Home / خبر یں (page 50)

خبر یں

قرضے معاف کروانے والے 222 افراد سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرضے معاف کروانے والے 222 افراد کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔سپریم کورٹ میں قرضے معاف کروانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ گورنر اسٹیٹ بینک نے کمیشن رپورٹ کی سمری جمع کروادی ہے۔چیف جسٹس نے ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے کو جہازوں پر قومی پرچم کی جگہ مارخور کی تصاویر پینٹ کرنے سے روک دیا گیا

  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کو جہازوں سے قومی پرچم ہٹا کر مارخور کی تصاویر پینٹ کرنے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ اسلام آباد میں پی آئی اے کے جہازوں سے قومی پرچم ہٹائے جانے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ پی آئی اے کے منیجنگ ...

مزید پڑھیں »

عمران کو عدالتی لاڈلہ قرار دینے پر مریم اورنگزیب سے وضاحت طلب

اسلام آباد : چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے عمران خان کو عدالتی لاڈلہ قرار دینے پر وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے وضاحت طلب کر لی ہے۔چیف جسٹس نے بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ انہوں نے کب عمران خان کو لاڈلہ بنایا اور کب ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا سانحہ ایئر بلیو کے لواحقین کو 8 برس بعد معاوضہ ادا کرنے کا حکم

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے 8 برس گزرنے کے باوجود سانحہ ایئر بلیو کے لواحقین کو معاوضہ نہ ملنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری ادائیگی کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس نے سانحہ 12 مئی کی فائل طلب کرلی

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے سانحہ 12 مئی کی فائل طلب کرلی۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثارنے کیسزکی سماعت سے قبل کہا کہ 12 مئی کو کراچی میں المناک واقعہ ہوا، شہدا کے لیے فاتحہ خوانی کرنی چاہیئے۔فاتحہ خوانی کے بعد چیف جسٹس نے وکیل ...

مزید پڑھیں »

ٹی وی پر ایسے شوز دکھائے جارہے ہیں جو ناقابل قبول ہیں، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ٹی وی چینلز پر بھارتی مواد نشر کرنےپر پابندی عائد کرنے کے لیے فنکاروں سے درخواست طلب کرلی۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مختلف کیسز کی سماعت ہوئی ۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں پاکستانی فنکار عدالت کے باہر جمع ہوگئے اور ٹی وی چینلز پر ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں لوڈ شیڈنگ فوری ختم کی جائے، چیف جسٹس کا ’کے الیکٹرک‘ کو حکم

کراچی: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کراچی میں کئی کئی گھنٹے بجلی غائب ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کے الیکٹرک کو غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں لوڈ شیڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کے الیکٹرک ...

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ (ن) کا چئیرمین نیب کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے چیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا جس کی صدارت پارٹی کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے امریکی سفارتکاروں پر جوابی پابندیاں لگا دیں

پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے امریکہ میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کرنے کے امریکی اقدام کے جواب میں پاکستان میں امریکی سفارتکاروں پر بھی ویسی ہی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکام نے امریکی ...

مزید پڑھیں »

ہزارہ برادری ٹارگٹ کلنگ؛ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو رپورٹ جمع کرانے کا حکم

کوئٹہ: ہزارہ برادری ٹارگٹ کلنگ ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو 15 دن میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان  ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل بینچ نے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ اور ...

مزید پڑھیں »