Home / خبر یں (page 22)

خبر یں

قریشی-پومپیو ملاقات:ریفارمز ایجنڈے پرعملدرآمد کیلئے امریکا پاکستان کیساتھ کام کرنے کا خواہاں

    واشنگٹن: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی جس کے دوران دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے دوران مائیک پومپیو نے ریفارمز ایجنڈے پر عمل درآمد کے ...

مزید پڑھیں »

بارشیں نہ ہونے سے شہر میں مزید گرمی بڑھے گی، محکمہ موسمیات

    کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چند روز کے دوران گرمی کی حدت میں اضافے کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالرشید کے مطابق ماہ ستمبر کے اختتام کے ساتھ ہی مون سون کی بارشوں کا امکان مکمل طورپر ختم ہوچکا ہے ،اسی تناظر میں شہر پر ابر آلود موسم ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا پرویز مشرف کو وطن واپسی پر کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی پر انہیں کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے قومی مفاہمتی آرڈیننس ( این آر او) کیس میں جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی واپسی کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فنکار ’پینسل جھولا‘ تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرنے کا خواہشمند

    کراچی: زیادہ تر لوگ پینسل کو صرف تحریر کے لیے ہی استعمال کرتے ہیں لیکن کچھ لوگ اس سے فنکاری کے جوہر دکھا کر بھی سب کو حیران کر دیتے ہیں۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے فنکار بلال آصف بھی ایک مرتبہ پھر عالمی ریکارڈ قائم کرنے کیلئے ’پینسل ...

مزید پڑھیں »

کراچی کے بعد جھنگ کا بیروزگار نوجوان بھی بیٹھے بٹھائے کروڑ پتی بن گیا

    کراچی کے بعد جھنگ کا ایک غریب شہری بھی بیٹھے بٹھائے کروڑ پتی بن گیا، جہاں بیروزگار نوجوان اسد علی کے بینک اکاؤنٹ میں 17 کروڑ 30 لاکھ روپے نکل آئے۔روزگار کی تلاش میں مبینہ طور پر دردر کی ٹھوکریں کھانے والے نوجوان محمد اسد علی پر نجی ...

مزید پڑھیں »

احتساب عدالت کا اسحاق ڈار کے اثاثوں کی نیلامی کا حکم

    اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بینک اکاؤنٹس اور جائیداد کو نیلام کرنے کا حکم دیا ہے۔ احتساب عدالت نمبر ایک کے جج محمد بشیر نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی اسحاق ڈار کی جائیداد فروخت کرنے سے متعلق درخواست منظور کرتے ہوئے فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

ایسا لگ رہا ہے تحریک انصاف احتساب اور شفافیت سے بھاگ رہی ہے، بلاول

    چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے تحریک انصاف احتساب اور شفافیت سے بھاگ رہی ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے تحریک انصاف کی حکومت کا احتساب کرنا ہے، جس ...

مزید پڑھیں »

اے ٹی سی مقدمات: صدر عارف علوی اور شفقت محمود کی بریت کی درخواستیں دائر

    اسلام آباد: پاکستان ٹیلی ویژن اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کے لیے صدر مملکت عارف علوی اور وفاقی وزیر شفقت محمود نے درخواستیں دائر کردیں۔انسداددہشت گردی عدالت میں پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت کے دوران 12 ملزمان کی جانب سے آج کی حاضری سے ...

مزید پڑھیں »

اسحاق ڈار کی جائیداد نیلام ہوگی یا نہیں؟ احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

    اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد فروخت سے متعلق قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔احتساب عدالت نمبر ایک کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست پر سماعت کی جس کے بعد اسحاق ...

مزید پڑھیں »

سی پیک پر پاکستانی ایجنڈے پرعمل کریں گے، منصوبے میں تبدیلیوں کیلئے تیار ہیں: چین

    اسلام آباد: پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ چین، پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے میں تبدیلیوں کے لیے تیار ہے اور اس حوالے سے پاکستانی حکومت کے ایجنڈے پر عمل کیا جائے گا۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کو دیئے گئے انٹرویو میں چینی ...

مزید پڑھیں »