تازہ ترین خبریں
Home / خبر یں (page 28)

خبر یں

نیب نے شہباز شریف کی پیشی یقینی بنانے کیلئے پولیس کی مدد لے لی

    لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی پیشی یقینی بنانے کے لیے پولیس سے مدد مانگ لی۔نیب لاہور نے صاف پانی کرپشن کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو 5 جولائی کو طلب کیا ہے۔ نیب نے سی سی پی او لاہور کو ...

مزید پڑھیں »

ایپلٹ ٹریبونل:عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور، فواد چوہدری کے مسترد

    اسلام آباد: عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کا آج آخری روز ہے اور ایپلٹ ٹریبونلز کی جانب سے فیصلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ ...

مزید پڑھیں »

ناصرخان جنجوعہ نے مشیر قومی سلامتی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

    سلام آباد: مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر خان جنجوعہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ترجمان نیشنل سیکیورٹی کے مطابق ناصر خان جنجوعہ نے مشیر قومی سلامتی کے عہدے سے نگران وزیراعظم کو اپنا استعفیٰ بھجوادیا جب کہ نگران وزیراعظم ناصر الملک نے استعفیٰ موصول ہونے کے ...

مزید پڑھیں »

ایپلٹ ٹریبونل نے این اے 57 مری سے شاہد خاقان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے

  راولپنڈی: الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے این اے 57 مری سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے۔راولپنڈی کے الیکشن ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس عباد الرحمان لودھی نے پی ٹی آئی کارکن مسعود احمد عباسی کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کا ‘کرانچی’ اور ‘پان’ پر تبصرہ، شہرِ قائد کے باسی ناراض

  مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف تو 2 روزہ ‘مشن کراچی’ کے بعد واپس لاہور لوٹ گئے لیکن گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو میں کراچی کو ‘کرانچی’ کہنے اور ‘پان’ کھانے والے ‘بہن بھائیوں’ کا تذکرہ کرکے شہرِ قائد کے باسیوں کو اچھا خاصا ناراض کرگئے۔واضح رہے کہ ...

مزید پڑھیں »

(ن) لیگ کا امیدواروں کی گرفتاری کا معاملہ چیف الیکشن کمشنر کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ

  لاہور: مسلم لیگ (ن) نے پارٹی امیدواروں کی گرفتاری کا معاملہ چیف الیکشن کمشنر کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔قومی احتساب بیورو(نیب ) نے گزشتہ روز قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 59 سے چوہدری نثار کے مد مقابل مسلم لیگ (ن) کے امیدوار قمرالاسلام کو گرفتار کیا جنہیں ...

مزید پڑھیں »

ڈیم پاکستان کی بقاء کیلئے ضروری ہیں، قربانی دینا ہوگی: چیف جسٹس

    اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کالاباغ ڈیم سےمتعلق کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ ڈیم پاکستان کی بقاءکے لیے ضروری ہیں جس کے لیے قربانی دینا ہوگی۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر ...

مزید پڑھیں »

انتخابات میں ملکی تاریخ کے مہنگے ترین بیلٹ پیپرز استعمال ہوں گے

    اسلام آباد: 25 جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات میں ملکی تاریخ کے مہنگے ترین بیلٹ پیپرز استعمال ہوں گے جس کی خاصیت اس پر واٹر مارک کی موجودگی ہے۔الیکشن کمیشن نے انتخابات میں شفافیت برقرار رکھنے کے لیے بیلٹ پیپرز کے لیے کاغذ بیرون ملک سے ...

مزید پڑھیں »

دو نئے نگران وفاقی وزراء نے حلف اٹھالیا

    سلام آباد: دو نئے نگران وفاقی وزراء نے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا، جس کے بعد وفاقی وزراء کی تعداد 8 ہوگئی۔حلف اٹھانے والے وزراء میں میاں مصباح الرحمان اور سابق سیکریٹری دفاع لیفٹننٹ جنرل (ر) خالد نعیم لودھی شامل ہیں۔صدر مملکت ممنون حسین نے نگران وفاقی وزراء سے ...

مزید پڑھیں »

رجب طیب اردگان ایک بار پھر ترکی کے صدر منتخب

انقرہ: ترکی کے سابق صدر رجب طیب اردگان نے ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں فتح حاصل کرلی، اردگان کا کہنا ہے کہ ملک سنوارنے کا وقت آگیا ہے۔ترک میڈیا کے مطابق صدارتی انتخاب کی دوڑ میں عوامی اتحاد کے رجب طیب اردگان، جمہوریت عوام پارٹی کے محرم انجے، کرد سیاسی جماعت ...

مزید پڑھیں »