Home / خبر یں (page 12)

خبر یں

پشاور: پشاور میں پولیس نے سکھوں کو بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے کی اجازت دے دی۔ بھارت میں سکھوں کو ہیلمٹ پہننے سے مستثنیٰ قرار دینے کی گونج پاکستان بھی آپہنچی، خیبر پختونخوا اسمبلی میں اقلیتی رکن سردار رنجیت سنگھ نے اسمبلی میں سکھوں کو موٹرسائیکل پر ہیلمٹ کی پابندی سے مستثنیٰ قرار ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے دبئی میں جائیداد رکھنے والے 20 پاکستانیوں کو آئندہ جمعرات کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں فارن اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی، ڈی جی ایف آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ 374 لوگ کہتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں 25 روز میں بجلی کا پانچواں بڑا بریک ڈاؤن

    کراچی: شہرِ قائد میں گزشتہ 25 روز کے دوران بجلی کا پانچواں بڑا بریک ڈاؤن ہوا، جس کے باعث آدھا شہر تاریکی میں ڈوب گیا، تاہم 3، 4 گھنٹے بعد بجلی کی فراہمی بحال ہوسکی۔بریک ڈاؤن کے باعث گلشن اقبال، گلستان جوہر، ایف بی ایریا، بہادرآباد، پی ای ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج کا عالمی امن کیلئے جانیں دینے والے 156 پاکستانی امن فوجیوں کو خراج عقیدت

    راولپنڈی: پاک فوج نے عالمی امن کیلئے جانیں دینے والے 156 پاکستانی امن فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 73 سال پورے ہونے پر اقوام متحدہ کیلئے افواج پاکستان نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔آئی ایس ...

مزید پڑھیں »

سلام آباد: پی آئی ڈی کی عمارت میں آتشزدگی، ریکارڈ روم مکمل جل گیا

    اسلام آباد: پریس انفارمیشن کی بلڈنگ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا تاہم آتشزدگی کے باعث ادارے کا ریکارڈ روم مکمل طور پر جل گیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزرات اطلاعات کے پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کی 6 منزلہ بلڈنگ کے ایک حصے میں آگ لگ گئی جس ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا معطلی کیخلاف نیب کی اپیل، فریقین کو نوٹسز جاری

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزائیں بحال کیے جانے سے متعلق قومی احتساب بیورو (نیب) کی اپیل پر سماعت کے بعد فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت 6 ...

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ: سعد رفیق اور سلمان رفیق کی حفاظتی ضمانت میں 15 روز کی توسیع

    لاہور: ہائیکورٹ نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی حفاظتی ضمانت میں مزید 15 روز کی توسیع کردی۔خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے خلاف نیب میں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کی تحقیقات جاری ہیں اور اس میں ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے انہوں نے اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

جے آئی ٹی کو تمام ریکارڈ دے رہے ہیں، کچھ چھپانے کا ارادہ نہیں: وزیراعلیٰ سندھ

    کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہناہےکہ جے آئی ٹی قانون کے مطابق جو ریکارڈ مانگے گی وہ دیں گے اور ریکارڈ روکنے یا اسے چھپانے کا کوئی ارادہ یں۔’پاکستان کوارٹر کی زمین ہماری نہیں‘کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے پاکستان کوارٹرز کا ...

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی کا اجلاس: شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر کیلئے درخواست جمع

    اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے لیے درخواست جمع کرادی۔صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 اکتوبر کو طلب کیا ہے۔مسلم لیگ (ن) نے ایوانِ زیریں کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی حاضری یقینی بنانے کے لیے ...

مزید پڑھیں »

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

    اسلام آباد: نیپرا کی بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا تاہم اس کا اطلاق کراچی کے صارفین پر نہیں ہوگا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی ستمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کے لیے دائر درخواست کی سماعت کی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ...

مزید پڑھیں »