Home / خبر یں (page 100)

خبر یں

تبدیلی کے دعویداروں نے پرانے پاکستان کا حلیہ بھی بگاڑ دیا، شہباز شریف

 لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ تبدیلی کے دعویداروں نے پرانے پاکستان کا حلیہ بھی بگاڑ کر رکھ دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) آج پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بن چکی ہے، ہماری کارکردگی عوام کے سامنے ...

مزید پڑھیں »

سیالکوٹ صحافی قتل کیس؛ کیا یہ کم ہے کہ قاتلوں کا تعلق (ن) لیگ سے ہے؟ چیف جسٹس

لاہور: سپریم کورٹ نے سمبڑیال میں صحافی ذیشان بٹ کے قتل سے متعلق از خود نوٹس کیس میں ملزمان کو 4 دن میں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے لاہور رجسٹری میں سیالکوٹ کے علاقے سمبڑیال میں صحافی ذیشان ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس کا اورنج لائن منصوبے کا جائزہ

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے اورنج لائن منصوبے کا جائزہ لیا۔چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار مختلف مقدمات اور از خود نوٹسز کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ رجسٹری لاہور پہنچے تو اس موقع پر انہوں نے عدالت کے باہر اورنج لائن منصوبے کا جائزہ بھی لیا۔ چیف ...

مزید پڑھیں »

’خواہش ہے جو معاملات اٹھائے وہ ختم کروں ورنہ نعرے لگیں گے باتیں کرکے چلاگیا‘

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ خواہش ہے جو معاملات اٹھائے ہیں ختم کرکے جاؤں ورنہ بعد میں آپ نعرے لگاتے پھریں گےکہ باتیں کرکےچلا گیا اور کیا کچھ نہیں۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ادویات کی ...

مزید پڑھیں »

جیل میں رہوں یا باہر، جہاں سے آواز دوں گا عوام نکلیں گے؛ نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو بلوچستان اور سینیٹ الیکشن پر سوموٹو نوٹس لیناچاہئیے تھا۔اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیاسے بات کرتے ہوئے نواز شریف نے  کہا کہ ہمارا سیاسی کیرئیرگواہ ہے کہ ہم اپنے موقف سے ہٹے ہیں نہ ہی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی نئی ایمنسٹی اسکیم مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے، عمران خان

بنی گالہ: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہنئی ایمنسٹی اسکیم وزیراعظم کی جانب سے مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے۔حیدر آباد میں تاجر برادری اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سندھ میں لوگوں پرظلم ہورہاہے، یہاں آصف زرداری، ان کی بہن اور وزیر ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا دورہ کابل، افغان صدارتی محل میں پرتپاک استقبال

کابل: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ سرکاری دورے پر کابل میں موجود ہیں جہاں وہ اہم افغان رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی افغانستان کے صدر اشرف غنی کی دعوت پر ایک روزہ دورے پر کابل پہنچے، اس موقع پر وزیر خارجہ، وزیر داخلہ، سیکرٹری خارجہ اور قومی ...

مزید پڑھیں »

بھارت کشمیریوں پرمظالم ڈھا کرتحریک آزادی کچلنے کی کوشش کررہا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیرِ خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ وادی میں 20 کشمیریوں کی شہادت بھارت کی بندوق کی نوک پر مسئلہ حل کرنے کی پالیسی کا اظہار ہے۔یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے وزیرِخارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کشمیری 70 سال سے خودارادیت ...

مزید پڑھیں »

رہنما ایم کیوایم رؤف صدیقی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

ریاض: ایم کیوایم کے سینئر رہنما رؤف صدیقی 57 سال کی عمر میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ 57 سالہ رؤف صدیقی کی یہ پہلی شادی ہے،ان کا نکاح آفاق خان کی بیٹی ماہ نور سے پڑھایا گیا، نکاح کی تقریب مکہ مکرمہ میں نہایت سادگی سے منعقد کی گئی۔نکاح کی ...

مزید پڑھیں »

جامع مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن بھارت راہ فرار اختیار کررہا ہے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان جامع مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن بھارت راہ فرار اختیار کررہا ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ بھارتی افواج نے صرف 2 سے 3 دن کے اندر 20 بے گناہ ...

مزید پڑھیں »