تازہ ترین خبریں
Home / جرائم (page 7)

جرائم

گجرات میں یونیورسٹی جانیوالی 3 طالبات پر تیزاب پھینک دیا گیا، ایک ملزم گرفتار

    گجرات میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے 3 طالبات پر تیزاب پھینک دیا جس کے بعد ایک ملزم کو شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔گجرات کے علاقے ڈنگہ میں تین طالبات یونیورسٹی جانے کے لیے بس اسٹاپ پر کھڑی تھیں کہ اس دوران موٹر سائیکل پر ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں بچی سے زیادتی اور قتل کیخلاف احتجاج، پولیس فائرنگ سے 3 افراد شدید زخمی

  کراچی: اورنگی ٹاؤن میں 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا جبکہ واقعے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے سیدھی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی ...

مزید پڑھیں »

طیبہ تشدد کیس میں سابق جج اور اہلیہ کو ایک ایک سال قید کی سزا

  اسلام آباد: ہائیکورٹ نے کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کو ایک ایک سال قید اور50 ہزار جرمانے کی سزا سنادی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے  کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کے مقدمے کا فیصلہ 27 مارچ 2018 کو محفوظ کیا تھا جسے اب سنادیا ...

مزید پڑھیں »

پولیس کے کمروں سے دن کو منشیات اور رات کو لڑکیاں ملتی ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

    اسلام آباد: ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے دارالحکومت میں ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس تفتیشی افسران کے کمروں میں دن کو منشیات اور رات کو لڑکیاں ملتی ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے وفاقی دارالحکومت میں جرائم کی بڑھتی شرح پر ازخود نوٹس کی ...

مزید پڑھیں »

کراچی: منگھوپیر سے 6 سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش برآمد، لواحقین کا احتجاج

  کراچی: شہر قائد کے علاقے منگھوپیر میں کچرا کنڈی سے ملنے والی 6 سالہ بچی کی شناخت رابعہ کے نام سے ہوگئی۔پولیس کے مطابق بچی اورنگی ٹاؤن بلوچ پاڑہ کی رہائشی ہے، جو اتوار (15 اپریل) کو گھر سے کھیلنے کے لیے نکلی تھی اور اس کے بعد لاپتہ ...

مزید پڑھیں »

حکومت پنجاب نے ملازمتوں پر پابندی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا

  لاہور: پنجاب حکومت نے ملازمتوں پر پابندی عائد کیے جانے سے متعلق الیکشن کمیشن کے نوٹی فکیشن کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔چیف سیکرٹری پنجاب نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شان گل کی وساطت سے مقامی عدالت میں پٹیشن دائر کی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ملازمتوں ...

مزید پڑھیں »

حکمانہ غفلت کے باعث ٹھےکیدار پرانی اور خستہ اینٹوں سے ہی نئے ترقیاتی کام کرنے لگے،

    سیالکوٹ(بیورورپورٹ)محکمانہ غفلت کے باعث ٹھےکیدار پرانی اور خستہ اینٹوں سے ہی نئے ترقیاتی کام کرنے لگے، اہل علاقہ کا کمشنر گوجرانوالہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔ تفصیلات کے مطابق یونین کونسل گڈگورمیں ترقیاتی کام محکمہ لوکل گورنمنٹ کے ایکسئین گوجرانوالہ کی زیر نگرانی جاری ہے جہاں پر ...

مزید پڑھیں »

چیف آفیسر محکمہ تعلیم سیالکوٹ میں تعینات کلرک رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    سیالکوٹ(بیورورپورٹ)چیف آفیسر محکمہ تعلیم سیالکوٹ میں تعینات کلرک رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ، اینٹی کرپشن نے ریٹائرڈ ٹیچر کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیف آفیسر محکمہ تعلیم سیالکوٹ مقبول شاکر کے دفتر میں تعینات کلرک افضل تتلہ نے ریٹائرڈ ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 2 خودکش جیکٹس سمیت بھاری اسلحہ برآمد

    اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا اور تھانہ گولڑہ کی حدود سے 2 خودکش جیکٹس سمیت بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرکے تحویل میں لے لیا گیا۔نمائندہ جیو نیوز کے مطابق پولیس کو ...

مزید پڑھیں »

چیچہ وطنی بچی زیادتی کیس؛ پولیس نے واقعہ حادثہ قرار دے دیا

اسلام آباد: چیچہ وطنی بچی زیادتی کیس میں پولیس نے واقعے کو حادثہ قرار دے دیا۔ پنجاب پولیس نے نورفاطمہ کی ڈی این اے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کراتے ہوئے بچی کے قتل کو حادثہ قرار دے دیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ شواہد کے مطابق چیچہ وطنی میں قتل ہونے ...

مزید پڑھیں »