سے بات کررہی تھی کہ ماموں نے دیکھ لیا۔ دونوں کو ساتھ دیکھ کر اسے غصہ آگیا اور اس نے فائرنگ کرکے دونوں کو قتل کردیا۔پولیس کا ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں دھند کے باعث ٹریفک حادثے میں 2 بچے جاں بحق

لاہور: بیدیاں روڈ پر دھند کی وجہ سے پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 2 بچے جاں بحق جب کہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ لاہور میں بیدیاں روڈ پر دھند کی وجہ سے موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو بچے اور ...

مزید پڑھیں »