Home / جرائم (page 6)

جرائم

مقامی اسٹیج اداکارہ گلالئی وحشیانہ تشدد کے بعد قتل

مردان: نامورمقامی اسٹیج اداکارہ گلالئی کو نامعلوم افراد نے وحشیانہ تشدد کے بعد بے دردری سے قتل کردیا۔خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں تھانہ چورہ کی حدود سے برآمد ہونے والی نامعلوم خاتون کی لاش کی شناخت پشتو کی اسٹیج اداکارہ گلالئی کے نام سے ہوئی ہے۔ مردان میں اسٹیج ڈراموں ...

مزید پڑھیں »

کے ڈی اے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پرغیرقانونی الاٹمنٹ، نیب کو ریفرنس دائر کرنے کا حکم

کراچی: کے ڈی اے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر غیرقانونی الاٹمنٹ کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو ریفرنس دائر کر کے 19 مارچ تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ نے غیر قانونی الاٹمنٹ کیس کی سماعت کی تو نیب حکام نے عدالت کو بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں خاتون افسر سے جنسی ہراسانی کا انکشاف

 اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تعینات خاتون ملازم کو اپنے ہی ادارے کے ایک اور مرد افسر کے ہاتھوں مبینہ طور پر جنسی ہراساں کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے خاتون افسر کو ہراساں کرنے کا کیس سامنے آ گیا، اس حوالے سے خاتون افسر نے انسداد ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹروں کے احتجاج کے دوران قومی ادارہ صحت برائے اطفال میں 2 بچے جاں بحق

 کراچی: ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کے دوران قومی ادارہ صحت برائے اطفال میں مبینہ طور پر طبی امداد نہ ملنے پر 2 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔سندھ کے دیگر سرکاری اسپتالوں کی طرح کراچی کے قومی ادارہ صحت برائے اطفال (این آئی سی ایچ) میں بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال اور ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کے 2 کارکنان جاں بحق

    کراچی:کراچی میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں پی ٹی آئی کے2  کارکنان جاں بحق ہوگئے ہیں۔ کراچی کے علاقوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تحریک انصاف کے  2 کارکنان جاں بحق ہوگئے، سائٹ کے علاقے باوانی چالی میں موٹر سائیکل پر سوار3 نامعلوم ملزمان نے ...

مزید پڑھیں »

کلرکہارمیں تجارتی مرکزپرتاجردکان کے سامنے قتل

کلر کہار: تجارتی مرکزمیانی اڈہ پرتاجرکو دکان کے سامنے قتل کردیا گیا۔ نیوزکے مطابق کلرکہارمیں تجارتی مرکزمیانی اڈہ پرتاجرمحمد ریاض کودکان کے سامنے قتل کردیا گیا۔ تاجرمحمد ریاض دکان کھول رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی لاش کوٹراما سینٹرکلرکہارمنتقل کردیا گیا، جس کی ...

مزید پڑھیں »

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں دھماکا، ایک شخص زخمی

شمالی وزیرستان:شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں بارودی مواد کا دھماکا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا، واقعہ کے بعد امدادی ٹیموں نے زخمی شخص کو میرانشاہ ہیڈکوارٹر ...

مزید پڑھیں »

سرگودھا: پولیس ٹریننگ اسکول میں زیر تربیت سپاہی کی مبینہ خودکشی

سرگودھا: صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں پولیس ٹریننگ اسکول میں ایک زیر تربیت سپاہی نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق فیصل آباد کا رہائشی مدثر گذشتہ 3 ماہ سے پولیس ٹریننگ اسکول میں تربیت حاصل کر رہا تھا۔خود کو گولی مار کر خودکشی کرنے ...

مزید پڑھیں »

خود کو افغانی ظاہر کرنے والے 10 ہزار 144 پاکستانیوں کے شناختی کارڈز بلاک

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے خود کو افغانی ظاہر کرنے والے 10 ہزار 144 پاکستانیوں کے شناختی کارڈز بلاک کردیئے۔ان افراد نے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے مہاجرین سے وطن واپسی پروگرام کے تحت 400 ڈالر فی کس کے حساب سے رقوم بھی وصول کی ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد میں دودھ فروش کے ہاتھوں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

فیصل آباد: ڈی ٹائپ کے علاقے میں دودھ فروش کے ہاتھوں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل کردی گئی۔پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ڈی ٹائپ میں دودھ فروش سلیم اوراس کے بھانجے کے ہاتھوں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل کردی گئی۔ بچی کی لاش قریبی فیکٹری ...

مزید پڑھیں »