Home / خبر یں (page 21)

خبر یں

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کو جہاز تک پہنچانے والا برج گر گیا

    اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جہاز سے منسلک کنیکٹ برج گر گیا۔برج گرنے کے باعث ایک شخص زخمی ہوگیا تاہم وہاں کھڑا نجی ایئرلائن کا طیارہ محفوظ رہا۔یاد رہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے تقریباً 13 سال کے عرصے میں مکمل ہونے والے نیو اسلام ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کیخلاف نیب ریفرنسز کا ٹرائل مکمل کرنے کی ایک اور مدت ختم

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی طرف سے احتساب عدالت کو نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا ٹرائل مکمل کرنے کی ایک اور مدت ختم ہوگئی۔سپریم کورٹ نے 27 اگست کو ٹرائل مکمل کرنے کیلئے 6 ہفتوں کا وقت دیا تھا اور یہ مدت آج ختم ہوگئی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں اثاثے رکھنے والے 75 پاکستانیوں کا گھیرا تنگ

اسلام آباد: ایف بی آر نے نوٹسز کا جواب نہ دینے والے بیرون ملک اثاثے رکھنے والے پاکستانیوں کے خلاف اسیسمنٹ آرڈرز جاری کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ا پہلے مرحلے میں برطانیہ میں اثاثے رکھنے والے پاکستانیوں کو اسیسمنٹ آرڈرجاری کیے جائیں گے اوراس کے بعد دوسرے مرحلے میں دبئی میں ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے بے گھر افراد کیلئے رہائشی منصوبے پر ابتدائی کام مکمل کرلیا

لاہور: حکومت نے بے گھر افراد کیلئے رہائشی منصوبے پر ابتدائی کام مکمل کرلیا۔وزیراعظم عمران خان نے بے گھر افراد کو چھت فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے جس کے تحت 50 لاکھ گھر تعمیر کیے جائیں گے۔ وفاقی حکومت نے بے گھر افراد کے لئے منصوبے پر ابتدائی کام مکمل ...

مزید پڑھیں »

وزارت داخلہ کا 18 انٹرنیشنل این جی اوز کو ملک چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد: حکومت نے 18 بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔وزارت داخلہ نے 18 این جی اوز کو 60 روز میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے جب کہ 72 انٹرنیشنل این جی اوز پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ بھی کیا ...

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی نے بدلتے حالات میں محتاط رویہ اختیار کر لیا

لاہور: پیپلز پارٹی نے بدلتے ہوئے سیاسی حالات کے تناظر میں محتاط رویہ اختیار کر لیا۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد اب ن لیگ کے ساتھ ضمنی الیکشن میں اتحاد کے بجائے سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور اہم عوامی ایشوز پر اپوزیشن کا ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور: احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے آشیانہ ہاؤسنگ کرپشن کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کیا۔ پراسیکیوٹر نیب اور شہباز شریف کے وکلا نے عدالت میں دلائل ...

مزید پڑھیں »

ایک دھیلے کی بھی کرپشن نہیں کی، شہباز شریف

لاہور: آشیانہ ہاؤسنگ کرپشن کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کرپشن الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایک دھیلے کی بھی بدعنوانی نہیں کی۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے کرپشن کیس میں شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم اور آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ علیحدہ علیحدہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے جہاں ایئرپورٹ پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اور اراکین اسمبلی نے ان کا استقبال کیا۔ عمران خان گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات اور امن وامان کے حوا ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کی گرفتاری؛ اپوزیشن کا قومی اسمبلی کا فوری اجلاس بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد: اپوزیشن نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری پر قومی اسمبلی کا فوری اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں ایاز صادق کی سربراہی میں اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کے وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔ وفد میں ن لیگ، ...

مزید پڑھیں »