Home / جرائم (page 2)

جرائم

پشاور میں پارٹی میں رقص نہ کرنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

پشاور: بشیر آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں شوہر نے  رقص نہ کرنے پر اپنی بیوی کو قتل کردیا۔پشاور کے علاقے بشیر آبادمیں شوہر نے رقص نہ کرنے پر اپنی بیوی اور مشہور رقاصہ نیلم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ اے ایس پی فقیر آبادکا کہنا ہے کہ گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

دوران بحث معمولی تلخ کلامی پر عدالت میں وکیل نے کرسی مار کر جج کا سر پھوڑ دیا۔وکلاءگردی کے خلاف ججز نے ہڑتال کر د

  جڑانوالہ (تحصیل رپورٹر)دوران بحث معمولی تلخ کلامی پر عدالت میں وکیل نے کرسی مار کر جج کا سر پھوڑ دیا۔وکلاءگردی کے خلاف ججز نے ہڑتال کر دی ،اطلاع ملتے ہی سینئر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد یوسف اوجلہ بھی جڑانوالہ جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے ۔ریڈر کی مدعیت میں ملزم ...

مزید پڑھیں »

تنظیم السادات آزاد کشمیر کے مرکزی سرپرست اعلیٰ سید مجاہد حسین کاظمی نے کہا ہے کہ محمد توفیق عاصی نے سید ہونے کا جعلی ڈرامہ رچایا اور اپنی بیٹیوں کے نام کے ساتھ بھی جعلی سیدہ لکھا

  اسلام گڑھ()تنظیم السادات آزاد کشمیر کے مرکزی سرپرست اعلیٰ سید مجاہد حسین کاظمی نے کہا ہے کہ محمد توفیق عاصی نے سید ہونے کا جعلی ڈرامہ رچایا اور اپنی بیٹیوں کے نام کے ساتھ بھی جعلی سیدہ لکھا جس کا ثبوت نادرا آفس سے حاصل کر لیا ہے۔2016میںفارم ب ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں نوجوان کی باپ اور 2 بہنوں کو قتل کر کے خود کشی

لاہور  : شفیق آباد میں گھریلو جھگڑے کے دوران بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے باپ اور 2 بہنوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔لاہور کے علاقے شفیق آباد کے رہائشی اویس نے گھریلو جھگڑے پر باپ اور دو بہنوں کو قتل جبکہ ایک بھائی کو زخمی کرنے کے بعد خود ...

مزید پڑھیں »

لاہور کے علاقے بھاٹی میں 4 منزلہ رہائشی عمارت گر گئی، 4 افراد جاں بحق

اہور کے علاقے بھاٹی میں چار منزلہ رہائشی عمارت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اہل علاقہ کے مطابق متاثرہ عمارت میں تعمیر و مرمت کا کام جاری تھا جو اچانک گر گئی۔ حادثے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد ...

مزید پڑھیں »

لاہورمیں دولت کے لئے 6 شادیاں کرنے والے پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج

لاہور: مصری شاہ میں لڑکیوں سے مال بٹورنے کے لئے چھ شادیاں کرنے والے پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لاہور کے علاقہ مصری شاہ میں مبینہ طور پر لڑکیوں سے مال بٹورنے کے لئے 6 شادیاں کرنے والے پولیس اہلکار کے خلاف مبینہ چھٹی بیوی کی مدعیت میں مقدمہ ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں غلط انجیکشن سے مرنے والی لڑکی سے زیادتی و قتل کا انکشاف

  کراچی: کورنگی کے سندھ گورنمنٹ اسپتال میں دانت میں درد کے علاج کے لیے آنے والی 25 سالہ عصمت کے ساتھ مبینہ زیادتی و قتل کا انکشاف ہوا ہے۔ دوروز قبل کراچی کے علاقے کورنگی کے سندھ گورنمنٹ اسپتال میں دانت میں درد کے علاج کے لیے آنے والی 25 ...

مزید پڑھیں »

صفورہ چورنگی پر بچے کی ہلاکت، گولی کا خول پولیس اہلکار کے اسلحے سے میچ کرگیا

    کراچی: صفورہ چورنگی یونیورسٹی روڈ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں فائرنگ سے جاں بحق شیر خوار احسن کی ہلاکت کے واقعے میں پولیس کو جائے وقوع سے ملنے والا گولی کا واحد خول پولیس اہلکار کے اسلحے سے میچ کر گیا۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے ...

مزید پڑھیں »

کراچی: پولیس کی مبینہ فائرنگ سے بچے کی ہلاکت کے الزام میں 4 اہلکار گرفتار

    کراچی کے علاقے صفورا چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران گولی لگنے سے جاں بحق ڈیڑھ سالہ احسن کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس کے بعد 4 اہلکاروں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ روز فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شیر خوار احسن ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں اوباش نوجوانوں کے ہاتھوں کینیڈین خاتون سیاح ہراسانی کا شکار

    اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں اوباش نوجوانوں نے مبینہ طور پر کینیڈا سے آئی خاتون سیاح کو ہراسانی کا نشانہ بنادیا۔ اسلام آباد میں اوباش نوجوانوں نے مبینہ طور پر کینڈین خاتون سیاح کو ہراسانی کا نشانہ بنایا۔ خاتون نے نامعلوم افراد کے خلاف واقعے کی شکایت بھی درج ...

مزید پڑھیں »