Home / جرائم (page 4)

جرائم

ٹھیکیداران ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس کے رویے کے خلاف سراپا

  فیصل آباد ( ) PHA کے ٹھیکیداران ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس کے رویے کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے اور انہوں نے PHA کمپلکس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی، اس موقع پر ٹھیکیداران نے بتایا کہ اپنے مسائل کے حوالے سے ڈی ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں کار نالے میں گرنے سے 3 خواتین جاں بحق

 اسلام آباد: سیکٹر ایف سیون تھری میں تیز رفتار کار نالے میں گرنے سے 3 خواتین جاں بحق جب کہ ایک مرد اور ایک خاتون شدید زخمی ہوگئے۔  اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون تھری میں بربت دوڑ کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہوکر نالے میں جاگری، جس کے نتیجے ...

مزید پڑھیں »

زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق بچوں کی پھوپھی بھی دم توڑگئی

 کراچی: زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق بچوں کی پھوپھی بھی نجی اسپتال میں جان کی بازی ہارگئی۔ کراچی کے نجی ریستوران نوبہارمیں کھانا کھانے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔  نجی اسپتال میں زیرعلاج جاں بحق بچوں کی پھوپھی بینا بھی جان کی بازی ہارگئی۔ 28 سالہ ...

مزید پڑھیں »

انچارج چوکی متھرومہ اے اےس آئی شبےر قمر کی کاروائی مختلف علاقوں سے سات شراب فروش ملزمان گرفتار۔135 لےٹر شراب ، 50لےٹرلہن معہ چالو بھٹی برآمد

انچارج چوکی متھرومہ اے اےس آئی شبےر قمر کی کاروائی مختلف علاقوں سے سات شراب فروش ملزمان گرفتار۔135 لےٹر شراب ، 50لےٹرلہن معہ چالو بھٹی برآمد چناب نگر (نمائندہ خصوصی) انچارج چوکی متھرومہ اے اےس آئی شبےر قمر نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے سات شراب فروشوں کو گرفتار ...

مزید پڑھیں »

مقامی اسٹیج اداکارہ گلالئی وحشیانہ تشدد کے بعد قتل

مردان: نامورمقامی اسٹیج اداکارہ گلالئی کو نامعلوم افراد نے وحشیانہ تشدد کے بعد بے دردری سے قتل کردیا۔خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں تھانہ چورہ کی حدود سے برآمد ہونے والی نامعلوم خاتون کی لاش کی شناخت پشتو کی اسٹیج اداکارہ گلالئی کے نام سے ہوئی ہے۔ مردان میں اسٹیج ڈراموں ...

مزید پڑھیں »

کے ڈی اے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پرغیرقانونی الاٹمنٹ، نیب کو ریفرنس دائر کرنے کا حکم

کراچی: کے ڈی اے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر غیرقانونی الاٹمنٹ کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو ریفرنس دائر کر کے 19 مارچ تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ نے غیر قانونی الاٹمنٹ کیس کی سماعت کی تو نیب حکام نے عدالت کو بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں خاتون افسر سے جنسی ہراسانی کا انکشاف

 اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تعینات خاتون ملازم کو اپنے ہی ادارے کے ایک اور مرد افسر کے ہاتھوں مبینہ طور پر جنسی ہراساں کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے خاتون افسر کو ہراساں کرنے کا کیس سامنے آ گیا، اس حوالے سے خاتون افسر نے انسداد ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹروں کے احتجاج کے دوران قومی ادارہ صحت برائے اطفال میں 2 بچے جاں بحق

 کراچی: ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کے دوران قومی ادارہ صحت برائے اطفال میں مبینہ طور پر طبی امداد نہ ملنے پر 2 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔سندھ کے دیگر سرکاری اسپتالوں کی طرح کراچی کے قومی ادارہ صحت برائے اطفال (این آئی سی ایچ) میں بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال اور ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کے 2 کارکنان جاں بحق

    کراچی:کراچی میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں پی ٹی آئی کے2  کارکنان جاں بحق ہوگئے ہیں۔ کراچی کے علاقوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تحریک انصاف کے  2 کارکنان جاں بحق ہوگئے، سائٹ کے علاقے باوانی چالی میں موٹر سائیکل پر سوار3 نامعلوم ملزمان نے ...

مزید پڑھیں »

کلرکہارمیں تجارتی مرکزپرتاجردکان کے سامنے قتل

کلر کہار: تجارتی مرکزمیانی اڈہ پرتاجرکو دکان کے سامنے قتل کردیا گیا۔ نیوزکے مطابق کلرکہارمیں تجارتی مرکزمیانی اڈہ پرتاجرمحمد ریاض کودکان کے سامنے قتل کردیا گیا۔ تاجرمحمد ریاض دکان کھول رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی لاش کوٹراما سینٹرکلرکہارمنتقل کردیا گیا، جس کی ...

مزید پڑھیں »