Home / خبر یں (page 31)

خبر یں

ابوظہبی: وزیراعظم کی ولیعہد شیخ محمد بن زید سےملاقات، باہمی امورپر گفتگو

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ‌ محمد بن زید سےملاقات کی جس میں‌باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی. اس سے پہلے عمران خان کا ائیرپورٹ پر عرب امارات کے وزیرمملکت جابر بن سلطان نے پرتپاک استقبال کیا. صدارتی محل پہنچنے پر انھیں‌ گارڈ آف ...

مزید پڑھیں »

امیر تبلیغی جماعت حاجی عبدالوہاب طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

لاہور: امیر تبلیغی جماعت حاجی عبدالوہاب طویل علالت کے بعد 95 برس  کی عمر میں انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج نماز مغرب کے بعد رائیونڈ تبلیغی مرکز میں ادا کی جائے گی۔تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب گزشتہ کئی روز سے ڈاکٹرز اسپتال میں زیر علاج تھے، انہیں ...

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرضہ دینے کیلئے سخت شرائط عائد کردیں

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے  پاکستان کو قرضہ دینے کے لیے سخت شرائط رکھ دیں۔ آئی ایم ایف کی ٹیم نے پاکستانی حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں پاکستان کو قرضہ دینے کے لیے سخت شرائط رکھی ہیں جن میں بجٹ خسارہ کم کرنےاور آمدن میں کمی کو ...

مزید پڑھیں »

سابق چیف جسٹس کے پلاٹ پر قبضے اور اہل خانہ پر فائرنگ کا مقدمہ درج

 راولپنڈی: سابق چیف جسٹس سعید الزماں کے پلاٹ پر قبضے اور اہل خانہ پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔راولپنڈی میں تھانہ مری پولیس نے سابق چیف جسٹس پاکستان سعید الزماں صدیقی کی اہلیہ پر فائرنگ، انہیں حبس بیجا میں رکھنے اور ان کے پلاٹ پر قبضے ...

مزید پڑھیں »

پریانکا چوپڑا کے ہونے والے شوہر نک جونز کس بیماری میں مبتلا ہیں؟

ممبئی: سابق ملکہ حسن اور نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ہونے والے شوہر نک جونز شوگر کی بیماری میں مبتلا ہیں۔اداکارہ پریانکا چوپڑا اورامریکن گلوکار نک جونز اگلے ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے تاہم پریانکا کے ہونے والے شوہر نے حال ہی میں اس بات کا ...

مزید پڑھیں »

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ انور مجید، عبدالغنی، حسین لوائی کو اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم

 لاہور: سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں ملوث انور مجید، عبدالغنی اور حسین لوائی کو اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزمان انور مجید، عبدالغنی مجید اور حسین لوائی کو کراچی سے اسلام آباد منتقل ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف نے وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز یوٹرن سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

جمہوری لیڈر کے روپ میں ہٹلر سامنے آگیا، خورشید شاہ

سکھر: پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کسی ڈکیٹر نے بھی خود کو ہٹلر اور نپولین سے مشاہبت نہیں دی اور جمہوری لیڈر کے روپ میں ہٹلر سامنے آگیا۔سکھر میں ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ کے تیسرے ...

مزید پڑھیں »

پولیس کا مولانا سمیع الحق کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کا فیصلہ

 راولپنڈی: پولیس نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کیس کی تفتیش کا معاملہ اہم رخ اختیار کرگیا ہے۔ راولپنڈی کی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم نے قانونی تقاضے پورے ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس نے بچوں کی جگر کی پیوند کاری سے متعلق قوم کو خوشخبری سنادی 

جگر کی پیوند کاری کے لیے اب بھارت جانے کی ضرورت نہیں، پاکستان میں بچوں کی جگر کی پیوندکاری کا پہلا آپریشن رواں ماہ کے آخر میں ہوگا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جگر کی پیوند کاری نہ ہونے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس پاکستان نے ...

مزید پڑھیں »