Home / خبر یں (page 60)

خبر یں

پی ٹی آئی، ایم ایم اے اور اے این پی آج سے انتخابی مہم شروع کریں گی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف سمیت مختلف سیاسی جماعتیں آج سے اپنی ملک گیر انتخابی مہم کا آغاز کریں گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج اپنے آبائی علاقے میانوالی کے ہاکی اسٹیڈیم سے شام 5 بجے جلسہ سے خطاب کرکے ملک گیر انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔چیئرمین پی ...

مزید پڑھیں »

(ن) لیگ کا چوہدری نثار کے انتخابی حلقوں میں اپنا امیدوار نہ اتار نے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے ناراض رہنما چوہدری نثار کو ٹکٹ تو نہیں دیا مگر ان کے انتخابی حلقوں میں اپنا امیدوار نہ اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کی 116 اور پنجاب اسمبلی کی 192 نشستوں کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا تاہم ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ پرعائد پابندی ختم

ریاض: سعودی خواتین کے لیے بڑی خبر سعودی عرب میں رات 12 بجتے ہی خواتین کی ڈرائیونگ پرعائد پابندی ختم ہوگئی۔سعودی عرب میں کل رات 12 بجے 28 سال بعد خواتین کے ڈرائیونگ کرنے پرعائد پابندی ختم ہوگئی جس کے بعد سعودی خواتین کو طویل انتظار کے بعد تنہا گاڑی چلانے ...

مزید پڑھیں »

جنوبی وزیرستان میں کارروائی کے دوران 6 دہشتگردہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید

راولپنڈی: جنوبی وزیر ستان کے علاقے لدھا میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک جب کہ پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت جنوبی وزیر ستان کے ...

مزید پڑھیں »

سندھ کے لوگوں کو اچھی صحت سے محروم ہونے کا خدشہ ہے، چیف جسٹس

لاڑکانہ: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ سندھ کے لوگوں کو مستقبل میں اچھی صحت سے محروم ہونے کا خدشہ ہے۔لاڑکانہ میں تقریب سے خطاب کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ عدلیہ مسائل پر خاموش نہیں رہ سکتی، از خود نوٹس کا واحد مقصد مسائل کی ...

مزید پڑھیں »

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کے دو سینئر رہنما آمنے سامنے آگئے، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران جہانگیر ترین سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہا ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن کا تمام امیدواروں اور سیاسی قائدین کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ   

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں انتخابی عملے، امیدواروں اور سیاسی قائدین کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز کو خصوصی مراسلہ جاری کیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ عام انتخابات کے صاف شفاف انعقاد کیلئے ...

مزید پڑھیں »

ن لیگ میں ٹکٹوں کی تبدیلی، مریم نواز این اے 127 سے میدان میں اتریں گی

لاہور ( روزنامہ دنیا ) مسلم لیگ ن کے صدر شہبا ز شریف نے لندن سے لاہور پہنچتے ہی اہم مشاورتی اجلاس طلب کیا جس میں پار ٹی کے سینئر رہنما سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق، رانا ثنا اللہ ، غلام دستگیر خان سمیت دیگر رہنماؤں ...

مزید پڑھیں »

نہ کوئی سیاسی ایجنڈا تھا نہ ہوگا، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت مکمل طور پرغیر جانبدار ہے ہمارا کوئی سیاسی ایجنڈا  تھا، نہ ہے اور نہ ہوگا۔ لاہور میں سرکاری افسران سے محکمانہ امور اور انتظامی معاملات پرتبادلہ خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ نگراں حکومت مکمل ...

مزید پڑھیں »

شہبازشریف کی زیرصدارت (ن) لیگ کااجلاس، زعیم قادری کی بغاوت کےبعد صورتحال پرغور

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی اجلاس ہوا جس میں زعیم قادری کی بغاوت کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پرغور کیا گیا۔لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی صدارت میں پارٹی اجلاس ہوا ہے جس میں حمزہ شہباز سمیت مسلم ...

مزید پڑھیں »