Home / خبر یں (page 30)

خبر یں

بالاکوٹ میں بھارتی پلے لوڈ گرانے کے خلاف ایف آئی آردرج

بالا کوٹ: بالاکوٹ میں بھارتی پلے لوڈ گرانے کے خلاف محکمہ جنگلات نے ایف آئی آردرج کرلی۔ بالاکوٹ میں بھارتی پلے لوڈ گرا نے کی محکمہ جنگلات نے ایف آئی آردرج کرلی۔ ابتدائی رپورٹ ایس ڈی ایف او مانسہرہ عارف خان کی مدعیت میں درج کی گئی۔ایف آئی آرمیں نامعلوم بھارتی پائلٹس ...

مزید پڑھیں »

پنجاب اور سندھ میں کالعدم تنظیموں کے مزید مدارس کو حکومتی تحویل میں لے لیا گیا

 کراچی: نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب اور سندھ میں کالعدم تنظیموں کے مزید مدارس کو حکومتی تحویل میں لے لیا گیا۔نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، پنجاب اور سندھ میں آج مزید درجنوں مدارس کو حکومتی تحویل میں لے لیا گیا ہے، نیشنل ایکشن ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ایئر پورٹ کی تعمیر میں 5 افسران کرپشن کے مرتکب قرار

اسلام آباد ایئر پورٹ کی تعمیر میں مالی قاعدگیوں کی تحقیقات میں 5 افسران کو کرپشن کا مرتکب قرار دے دیا گیا۔اسلام آباد میں سینیٹ قائمہ کمیٹی ایوی ایشن (شعبہ ہوا بازی) کا چیئرمین مشاہد اللہ خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ سینیٹر بہرام خان نے کہا کہ اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بھارت کشیدگی پر تشویش ہے، وزیرخارجہ لکسمبرگ

اسلام آباد: لکسمبرگ کے وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کشیدگی پر تشویش ہے جس میں کمی کیلیے یورپی یونین کردار ادا کررہی ہے جب کہ بھارتی پائلٹ کی واپسی پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ...

مزید پڑھیں »

پرویز مشرف کو واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے فیصلے میں تاخیر کی رپورٹ طلب کرلی۔سپریم کورٹ میں سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے رجسٹرار خصوصی عدالت سے مقدمے میں تاخیر پر ...

مزید پڑھیں »

مبینہ کرپشن کیخلاف کارروائیوں سے کپتان کے کھلاڑی بھی پریشان

 کراچی: مبینہ کرپشن،بدانتظامی کیخلاف کارروائیوں سے کپتان کے کھلاڑی بھی پریشان ہوگئے۔باخبر ذرائع کے مطابق گورنر سندھ نے صوبے کی اہم ترین انتظامی شخصیت سے ٹیلفونک رابطہ کرکے پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف جاری انکوائریوں کی تفصیلات معلوم کیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر عمران اسماعیل نے سندھ کی اعلی انتظامی ...

مزید پڑھیں »

نریندر مودی اژدھا کی صورت اختیار کر چکے جو پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے:سراج الحق

نریندر مودی اژدھا کی صورت اختیار کر چکے جو پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے:سراج الحق ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ ہوئی تو اس سے پوری دنیا متاثر ہو گی:ڈاکٹر خالد محمود خان راجہ فاروق حیدر خان کھڑے ہوں ہم آپ کے ساتھ ہیں،ڈاکٹر ،انجینئرز،پروفیسرز اور پی ایچ ...

مزید پڑھیں »

پا کستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے سرکٹ ہاﺅ س میں مرکزی جنرل سیکرٹری ارشد داد ،گورنر پنجاب چوہدری سرور ،مرکزی رہنما نعیم الحق سے ملاقات کی ہے ۔

فیصل آبا د ( ) پا کستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے سرکٹ ہاﺅ س میں مرکزی جنرل سیکرٹری ارشد داد ،گورنر پنجاب چوہدری سرور ،مرکزی رہنما نعیم الحق سے ملاقات کی ہے ۔مرکزی رہنماﺅں نے تنظیمی صورتحال کے ساتھ ساتھ سرکاری اداروں اور کمیٹیوں کے حوالے سے بھی بریفنگ ...

مزید پڑھیں »

سمندری محاذ پر بھی بھارت کو ناکامی، پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو دراندازی سے روک دیا

  کراچی: بھارت کو فضائی محاذ کے بعد سمندری محاذ پر بھی ناکامی کا سامنا ہے، پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر پاکستانی حدود میں داخلے سے روک دیا۔ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارتوں کے ساتھ ہر دم چوکنا ...

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس: زرداری سمیت 11 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 11 مارچ تک توسیع

کراچی: میگا منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری سمیت11 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 11 مارچ تک توسیع کردی۔کراچی کی بینکنگ کورٹ میں میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی تو آصف علی زرداری عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت قبل ...

مزید پڑھیں »