Home / خبر یں (page 32)

خبر یں

بیرون ملک پاکستانیوں کی عدم دلچسپی: صرف 7140 افراد نے ہی خود کو ووٹر رجسٹرڈ کرایا

    اسلام آباد: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سمندر پار پاکستانی آئی ووٹنگ کے ذریعے ووٹ الیں گے، پاکستانیوں کی عدم دلچسپی کا عالم یہ ہے کہ 74 ممالک میں مقیم صرف 7 ہزار 140افراد نے ہی خود کو بطور ووٹر رجسٹرڈ کرایا ہے۔ 14 اکتوبر کو ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

بیرون ملک پاکستانیوں کی 2700 جائیدادوں کا سراغ لگالیا، ایف آئی اے کا عدالت میں انکشاف

    اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن نے سپریم کورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کی 2700 جائیدادوں کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ بیرون ملک پاکستانیوں کے اثاثوں اور بینک ...

مزید پڑھیں »

ضمنی انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی تیاریاں مکمل

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں۔قومی اسمبلی کے 11 اور صوبائی اسمبلیوں کے 25 حلقوں میں پولنگ 14 اکتوبر کو شیڈول ہے جس کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی یوم عاشور کے بعد شروع ہوگی۔ذرائع کے ...

مزید پڑھیں »

تمام چوروں کو پکڑنے کا وقت آگیا ہے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ خلاف قانون بننے والے نجی اسپتالوں کو گرادیا جائے اور تمام چوروں کو پکڑنے کا وقت آگیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نجی اسپتالوں میں مہنگے علاج کے خلاف کیس کی ...

مزید پڑھیں »

گورنر ہاؤس لاہور کو عوام کیلئے کھول دیا گیا، بڑی تعداد میں شہریوں کی آمد

لاہور: گورنر ہاؤس پنجاب کو عوام کے لیے کھول دیا گیا اور شہریوں کی بڑی تعداد نے سیر کی۔وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر گورنر ہاؤس لاہور کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ دروازے پر وقت سے پہلے ہی لوگوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ بڑی تعداد میں ...

مزید پڑھیں »

بیگم کلثوم نواز کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

لاہور: سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی رسم قل آج جاتی امراء میں ادا کی جائے گی۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی رسم قل آج جاتی امراء میں ادا کی جائے گی، رسم قل میں صرف خاندان کے افراد شریک ہوں گے جب کہ پاکستان پیپلز ...

مزید پڑھیں »

میانوالی میں خوشحال خان ایکسپریس پٹری سے اترگئی، 20 مسافر زخمی

میانوالی: خوشحال خان ایکسپریس پٹری سے اترگئی جس کے نتیجے میں 20 مسافر زخمی ہوگئے۔میانوالی میں مسان ریلوے اسٹیشن کے قریب پشاور جانے والی خوشحال خان ایکسپریس پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 20 مسافر زخمی جبکہ ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق امدادی ٹیمیں ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کی مزار قائد پر حاضری

کراچی: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے جہاں انہوں نے مزار قائد پر حاضری دی۔وزیراعظم عمران خان منصب سنبھالنے کے بعد ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے ایئرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال ...

مزید پڑھیں »

ڈیم کے مخالفین کے خلاف غداری کا مقدمہ چلے گا، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان  میاں ثاقب نثارکا کہنا ہے کہ میں نے آرٹیکل 6 کا مطالعہ شروع کر دیا ہے اور جن لوگوں نے اب ڈیم بنانے سے روکنے کی کوشش کی ان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کروں گا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں منرل واٹر بنانے والی کمپنیوں ...

مزید پڑھیں »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ  گئے۔ یہ ان کا پی ٹی آئی حکومت کے قیام کے بعد بطور وزیر خارجہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود ...

مزید پڑھیں »