Home / جرائم (page 3)

جرائم

صفورہ چورنگی پر بچے کی ہلاکت، گولی کا خول پولیس اہلکار کے اسلحے سے میچ کرگیا

    کراچی: صفورہ چورنگی یونیورسٹی روڈ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں فائرنگ سے جاں بحق شیر خوار احسن کی ہلاکت کے واقعے میں پولیس کو جائے وقوع سے ملنے والا گولی کا واحد خول پولیس اہلکار کے اسلحے سے میچ کر گیا۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے ...

مزید پڑھیں »

کراچی: پولیس کی مبینہ فائرنگ سے بچے کی ہلاکت کے الزام میں 4 اہلکار گرفتار

    کراچی کے علاقے صفورا چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران گولی لگنے سے جاں بحق ڈیڑھ سالہ احسن کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس کے بعد 4 اہلکاروں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ روز فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شیر خوار احسن ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں اوباش نوجوانوں کے ہاتھوں کینیڈین خاتون سیاح ہراسانی کا شکار

    اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں اوباش نوجوانوں نے مبینہ طور پر کینیڈا سے آئی خاتون سیاح کو ہراسانی کا نشانہ بنادیا۔ اسلام آباد میں اوباش نوجوانوں نے مبینہ طور پر کینڈین خاتون سیاح کو ہراسانی کا نشانہ بنایا۔ خاتون نے نامعلوم افراد کے خلاف واقعے کی شکایت بھی درج ...

مزید پڑھیں »

غلط انجیکشن سے متاثرہ بچی کے اہلخانہ کا دارالصحت اسپتال کے خلاف شدید احتجاج

  کراچی: غلط انجیکشن لگنے سے متاثر ہونے والی نشوا کے اہلخانہ و دیگر متاثرین دارالصحت اسپتال کے سامنے سراپا احتجاج ہوگئے اور انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قائم  دارالصحت اسپتال کے باہر نشوا کے حق میں احتجاج کیا گیا،  جس میں اہلخانہ، ...

مزید پڑھیں »

کراچی: پولیس کی مبینہ فائرنگ سے بچہ ہلاک، مقتول کے والد نے ایف آئی آر مسترد کردی

      کراچی کے علاقے صفورا چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران گولی لگنے سے جاں بحق ڈیڑھ سالہ احسن کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا جب کہ مقتول کے والد نے ایف آئی آر مسترد کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ فائرنگ کرنے والے پولیس ...

مزید پڑھیں »

کے پی کابینہ، آئس نشہ روکنے کے لیے موت کی سزا دینے کا قانون منظور

    غلنئی مہمند:  خیبرپختونخوا کابینہ نے آئس نشے کی روک تھام کیلیے موت کی سزادینے سے متعلق قانون بھی منظور کر لیا۔ خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس پیر کے روز قبائلی ضلع مہمند میں وزیراعلی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ خیبرپختونخوا کابینہ نے قبائلی اضلاع میں روزگار اسکیم اورانصاف صحت کے ...

مزید پڑھیں »

مستونگ میں مسافروین اورٹرک کے درمیان تصادم سے 11 افراد جاں بحق

    مستونگ: مسافروین اورٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مستونگ کے علاقے غنجہ ڈوری کے قریب ٹرک اورمسافر وین میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد ...

مزید پڑھیں »

شیخوپورہ میں پولیس وین الٹنے سے 4 اہلکار جاں بحق

شیخو پورہ: شیخوپورہ فیصل آباد روڈ پر پولیس وین الٹنے سے 4 اہلکار جاں بحق جب کہ 6 زخمی ہوگئے۔ لاہور کے تھانہ گلبرگ کے اہلکار فیصل آباد سے اشتہاری مجرم کو گرفتار کرکے لاہور آ رہے تھے کہ شیخوپورہ روڈ کے قریب فیصل آباد روڈ پر ٹائر پھٹنے سے پولیس وین ...

مزید پڑھیں »

محراب پور©: : تنخواہ کی عدم ادائیگی پر نکاسی آب اور واٹرسپلائی کے ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال،مین ڈسپوزل پر دھرنا

محراب پور©: : تنخواہ کی عدم ادائیگی پر نکاسی آب اور واٹرسپلائی کے ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال،مین ڈسپوزل پر دھرنا محراب پور(نمائندہ)) ٹا¶ن کمیٹی محراب پور میں واٹر سپلائی اور ڈرینیج کے 126 ملازمین نے تنخواہ کی عدم ادائیگی پر کام چھوڑ ہڑتال کردی اور مین ڈسپوزل کے گیٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی تاریخ میں قتل کیس کا پہلا بین الاقوامی آن کیمرہ ٹرائل

 لاہور: پاکستان کی تاریخ میں پہلا بین الاقوامی ٹرائل ہوا اور کوٹ لکھپت جیل میں قتل کیس کی آن کیمرہ سماعت کو ناروے کی عدالت سے منسلک کردیا گیا۔لاہور میں پاکستانی نژاد نارویجن خاتون کے قتل کیس کی سماعت کے لیے عالمی کیمرہ ٹرائل کا انعقاد ہوا تو خاتون کے قتل ...

مزید پڑھیں »