تازہ ترین خبریں
Home / خبر یں (page 40)

خبر یں

عمرہ زائرین وطن واپسی پر آب زم زم کے لیے لڑ پڑے

  کراچی: عمرہ زائرین وطن واپسی پر آب زم زم کے معاملے پر بری طرح لڑ پڑے، جھگڑے پر قابو پانے کے لیے اے ایس ایف کو طلب کرنا پڑگیا۔یہ واقعہ منگل کی صبح پیش آیا جس کے مطابق ماہ صیام میں عمرہ کرکے واپس آنے والے زائرین کراچی ایئرپورٹ پر ...

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مرزا محمد آفریدی نااہل قرار

  اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مرزا محمد آفریدی کو نااہل قرار دے دیا۔ نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹر مرزا محمد آفریدی کو واجبات کی عدم ادائیگی کی بنا پر نااہل قرار دے دیا۔ مرزا محمد آفریدی نے سترہ لاکھ روپے سوشل سیکورٹی ڈپارٹمنٹ کو جمع ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں سال کا گرم ترین دن ، صبح 11 بجے ہی پارہ 42 ڈگری تک جاپہنچا

  کراچی: شہر میں آج رواں برس کا اب تک کا سب سے گرم ترین دن تصور کیا جارہا ہے اور صبح 11  بجے ہی درجہ حرارت42 ڈگری تک جاپہنچا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، سمندری ہواؤں کی بندش اور بجلی کی غیر اعلانیہ طویل ...

مزید پڑھیں »

نیب ریفرنس: کیپٹن (ر) صفدر کا عدالت کے پوچھے گئے بیشتر سوالات سے اظہار لاتعلقی

    اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر اپنا بیان قلمبند کرا رہے ہیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں، نامزد ملزمان نواز شریف اور مریم نواز ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم آج کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے توسیع منصوبے کا افتتاح کریں گے

  کوئٹہ:وزیراعظم شاہدخاقان عباسی آج کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے توسیع منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج خصوصی طور پر 2 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ آئی ٹی یونیورسٹی میں نو تعمیر نیشنل انکیوبیشن سینٹر اور ایک ارب سے زائد کی لاگت سے مکمل ہونے ...

مزید پڑھیں »

پشاور: سکھ رہنما چرنجیت سنگھ کا قتل، آئی جی خیبرپختونخوا نے نوٹس لے لیا

    پشاور: خیبرپختونخوا کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس صلاح الدین محسود نے سکھ کمیونٹی کے رہنما چرنجیت سنگھ کے قتل کا نوٹس لے لیا۔آئی جی خیبرپختونخوا نے سی سی پی او پشاور کو چرنجیت سنگھ کے قاتلوں کو ترجیحی بنیادوں پر گرفتار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ایک ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کو سبق سکھانے کیلئے مجھے کیس میں گھسیٹا گیا، مریم نواز

    اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو سبق سکھانے کے لیے مجھے کیس میں گھسیٹا گیا اور  مجھے ریفرنس میں الجھانے کی وجہ میرے والد کے اعصاب پر دباؤ ڈالنا ہے۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مریم ...

مزید پڑھیں »

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کا بیان جاری

  اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں نواز شریف اور مریم نواز کے بعد کیپٹن (ر) محمد صفدر نے اپنا بیان قلمبند کرانا شروع کردیا۔اسلام آباد کے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں، اس ...

مزید پڑھیں »

اسد درانی نے اہم گفتگو کی، ضرورت ہے چیزوں کی تہہ تک جایا جائے: نواز شریف

  اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی نے بہت اہم گفتگو کی ہے اس لیے ضرورت ہے کہ ساری چیزوں کی تہہ تک جایا جائے۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا،اسد درانی کی کتاب کا معاملہ زیرغور آنے کا امکان

  اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں ملکی سلامتی اور سرحدی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ سابق آئی ایس آئی سربراہ لیفٹنیٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کی متنازع کتاب کا معاملہ بھی زیرِ غور ...

مزید پڑھیں »