Home / خبر یں (page 18)

خبر یں

کراچی؛ گودام میں دھماکے کا مقدمہ سوئی گیس کمپنی کے خلاف درج

کراچی: جنا ح روڈ شیر شاہ میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ گزشتہ روز کراچی کے علاقے شیر شاہ کباڑی مارکیٹ میں گاڑیوں کے اسپیئر پارٹس کے گودام میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 4  زخمی ...

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ اسکینڈل؛ آصف زرداری اور فریال تالپور کی جے آئی ٹی میں پھرعدم پیشی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور منی لانڈرنگ اسکینڈل کی تفتیش کے لیے ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کے روبرو ایک بار پھر پیش نہیں ہوئے۔ ایف آئی اے کی اربوں روپے کی منی لانڈرنگ سے متعلق معاملے کی تحقیقات کرنے ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف، مریم اورکیپٹن (ر) صفدرنے جیل میں مصروفیات ڈھونڈ لیں

اسلام آباد /  اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نوازشریف، بیٹی مریم نوازاورداماد کیپٹن صفدرنے اڈیالہ جیل میں مصروفیات ڈھونڈ لی ہیں۔ نوازشریف اورمریم نوازکو اڈیالہ جیل میں 3 ہفتے جب کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکو لگ بھگ 4 ہفتے ہوگئے ہیں ۔ تینوں شخصیات جیل کی الگ ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس نے دیامیر میں اسکول جلائے جانے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نےدیامیر میں اسکولوں کو آگ لگانے اور انہیں بارودی مواد سے تباہ کرنے کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثارنے دیامرکے علاقے چلاس میں لڑکیوں کے 12 اسکولوں کوجلائے جانے کے واقعات پرحکومت پاکستان، سیکریٹری آزاد کشمیرگلگت وبلتستان افئیرز اورسکریٹری داخلہ ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر مزید 5 نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے کلورا میں قابض بھارتی فوج نے محاصرے اور سرچ آپریشن کے نام پر ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

الیکشن میں 16 لاکھ 78 ہزار ووٹ مسترد ہوئے

اسلام آباد: اس بار عام انتخابات میں 16 لاکھ 78 ہزار ووٹ مسترد کیے گئے۔غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے عام انتخابات 2018 میں مسترد ہونے والے ووٹس کی رپورٹ مرتب کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق الیکشن میں 16 لاکھ 78 ہزار ووٹ مسترد کردیے گئے ...

مزید پڑھیں »

ججز کو ڈکٹیٹر نہیں بننا چاہیے، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ

کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی ایم شیخ کا کہنا ہے کہ ججز انتہائی اہم منصب پر بیٹھے ہیں اس لئے انہیں ڈکٹیٹر نہیں بننا چاہیے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نے کہا کہ آنے والے مجسٹریٹس کا ...

مزید پڑھیں »

سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیس؛ عمران خان 7 اگست کو نیب میں طلب

پشاور: نیب نے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے کیس میں عمران خان کو 7 اگست کو طلب کرلیا۔ نیب خیبرپختونخوا نے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 7 اگست کو طلب کرلیا ہے، ہیلی کاپٹر کیس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک اور کئی ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلیے جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی گروپ میں رسہ کشی

لاہور: تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے مابین پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کی رسہ کشی زور و شور سے جاری ہے۔ تحریک انصاف کے اعلیٰ قیادت کی جانب سے تاحال پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کا حتمی نام کا فیصلہ نہیں ہوسکا جب کہ دوسری جانب پی ٹی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان وہ ملک نہیں جہاں جو بھی آئے اور کھا کر چلا جائے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پاکستان وہ ملک نہیں جہاں جو بھی آئے اور کھا کر چلا جائے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے سربراہ کے تقرر کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ ...

مزید پڑھیں »