Home / جرائم (page 5)

جرائم

سندھ میں کرپٹ اور منظور نظر سرکاری افسران کا ڈیٹا تیار کرلیا گیا

    کراچی: سندھ میں بدعنوان اور سیاسی پشت پناہی رکھنے والے سرکاری افسران کی تفصیلات جمع کرلی گئیں۔ذرائع کے مطابق احتساب کے اداروں کے انٹیلی جنس یونٹ نے خفیہ رپورٹ تیار کی ہے جس کی تفصیلات جمع کرنے میں ایک سال کا عرصہ لگا، کرپٹ افسران کی تفصیلات اکٹھی ...

مزید پڑھیں »

مبینہ پولیس مقابلے میں 10 سالہ امل کی ہلاکت: سپریم کورٹ نے کمیٹی قائم کردی

    اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے گزشتہ ماہ کراچی میں ہونے کے معاملے کی سماعت کے دوران پولیس ٹریننگ اور قواعد میں ضروری ترامیم، پرائیویٹ اسپتالوں میں زخمیوں کے علاج اور واقعے کے ذمہ داران کے تعین کے لیے ایک کمیٹی قائم کردی۔کمیٹی میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ، بیرسٹر اعتزاز احسن، لطیف ...

مزید پڑھیں »

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں بیوٹی پارلر کے باہر سے دلہن لاپتہ، والدین کو اغواء کا شک

    کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں بیوٹی پارلر کے باہر سے ایک دلہن پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی۔ لڑکی کے والدین کا الزام ہے کہ 4 ملزمان ان کی بیٹی کو اغوا کرکے لے گئے جبکہ پولیس کا موقف ہے کہ لڑکی اپنی مرضی سے سابق منگیتر ...

مزید پڑھیں »

چکوال میں مخالفین کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

چکوال: ضلع کچہری کے قریب مخالفین کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ چکوال کی ضلع کچہری کے قریب 2 موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے لاشیں قریبی اسپتال منتقل کردیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں ...

مزید پڑھیں »

کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے بیوی سمیت 5 افراد ہلاک

نیویارک: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے بیوی سمیت 5 افراد کو قتل کردیا جب کہ حملہ آور نے بعد میں خود کو بھی گولی مارلی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے بیوی سمیت 5 افراد کو ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں لڑکا اور لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا

کراچی: فیڈرل بی ایریا میں خالی پلاٹ سے لڑکا اور لڑکی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں خالی پلاٹ سے لڑکا اور لڑکی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں، لڑکے کی شناخت عمیرعالم اور لڑکی کی عصمت کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے ...

مزید پڑھیں »

پسند کی شادی کرنے پرباپ کے ہاتھوں بیٹی، داماد اور2 نواسے قتل

حافظ آباد: پنڈی بھٹیاں میں باپ نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی، داماد اور 2 نواسوں کو قتل کردیا۔ حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاؤں نسووال میں گلزارنامی شخص کی بیٹی ثنا پٹھانی نے 4 برس قبل گھرسے بھاگ کر پسند کی شادی کرلی تھی۔ گلزار چاربرس بعد رات ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں 7 ماہ کے دوران بچوں سے زیادتی کے 844 واقعات کا انکشاف

لاہور: پنجاب میں رواں سال کے پہلے 7 ماہ میں بچوں سے زیادتی کے 844 واقعات پیش آئے۔ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں سال 2018 کے پہلے 7 ماہ میں بچوں سے زیادتی کے 844 واقعات پیش آچکے ہیں۔ پولیس ریکارڈ میں بتایا گیا ہے ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں گھر سے 26 سالہ ماڈل کی پھندا لگی لاش برآمد

لاہور: ڈیفنس کےعلاقے میں گھر سے 26 سالہ ماڈل  کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق ماڈل انعم تنولی 2 ماہ قبل اٹلی سے وطن واپس آئی تھی اور اس نے فیشن ڈیزائنگ کا کورس کررکھا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ماڈل انعم تنولی کی ہلاکت خودکشی ہے یا ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں شوہر نے بیوی پر تشدد کے بعد زندہ جلادیا

لاہور: رائیونڈ میں سسرالیوں کی جانب سے مبینہ تشدد کا شکار بننے والی خاتون دم توڑ گئی۔ لاہور میں سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ تشدد کا شکار سونیا نامی خاتون میو اسپتال میں دم توڑ گئی۔ لڑکی کے والد رمضان نے تھانے میں بیٹی کے سسرالیوں کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ہے۔رمضان کے ...

مزید پڑھیں »