تازہ ترین خبریں
Home / خبر یں (page 10)

خبر یں

سانحہ ساہیوال کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

اسلام آباد: سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو نہ صرف جے آئی ٹی رپورٹ پیش کی گئی بلکہ انہیں اس رپورٹ کی روشنی میں حکومت پنجاب کے اقدامات ...

مزید پڑھیں »

سعد رفیق کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے ملزم کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے پیرا گون ہاؤسنگ کیس میں خواجہ سعد رفیق کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے ملزم قیصر امین بٹ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے اسے رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے قیصر امین بٹ ...

مزید پڑھیں »

کابل: امریکی فوجی کی ہلاکت کے بعد اتحادی افواج کی کارروائیاں، 25 جنگجو ہلاک

  افغان میڈیا کا ملٹری ذرائع کے حوالے سے بتانا ہے کہ اتحادی افواج نے صوبہ وردک، قندھار، اروزگان اور ہلمند میں فضائی کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں 20 طالبان جنگجو ہلاک ہوئے۔ افغان میڈیا کے مطابق اتحادی افواج نے صوبہ ننگرہار کے اضلاع آچن اور خوگیانی میں ڈرون حملے ...

مزید پڑھیں »

مستونگ میں پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ شہید

مستونگ: صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کےعلاقے کھڈ کوچہ میں پاک فضائیہ کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ شہید ہوگئے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایف سیون پی جی معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ مستونگ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ترجمان کے مطابق اس اندوہناک واقعے میں ...

مزید پڑھیں »

سانحہ ساہیوال پرانصاف کی فراہمی کا وعدہ پورا کیا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے سانحہ ساہیوال پر انصاف کی فراہمی کا وعدہ پورا کردیا۔اپنے بیان میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ 72 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے اعلان پر عمل کر کے دکھایا اور جے آئی ٹی کی ...

مزید پڑھیں »

بیان پرقائم ہوں ساہیوال آپریشن معلومات کی بنیاد پرکیا گیا، وزیر قانون پنجاب

لاہور: وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ اپنے بیان پر قائم ہوں کہ ساہیوال آپریشن انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کیا گیا۔صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے سی ٹی ڈی اہلکاروں کے ہاتھوں مارے جانے والے ذیشان کو آپریشن کی وجہ جب کہ انہوں نے آپریشن میں ...

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری، فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں توسیع

کراچی: بینکنگ کورٹ نے آصف علی زرداری، فریال تالپور اور 11 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 14 فروری تک توسیع  کردی جب کہ انور مجید اور عبدالغنی مجید کی ضمانتوں کی درخواست پر سماعت 6 فروری کو ہوگی۔بینکنگ کورٹ میں میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی تو آصف علی زرداری، ...

مزید پڑھیں »

جمہوریت میں بلیک لسٹ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے،شیریں مزاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ جمہوریت میں بلیک لسٹ کسی صورت قابل قبول نہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بلیک لسٹ میں نام ڈالنے کے حوالے سے معاملے پر بحث ہوئی۔ چیئرمین کمیٹی نے ...

مزید پڑھیں »

سانحہ ساہیوال؛ لاہورہائیکورٹ نے آئی جی پولیس پنجاب کوطلب کرلیا

لاہور: ہائیکورٹ نے سانحہ ساہیوال کے واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کیلیے درخواست پرآئی جی پولیس پنجاب کو 24 جنوری کو طلب کرلیکے مطابق چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس سردار شمیم احمد خان نے ساہیوال کے واقعہ پرجوڈیشل انکوائری کیلئے مقامی وکیل میاں آصف  کی درخواست پرسماعت کی۔ درخواست کے وکیل صفدرشاہین پیرزادہ نے ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا حکومت کا 2 برسوں سے زیر التوا ترقیاتی منصوبے ختم کرنے کا فیصلہ

2پشاور: صوبہ پرمالی بوجھ کم کرنے کے لیے محکمہ پی اینڈ ڈی نے زیروپوائنٹ پرموجود برسوں سے زیر التوا ترقیاتی اسکیمیں ختم کرنے کی تجویز دے دی۔خیبرپختونخوا میں خزانے پر مالی بوجھ کم کرنے اور ترقیاتی اسکیموں کے دورانیہ تکمیل کی مدت میں کمی لانے کی غرض سے محکمہ پی اینڈ ڈی(پلاننگ ...

مزید پڑھیں »