Home / خبر یں (page 2)

خبر یں

اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کی وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلام آباد: اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر اِن چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے وزیر خارجہ سے ملاقات کی جس میں علاقائی امن و استحکام سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔    سابق آرمی چیف اور اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر اِن چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے وزیر ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کو پی اے سی سے ہٹایا توپارلیمنٹ نہیں چلنے دیں گے، خورشید شاہ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگرشہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیرمین شپ سے ہٹایا گیا تو اسمبلی نہیں چلنے دیں گے۔پیپلز پارٹی نے شہباز شریف کو چیرمین پی اے سی سے ہٹانے کے ممکنہ حکومتی اقدام کے خلاف سخت ردعمل دینے کا ...

مزید پڑھیں »

شیخ رشید کے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں آنے کے مطالبے پر پی ٹی آئی میں مخالفت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض نے شیخ رشید کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ممبر بنانے کی مخالفت کردی۔جیونیوز کےمطابق اپنے ایک بیان میں راجہ ریاض نے کہا کہ شیخ رشید کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سی کا ممبر بنانے کی کوئی ضرورت نہیں، کمیٹی میں تحریک انصاف ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

    اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں مسلسل عدم حاضری پر خیبرپختونخوا کے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔عدالت نے شوکت یوسفزئی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا جب کہ تحریک انصاف کے 26 کارکنوں ...

مزید پڑھیں »

آمدن سے زائد اثاثے: پی پی رہنما ارباب اورعاصمہ عالمگیر پردوبارہ فرد جرم عائد

پشاور: احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ عالمگیر پر معلوم ذرائع آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں دوبارہ فرد جرم عائد کردی۔پشاور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس کی سماعت کی تو ارباب عالمگیر اور اہلیہ عاصمہ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان آج ٹرین ٹریکنگ سسٹم کا افتتاح کریں گے

لاہور: پاکستان ریلوے تیزی سے ترقی کے سفر پر گامزن ہے اسی مقصد کے لیے وزیراعظم عمران خان آج ٹرین ٹریکنگ سسٹم کا افتتاح کریں گے۔انچارچ ٹرین ٹریکنگ سسٹم مدثر زیدی کے مطابق مسافر ٹرینوں میں آج سے ٹریکنگ سسٹم کام شروع کردےگا اور وزیراعظم عمران خان باضابطہ طور پر ...

مزید پڑھیں »

حج پالیسی 2019 جاری: بغیر قربانی اخراجات 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد ہوں گے

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2019 جاری کر دی جس کے لیے درخواستیں  فروری سے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی۔25زارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 84 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج ادا کر سکیں گے، سرکاری اسکیم کے تحت ایک لاکھ 7 ہزار اور ...

مزید پڑھیں »

وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، جس کے دوران چھ نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے۔وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں قومی ائیر لائن کی معاونت سمیت گوادر پورٹ اور گودر فری زون کے لیے ضروری ترامیم پیش کی ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام بے شمار اور لازوال قربیانیاں دے چکے

نیویارک( ) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام بے شمار اور لازوال قربیانیاں دے چکے ہیں اور جسطرح برطانیہ اور یورپ کے کشمیری و پاکستانی انکی آواز بن کر آگے آئے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس پی کے رہنما عتیق تالپور قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

کراچی: پاک سر زمین پارٹی صوبہ سندھ کے سیکریٹری میر عتیق تالپور قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔درخشاں کے علاقے ڈیفنس فیز 6 خیابان شہباز کے قریب پاک سر زمین پارٹی صوبہ سندھ کے سیکریٹری میر عتیق تالپور قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ملزمان کی جانب سے چلائی ...

مزید پڑھیں »