Home / خبر یں (page 20)

خبر یں

پاک بھارت تنازع کے خاتمے کے لیے کردار کریں گے، صدر ٹرمپ

 واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دہائیوں سے جاری تنازع کے خاتمے کے لیے دونوں ممالک کی مدد کرنے کو تیار ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورت حال پر کڑی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کی ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیش کش کردی۔قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کل سے جو صورتحال بنی چاہتا تھا کہ قوم کو اعتماد میں لوں۔وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے پلوامہ حملے کے بعد بھارت ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے گھٹنے ٹیک دیئے، سشما سوراج کی جنگ سے گریز کی دہائی

  بیجنگ: جنگ کی گردان کرنے والا بھارت اپنے دو طیاروں کے تباہ ہونے کے بعد جنگ کے خاتمے کی دہائی دینے لگا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ کی گردان کرنے والا بھارت پاکستانی مسلح افواج کی صرف ایک کارروائی کے بعد گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیا ہے اور ...

مزید پڑھیں »

سندھ کابینہ میں بھارتی جارحيت کے خلاف قرارداد منظور

کراچی:  سندھ کابینہ نے بھارتی جارحيت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کے خلاف قرارداد منظور کرلی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس  ہوا جس میں بھارتی جارحيت کی شدید مذمت اور بھارتی جارحيت کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی، اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے اپنے ونگ کمانڈر ابھی نندن کی پاکستان میں حراست کی تصدیق کر دی

  بھارتی وزارت خارجہ نے اپنے ونگ کمانڈر ابھی نندن کی مگ 21 اڑانے اور ابھی تک نہ لوٹنے کی تصدیق کر دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ونگ کمانڈر ابھی نندن نے مگ21پر اڑان بھری لیکن وہ ابھی تک نہیں لوٹا۔ ابھی نندن بھارت کے ایک ریٹائرڈ ائیرمارشل کا بیٹا ...

مزید پڑھیں »

ایل او سی کی خلاف ورزی: بھارتی ہائی کمشنر کی دفترِ خارجہ طلبی

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے قائم مقام ہائی کمشنر کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔دفتر خارجہ کے مطابق لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر قائم مقام بھارتی ہائی کشمنر کو طلب کیا گیا۔دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان نے قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر سے شدید احتجاج کیا ...

مزید پڑھیں »

ہم امن چاہتے ہیں مگر بھارت کو جواب دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا: فوجی ترجمان

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہےکہ ہم ایک ذمہ دار ریاست ہیں اور امن چاہتے ہیں لیکن پاکستان کے پاس بھارت کو جواب دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بتایا ...

مزید پڑھیں »

پاک فضائیہ کا بھارت کو بھرپور جواب: سیاستدانوں کا خیرمقدم

اسلام آباد: بھارتی جارحیت اور اس پر پاک فضائیہ کے بھرپور جواب پر پاکستانی سیاستدانوں نے شاہینوں کو سلام پیش کیا ہے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پاک فضائیہ نے اپنی تابندہ اور درخشاں روایات میں آج ایک اور روشن باب ...

مزید پڑھیں »

ایل او سی پر کشیدگی: لاہور، پشاور، اسلام آباد سمیت دیگر ہوائی اڈوں پر فضائی آپریشن معطل

اسلام آباد: لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے بعد لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت دیگر ہوائی اڈوں پر فضائی آپریشن معطل کردیا گیا۔لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے منیجر کے مطابق چین کے گوانگزو ایئرپورٹ سے آنے والی پرواز کو واپس بھجوادیا گیا ہے جب کہ اندرون و بیرون ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے دن کی روشنی میں کارروائی کی، ہمیں مجبور کیا تو ہر طرح تیار ہیں: دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ ہم نے واضح وارننگ کے ساتھ دن کی روشنی میں کارروائی کی ہے اور پاکستان کو مجبور کیا گیا تو ہر صورتحال کیلئے تیار ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »