تازہ ترین خبریں
Home / خبر یں (page 3)

خبر یں

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ترکی اورپاکستان کا تعلق حکومتوں تک محدود نہیں بلکہ ترکی کے ساتھ دیرینہ، برادرانہ اورمثالی تعلقات ہیں۔اسلام آباد میں ترک وزیر خارجہ  میولوت چاوش اولو کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ترکی اور پاکستان کا ...

مزید پڑھیں »

ہمارا مقصد ہے کہ انصاف کا نظام بہتر اور تیز ہوجائے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقدمات میں 26 سال بعد ریلیف ملنا کوئی ریلیف نہیں لہذا ہمارا مقصد ہے کہ انصاف کا نظام بہتر اور تیز ہوجائے۔سپریم کورٹ میں نظام انصاف میں بہتری کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار ...

مزید پڑھیں »

لندن میں کلثوم نوازکی نماز جنازہ ادا کی جائے گی

لاہور: سابق خاتون اول کلثوم نوازکی نمازجنازہ آج لندن کے ریجنٹ پارک مسجد میں ادا کی جائے گی جس کے بعد ان کا جسد خاکی پاکستان لایا جائے گا۔ سابق خاتون اول کلثوم نوازکی لندن کے ریجنٹ پارک مسجد میں نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کا جسد ...

مزید پڑھیں »

چین کیساتھ سی پیک معاہدوں پر نظر ثانی نہیں کیا جارہا، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ سی پیک معاہدوں پر نظر ثانی نہیں کررہا۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک ہفتہ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج نے پلوامہ، بانڈی پور، ...

مزید پڑھیں »

العزیزیہ ریفرنس؛ نواز شریف کے وکیل کا واجد ضیاء کے متضاد بیان پر اعتراض

اسلام آباد: نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے العزیزیہ ریفرنس میں واجد ضیاء کی تضاد بیانی ریکارڈ کرادی۔احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی جو ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر غیر ذمہ دارانہ سرگرمیوں پر دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر صاحبزادہ احمد خان کی غیر ذمہ دارانہ سرگرمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں دفتر خارجہ طلب کرتے ہوئے تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لندن میں تعنیات پاکستانی ہائی کمشنر صاحبزادہ احمد خان کی غیر ...

مزید پڑھیں »

فرقہ وارانہ قتل کے خاتمہ کیلیے ٹھوس اقدامات نہیں کیے گیے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ پر لیے گئے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ فرقہ وارانہ قتل کے خاتمہ کیلیے ٹھوس اقدام نہیں کیے گیے۔سپریم کورٹ میں ڈیرہ اسماعیل خان میں فرقہ ورانہ قتل سے متعلق ازخود نوٹس ...

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت کا بلدیاتی نمائندوں کو گھربھیجنے کی تجویز پر غور

لاہور: پنجاب حکومت کی قانونی ٹیم نے رائے دی ہے کہ حکومت وہ بلدیاتی نمائندوں کو قانونی طور پرگھر بھیج سکتی ہے تاہم پہلے نیا نظام لایا جائے۔ حکومتِ پنجاب نے بلدیاتی اداروں سے متعلق اپنے اختیار کے حوالے سے قانونی ٹیم تشکیل دی تھی، جس نے تمام قانونی پہلوؤں کاجائزہ لینے ...

مزید پڑھیں »

سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت: نواز شریف کے وکیل کے دلائل مکمل

    اسلام آباد: احتساب عدالت کی جانب سے دی گئی قید کی سزا کے خلاف سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل مکمل کرلیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نواز شریف، مریم نواز ...

مزید پڑھیں »

کلثوم نواز کی وفات: نوازشریف کی طبیعت خراب، تعزیتی ملاقاتیں روک دی گئیں

    لاہور: بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر تعزیت کے لیے جاتی امرا میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی آمد اور تعزیت جاری ہے جب کہ نوازشریف کی طبیعت خراب ہونے کے باعث ان سے تعزیت کرنے کا سلسلہ روک دیا گیا۔کینسر کے مرض میں مبتلا بیگم کلثوم ...

مزید پڑھیں »