Home / خبر یں (page 6)

خبر یں

یاسمین راشد کام جاری رکھیں انہیں مستعفی نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس

 لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ یاسمین راشد کام جاری رکھیں انہیں مستعفی نہیں ہونے دیں گے۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نجی یونیورسٹیز کی قانونی حیثیت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد عدالت میں پیش ہوئیں۔ انہوں نے چیف ...

مزید پڑھیں »

لاجواب لوگوں کا باکمال کارنامہ؛ مسافرسعودی عرب گئے نہیں اورسامان پہنچ گیا

 لاہور: پی آئی اے کے باکمال کارناموں کا سلسلہ جاری ہے جس کی ایک مثال یہ ہے کہ مسافر سعودی عرب گئے نہیں مگر ان کا سامان جدہ ائیر پورٹ پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے چھ مسافروں کو سفری دستاویزات نہ مکمل ...

مزید پڑھیں »

امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر کی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات

    واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے نئے تعینات ہونے والے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات ہوئی۔ایکسپریس نیوزکے مطابق امریکا میں پاکستان کے نئے تعینات ہونے والے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات ہوئی۔ملاقات میں نئے پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں بھی بادل برس پڑے، دیگر شہروں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری

    کراچی میں بھی بادل برس پڑے اور مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم قدرے سرد ہوگیا۔شہر کے علاقوں گلشن حدید، ایئرپورٹ، نیو ملیر، اورنگی ٹاؤن، فیڈرل بی ایریا اور عباس ٹاؤن میں صبح بونداباندی سے موسم سہانا ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر ...

مزید پڑھیں »

‘جوڈیشل ایکٹوازم کی بنیاد انسانیت کی بہتری کیلئے رکھی، کسی کے کام میں مداخلت نہیں کی’

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ جوڈیشل ایکٹو ازم کی بنیاد انسانیت کی بہتری کیلئے رکھی، کسی کے کام میں مداخلت نہیں کی، سختی کسی کی تذلیل کیلئے نہیں قانون کی حکمرانی کیلئے کی۔لاہور ہائیکورٹ میں الوداعی تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس نے ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نہ صرف مظالم میں بے

اسلام آباد( آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نہ صرف مظالم میں بے انتہاءاضافہ ہورہا ہے بلکہ سیئز فائر لائن پر بھی بھارت آئے روزخلاف ورزیاں کر رہا ہے۔ وادیءنیلم میں بھی بھارت ...

مزید پڑھیں »

‘جیسے ای سی ایل میں نام ڈالے ہم وزرا کا سندھ میں داخلہ بند کرسکتے ہیں’

کراچی:  سعید غنی کا کہنا ہے وفاقی وزرا کے بیانات پر سندھ کے عوام میں انتشار پیدا ہو رہا ہے، جیسے ای سی ایل میں نام ڈالے ہم بھی وزرا کا سندھ میں داخلہ بند کرسکتے ہیں، قانون ہمیں ایسے وزرا کے سندھ داخلے پر پابندی کی اجازت دیتا ہے۔پیپلزپارٹی ...

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کی ہدایت فاروق ستار اور وسیم اختر دیتے تھے، سعید بھرم کا عدالت میں بیان

 کراچی: ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر سعید بھرم نے عدالت میں جمع کرائے گئے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردی کی ہدایت ندیم نصرت، فاروق ستار، میئر کراچی وسیم اختر، حیدر عباس رضوی اور دیگر دیتے تھے۔سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم حقیقی کے کارکن کے قتل میں سزا کے ...

مزید پڑھیں »

چور چور ڈاکو ڈاکو کہنے والوں کی باجی ہی چور نکلیں، مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چور چور ڈاکو ڈاکو کہنے والوں کی باجی ہی چور نکلیں جب کہ عمران صاحب علیمہ باجی کی چوری پر جے آئی ٹی کب بنائیں گے۔سابق وزیر اطلاعات اور ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کے ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے پاکستان کو متنازعہ آبی منصوبوں کے معائنے کی اجازت دے دی

 لاہور: بھارت نے پاکستان کو متنازعہ آبی منصوبوں کے معائنہ کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد پاکستانی انڈس واٹر کمشنر رواں ماہ ہی اپنی ٹیم کے ہمراہ بھارت جائیں گے۔پاکستانی انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کے مطابق بھارت نے پا کستان کو دریائے چناب پر زیر تعمیر ...

مزید پڑھیں »